سنتیہں۔ مستحبات اور مکروہات

اس میں سنتیہں۔ مستحبات اور مکروہات کے متعلق مسائل اور فتاوی جات شیئر کئے جائیں گے۔

ایک رکعت میں ایک ہی سورت کو بار بار پڑھنا

سوال:  نماز میں قیام کو لمبا کرنے کے لیے سورہ  فاتحہ پڑھنے کے بعد ایک ہی سورت  کو تین مرتبہ پڑھ سکتے ہیں؟ جواب:  فرض نماز میں ایک ہی رکعت میں بغیر کسی عذرکے ایک ہی سورت کی تکرار مکروہِ تنزیہی ہے اور اگر کوئی عذر ہو یا بھولے سے دوبارہ پڑھ …

Read More »

رکوع یا سجود میں تسبیحات تین بار سے کم پڑھنا

سوال:  نماز میں تسبیحات کی تعداد کم کرنا کیسا مثلاًرکوع میں تین کی بجائے ایک بار ”سبحان  ربی العظیم“ کہنا اور سجدے میں ایک بار” سبحان ربی الاعلیٰ“ کہنے کا کیا حکم ہے ؟ جواب:  رکوع و سجودمیں تین بار تسبیح پڑھنا سنت ہے اور جان بوجھ کر تین بار سے …

Read More »

گرمی کی وجہ سے قمیص اتار کر نماز پڑھنا

سوال:  رات کو جب میں عشاء کی  نماز پڑھتا ہوں، تواس وقت بہت گرمی ہوتی ہے اور ہمارے گاؤں میں لائٹ بھی نہیں ہے، کیا میں قمیص اتار کر نماز پڑھ سکتا ہوں؟ جواب:  قمیص موجودہوتے ہوئے صرف شلوارمیں نمازپڑھنا مکروہ تحریمی ہے ، رب تعالیٰ کی بارگاہ کاادب واحترام کرتے …

Read More »

مقتدی کے لیے کب سلام پھیرنا سنت ہے؟

سوال:  کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ  ایک صاحب جو اپنے آپ کو حنفی فقہ کا پیروکار بتاتے ہیں، ان کی ایک ویڈیو سامنے آئی ہے۔ اس میں انہوں نے کہا کہ اگر امام ایک طرف سلام پھیر لے اور اس کے …

Read More »

صلوٰۃ الاوابین کسے کہتےہیں؟ کیا مغرب کے بعد کی سنتیں اور نوافل صلوٰۃُالْاَوَّابِیْن میں شامل ہیں؟

سوال:  کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ مغرب کی نمازکے بعد2 سنتیں اور نفل پڑھنے سے صَلٰوۃُ الْاَوَّابِیْن والا مستحب ادا ہوجائے گایادو سنتوں  کے بعد الگ سےچھ نفل پڑھنے ہو ں گے؟ جواب:  مغرب کے فرضوں کے بعد کی دوسنت اور چار نفل …

Read More »

سنت قبلیہ غیرموکدہ فرائض کے بعد ادا کرنے کاحکم

سوال:  عشا کی جماعت کھڑی ہو گئی اور سنت قبلیہ غیر مؤکدہ پڑھے بغیر جماعت سے فرض پڑھ لیے ، تو کیا اس کے بعد پہلی چار سنتیں پڑھ سکتے ہیں ؟ جواب:  پوچھی گئی صورت میں ان سنتوں کی قضا لازم نہیں ہے اور اگر پڑھنا چاہیں ، تو …

Read More »

رکوع کی تسبیح نہیں پڑھی اور خاموش رہا ،تو سجدہ سھو کاحکم

سوال:  کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین  اس مسئلےکے بارے میں کہ اگر کوئی شخص  رکوع میں تسبیح پڑھنا بھول جائےاورتین یاپانچ مرتبہ تسبیح پڑھنے کی مقدارخاموش رہے، تو  کیااس صورت میں اس پرسجدہ سہولازم ہوگا؟ جواب:  رکوع میں تسبیح پڑھنابھول جائیں  اورخاموش رہیں ،توخاموش رہنے  سے کسی رکن  یاواجب  کی ادائیگی میں تاخیر نہیں …

Read More »

سجدے میں جاتے وقت کپڑاسمیٹنااوراٹھتے وقت کپڑادرست کرنا

سوال:  سجدے میں جاتے وقت شلوار کو اوپر کرنایا قمیص کو سمیٹنا ، اسی طرح رکوع یا سجدے سے اٹھتے وقت ایک یا دونوں ہاتھوں سے قمیص کودرست کرنا  کیسا ہے؟ جواب:  سجدے میں جاتے وقت شلوار اوپر کی طرف کھینچنا یا قمیص کا دامن سمیٹنا مکروہ تحریمی  یعنی ناجائز و گناہ …

Read More »

عورت نماز میں ہاتھ کیسے باندھے؟

سوال:  عورت دوران نماز حالت قیام میں ہاتھوں کو کیسے رکھے ؟ جواب:  عورت نمازمیں حالت قیام  میں اپنے ہاتھ دونوں پستانوں کے درمیان اس طرح رکھے کہ نیچے بایاں ہاتھ ہو اور اس کی پشت پر دائیں ہاتھ کی ہتھیلی ہو اور  دونوں ہتھیلیوں اوردونوں کلائیوں کاکچھ  حصہ پستانوں پرہوکہ اسی میں …

Read More »

عید کی نماز سے پہلے اشراق، چاشت و دیگرنفل پڑھنے کاحکم

سوال:  کیا عید کے دن نماز فجر کے بعد عید کی نماز ادا کرنے تک کوئی نفل نماز، اشراق و چاشت یا دیگر نوافل نہیں پڑھ سکتے؟ جواب:  نماز عید سے قبل نفل نماز ادا  کرنا مطلقاً مکروہ ہے، خواہ عیدگاہ میں پڑھے یا گھر میں۔ یونہی اس پر عید  واجب نہ  ہو …

Read More »