سوال: فاتحہ اورسورت کے بعداس نے بھولے سے بسم اللہ پڑھ لی تو کیا اس پر سجدہ سہو لازم ہوگا؟ جواب:سورۃ فاتحہ اور اس کے بعد سورۃ ملانے کے بعد اگر کسی نے غلطی سے بسم اللہ پڑھ لی تو اس سے سجدہ سہو لازم نہیں ہوگا۔ (دعوت اسلامی) فجر …
Read More »سنتیہں۔ مستحبات اور مکروہات
نماز میں تاخیر ہو جائے تو سنت کا وقت کب تک باقی رہتا ہے ؟
سوال: نماز میں تاخیر ہو جائے تو سنت کا وقت کب تک باقی رہتا ہے ؟ جواب:نماز کا وقت اگر صرف اتنا ہوکہ صرف فرض پڑھے جاسکتے ہوں تو صرف فرض پڑھے جائیں گے،سنتیں نہیں پڑھی جائیں گی اوراگرسنتیں اور فرض پڑھنے کا وقت ہے توسنتیں اور فرض دونوں پڑھی …
Read More »نماز میں ناک بہے اور رومال پاس نہ ہوتو کیا قمیص کو الٹاکر کے اس سے ناک صاف کر سکتے ہیں ؟
سوال: نماز میں ناک بہے اور رومال پاس نہ ہوتو کیا قمیص کو الٹاکر کے اس سے ناک صاف کر سکتے ہیں ؟تو اس سے کیا کپڑے ناپاک ہو جائیں گے؟ جواب:نماز میں ناک بہے اور رومال پاس نہ ہو تو قمیص کے دامن یا آستین سے صاف کرسکتے ہیں …
Read More »رکوع یا سجد ے میں تسبیح کے بعد ان الفاظ (وبحمدہ حمداً کثیراً طیباً مبارکاً) کا اضافہ کرنے سے کیا نماز ہوجائے گی؟
سوال: رکوع یا سجد ے میں تسبیح کے بعد ان الفاظ (وبحمدہ حمداً کثیراً طیباً مبارکاً) کا اضافہ کرنے سے کیا نماز ہوجائے گی؟ جواب:منفردکے لئے فرض نمازکے رکوع و سجود کی تسبیحات میں ان الفاظ (وبحمدہ حمداً کثیراً طیباً مبارکاً) کا اضافہ کرنااگرچہ جائز ہے لیکن فرائض میں یہ …
Read More »مقتدی رکوع وسجود کی تسبیحات پڑھنا بھول گیا تو کیا ا س کی نماز ہوجائے گی؟
سوال: مقتدی رکوع وسجود کی تسبیحات پڑھنا بھول گیا تو کیا ا س کی نماز ہوجائے گی؟یونہی تشہد یا درود پاک پڑھنا بھول گیا تو کیا مقتدی کی نماز ہو جائے گی؟ جواب:مقتدی رکوع وسجود کی تسبیحات اوردرود پاک پڑھنا بھول گیا تو اس کی نماز ہوگئی ،یونہی تشہداگر بھولے …
Read More »پرفیوم لگا کر نماز پڑھنا کیسا ہے؟
سوال: پرفیوم لگا کر نماز پڑھنا کیسا ہے؟ جواب: تعامل ناس کی وجہ سے علمائے کرام نے پرفیوم کے جواز پرفتوی دیاہے،اس سے کپڑے ناپاک نہ ہوں گے،لہذا الکوحل ملا پرفیوم لگا کر نماز پڑھ سکتے ہیں ،اس میں کوئی حرج نہیں۔ (دعوت اسلامی) کمپنیوں کے شئیر خریدنا بیچنا کیسا …
Read More »فجرکی سنتوں کی جب قضاکرنی ہے توکیانیت کرنی ہے؟
سوال: فجرکی سنتوں کی جب قضاکرنی ہے توکیانیت کرنی ہے؟ جواب:اسی دن کی فجرکی سنتیں جب صبح،وقت مکروہ کے بعدزوال سے پہلے پڑھی جائیں ،تواس میں یوں نیت کی جائے کہ میری جوسنت فجرآج صبح رہ گئی تھی،انہیں پڑھ رہاہوں اور یہ بھی یادرہے کہ نیت دل کے ارادے کوکہتے …
Read More »نماز کی سنت غیرمؤکدہ چھوڑنے کا معمول بنانا کیسا ہے؟
سوال: نماز کی سنت غیرمؤکدہ چھوڑنے کا معمول بنانا کیسا ہے؟ جواب:سنت غیر مؤکدہ کو پڑھنا چاہئے ،سنت غیر مؤکدہ کو چھوڑدینا اگرچہ گناہ نہیں،لیکن سنت غیر مؤکدہ کو چھوڑنا شریعت میں ناپسند ہے۔ (دعوت اسلامی) کیاکسی حور سے دوستی ہوسکتی ہے؟
Read More »عصر کے فرض کے بعد سنتیں پڑھنا کیسا
سوال: عصر کی نمازمیں وقت کم تھا سنتیں نہیں پڑھیں ،صرف فرض پڑھ لئے پڑھنے کے بعد علم ہواکہ ٹائم ابھی باقی ہے تو اب جو سنتیں نہیں پڑھیں اب پڑھ سکتے ہیں ؟ جواب: عصر کے فرض پڑھ لینے کے بعد عصر کی سنت قبلیہ پڑھنا جائز نہیں ۔ …
Read More »عشاء کی چار سنتیں پڑھنا کیا ضروری ہیں اور یہ پڑھنے کا کیا طریقہ ہے؟
سوال: عشاء کی چار سنتیں پڑھنا کیا ضروری ہیں اور یہ پڑھنے کا کیا طریقہ ہے؟ جواب:عشاء کی چار سنت قبلیہ پڑھنا سنت غیر مؤکدہ ہے یہ پڑھنا اگرچہ ضروری نہیں کہ نہ پڑھنے پر گناہ نہیں ،لیکن اسے پڑھنا چاہئے چھوڑنا نہیں چاہئے ۔ چارسنت مؤکدہ اُسی طرح پڑھیں …
Read More »