سوال: کیافرماتے ہیں علماء دین ومفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ مغرب کی نمازکے بعد 2 سنتیں اور نفل پڑھنے سے صلوۃ الاوابین والا مستحب ادا ہوجائے گایادو سنتوں کے بعد الگ سےچھ نفل پڑھنے ہوں گے ؟ جواب: مغرب کے فرضوں کے بعد کی دو سنت …
Read More »سنتیہں۔ مستحبات اور مکروہات
سنتِ غیر مؤکدہ کے پہلے قعدہ میں درودِ ابراہیمی اور دعائے ماثورہ پڑھنے کا حکم
سوال: سنت غیر مؤکدہ کی تیسری رکعت کے شروع میں ثناء وتعوذپڑھناسنت موکدہ ہے یانہیں ؟اس کو چھوڑنے والاگناہ گارہوگایانہیں ؟ نیز قعدہ اولی میں تشہد کے بعد دردو پاک و دعائے ماثورہ نہ پڑھنے والاگناہ گارہوگایانہیں ؟ جواب: سنت غیرموکدہ کی تیسری رکعت کے شروع میں ثناء وتعوذ پڑھناسنت موکدہ نہیں ، …
Read More »مردرمضان میں نماز وتر کب اداکرے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں نماز وتر کو تراویح کے بعد جماعت کے ساتھ پڑھنا افضل ہے یا نماز تہجد کے ساتھ؟ جواب: رمضان المبارک میں وتر کب پڑھناافضل ہے؟اس کے تعلق سے علماء کرام کے دواقوال ہیں : ()ایک قول یہ ہے …
Read More »فرض نماز کی ایک رکعت میں دو سورتوں کو جمع کرنے کا حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ اکیلےفرض نماز پڑھتے ہوئے پہلی رکعت میں سورۂ فاتحہ کے بعدایک ساتھ سورۂ نصر اور سورۂ لہب پڑھ لی ، تو کیا حکم ہے؟ جواب: تنہافرض نماز پڑھنے والے کے لئےافضل یہ ہے کہ فرض کی ایک رکعت میں …
Read More »نماز میں انگلیاں چٹخانا کیسا؟
سوال: اگر نماز میں انگلیاں چٹخائیں تو کیا حکم ہے؟ جواب: نماز میں انگلیاں چٹخانا مکروہ تحریمی،ناجائزوگناہ ہے ۔جس نماز میں ایسا عمل کیا، توبہ کرنے کے ساتھ ساتھ وہ نماز بھی دوبارہ پڑھنا واجب ہے۔ فتاوی فقیہِ ملت میں ہے:”نماز میں انگلیاں چٹکانا بھی مکروہ تحریمی ہے۔ حدیث شریف میں …
Read More »نماز میں آہستہ آمین کہنا
سوال: امام کے پیچھے آمین کہہ سکتے ہیں یا نہیں؟ جواب: امام کے پیچھے آمین کہہ سکتے ہیں لیکن آہستہ آوازمیں کہیں گے کہ نمازی امام ہویامقتدی یامنفردان سب کے لیے آہستہ آوازسے آمین کہناسنت ہے، جامع ترمذی میں حضرت وائل بن حجررضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے:”عن علقمہ بن وائل عن …
Read More »آخری قعدے میں نمازی کادرودشریف نہ پڑھنا
سوال: نماز میں تشہد کے بعد درود ابراہیمی پڑھے بغیر سلام پھیر دیں تو کیا نماز ہو جائے گی ؟ اور اگر کوئی اس کی عادت بنالےتو کیا حکم ہے ؟ جواب: نماز میں درود کے ترک کرنے سے اگرچہ نماز تو ہو جائے گی مگر نماز کے آخری قعدے میں …
Read More »نماز سے پہلے پینٹ فولڈ کر کے نماز پڑھنا کیسا ہے ؟
سوال: اگر کوئی شخص نماز شروع کرنے سے پہلے ہی پائنچے یا آستین وغیرہ فولڈ کر لےاور پھر نماز پڑھے۔تو کیا ایسا کرنا، جائز ہے؟ جواب: نمازشروع کرنے سے پہلےہی آستین آدھی کلائی سے زیادہ چڑھی ہو یاپائنچے فولڈ کئے ہوں، تب بھی اس حالت میں نماز پڑھنا جائز نہیں، …
Read More »سجدہ یا رکوع میں جاتے وقت پائجامہ چڑھانا
سوال: سجدہ یا رکوع میں جاتے وقت پائجامہ دونوں ہاتھوں سے کھینچ کر جانا کیسا ؟ اور اگر کوئی امام صاحب ایسا کرتے ہوں ،تو ان کے پیچھے نماز پڑھنا کیسا ؟ جواب: نماز میں کپڑے سمیٹنا مثلا رکوع و سجود میں جاتے ہوئے کپڑے کوآگے ،پیچھے سے اوپر کھینچنا …
Read More »سلام پھیرتے وقت نگاہ کہاں ہو؟
سوال: نماز کا سلام پھیرتے ہوئے نگاہ کہاں ہونی چاہیے؟ جواب: سیدھی طرف سلام پھیرتے وقت سیدھے کندھے کی طرف اور الٹی طرف سلام پھیرتے وقت الٹے کندھے کی طرف نظر کا ہونا مستحب ہے۔صدر الشریعہ بدر الطریقہ مفتی محمد امجد علی اعظمی علیہ الرحمۃ مستحبات نماز شمارکرتے ہوئے فرماتے …
Read More »