نماز سے متعلق مسائل

اس میں نماز سے متعلق مسائل اور فتاوی جات سینڈ کئے جائیں گے۔

قضا نماز پڑھتے ہوئے اذان و اقامت پڑھنے کا کیا حکم ہے؟

سوال: قضا نماز پڑھتے ہوئے اذان و اقامت پڑھنے کا کیا حکم ہے؟ جواب:جماعت بھرکی نماز قضا ہوگئی، تو اَذان و اِقامت سے پڑھیں اور اکیلا بھی قضا کے ليے اَذان و اِقامت کہہ سکتا ہے، جب کہ گھر میں یا  جنگل میں تنہا ہو، البتہ ایسی جگہ کہ جہاں …

Read More »

مغرب کی اذان شروع ہوتے ہی ،مغرب کی نماز پڑھی تو کیا نماز ہو جائے گی؟

سوال: مغرب کی اذان شروع ہوتے ہی ،مغرب کی نماز پڑھی تو کیا نماز ہو جائے گی؟ جواب:مغرب کا وقت شروع ہونے کے بعد  مغرب کی نماز پڑھی تو نماز تو ہو جائے گی ،لیکن یہ خیال رہے کہ مرد کو بلاوجہ شرعی جماعت چھوڑنا جائز نہیں ،لہذامردبلاوجہ شرعی جماعت …

Read More »

امامت کرواتے ہوئے وضو ٹوٹ جائے تو کیا کرے؟

سوال: امامت کرواتے ہوئے وضو ٹوٹ جائے تو کیا کرے؟ جواب:امام کا وضو ٹوٹ جائے تو بہتر یہ ہے کہ نماز دوبارہ سے ہی پڑھائی جائے کہ فی زمانہ بنا ء  استخلاف کی شرائط کا پایا جانا نہایت دشوار ہے۔ (دعوت اسلامی) ہم اللہ کی پوجا کرتے ہیں کہنا کیسا

Read More »

اگر چوٹ پر پٹی لگی ہوتو وضو کا کیا حکم ہے؟

سوال: اگر چوٹ پر پٹی لگی ہوتو وضو کا کیا حکم ہے؟ جواب:صورتِ مسئولہ میں اگر زخم ایسا ہے کہ اسکو وضو و غسل میں دھونے سے اسکے خراب ہو جانے یا دیر سے ٹھیک ہونے کا غالب گمان ہے تو اس زخم پر پٹی کھول کر مسح کیا جائیگا …

Read More »

اذان میں حی علی الصلوۃ ایک بار کہا اور حی علی الفلاح تین بار پڑھ دیا تو کیا اذان کا اعادہ کیا جائے گا؟

سوال: اذان میں حی علی الصلوۃ  ایک بار کہا اور حی علی الفلاح تین بار پڑھ دیا تو کیا اذان کا اعادہ کیا جائے گا؟ جواب:اگراذان کاکوئی کلمہ رہ گیااور بغیر اعادے کے نماز ادا کرلی توکوئی حرج نہیں ۔ (دعوت اسلامی) ہم اللہ کی پوجا کرتے ہیں کہنا کیسا

Read More »

ایک نماز میں دوسری نماز کا وقت شروع ہوگیا تو نماز کا حکم

سوال: ظہرکے وقت میں ظہر کی فرض نماز شروع کی اور اس دوران عصر کا وقت شروع ہوگیا تو اب اسے ظہر  کی نماز قضا کرنا ہوگی؟ جواب:دریافت کردہ صورت میں ظہر کی نماز کو ادا ہی مانا جائے گا  ،اس کی قضا نہیں کی جائے گی۔ (دعوت اسلامی) ہم …

Read More »

غسل خانہ میں وضو کرنا کیسا

سوال: آج کل باتھ روم اورغسل خانہ اٹیچ بنائے جاتے ہیں تو غسل خانہ میں کھڑے ہوکر وضو کرسکتے ہیں ؟جبکہ باتھ روم اور غسل خانے میں کوئی چیز حائل نہیں ؟ جواب: ایسا غسل خانہ کہ جس کے ساتھ ٹوائلٹ اٹیچ ہو ، اس غسل خانہ میں وضو توکرسکتے …

Read More »