نماز سے متعلق مسائل

اس میں نماز سے متعلق مسائل اور فتاوی جات سینڈ کئے جائیں گے۔

وضو کرنے کے بعد کیا کپڑے تبدیل کر سکتے ہیں؟

سوال: وضو کرنے کے بعد کیا کپڑے تبدیل کر سکتے ہیں؟ جواب: وضو  کرنے کے بعد کپڑے تبدیل کرنے میں شرعا کوئی حرج نہیں اور اس سے وضو پر بھی کوئی اثر نہیں پڑتا۔ (دعوت اسلامی) فجر کی جماعت کھڑی ہوتوسنتیں پڑھ سکتے ہیں ؟

Read More »

بغیر اقامت کے جماعت کروانا کیسا

سوال: اگر غلطی سے بغیر اقامت کے جماعت کھڑی ہوگئ  تو اس نماز کا کیا حکم ہے؟ جواب:مسجد کی فرض نماز کی جماعت مستحبہ اقامت پڑھے بغیرقائم کرنا مکروہ ہے لیکن اس سے نماز کے درست ہونے یا نہ ہونے  میں کوئی فرق نہیں آئے گاکہ اگر اس کے علاوہ …

Read More »

عورت کا گھر میں محارم(باپ بیٹے) کے ساتھ باجماعت تراویح پڑھنا کیسا؟

سوال: عورت کا گھر میں محارم(باپ بیٹے) کے ساتھ باجماعت تراویح پڑھنا کیسا؟ جواب:عورت کا گھر میں محارم کے  پیچھے نماز تروایح پڑھنا جائز ہے جبکہ جماعت کروانے والا امامت کا اہل بھی ہو ۔ البتہ یہ خیال رہے کہ مردوں کو بلاعذر شرعی مسجد کی فرض نماز کی جماعت …

Read More »

زید کو قرآن پاک کی آخری دس سورتیں یاد ہیں تو تراویح میں کس ترتیب سے پڑھے گا ؟

سوال: زید  کو قرآن پاک کی آخری دس سورتیں یاد ہیں تو تراویح میں کس ترتیب سے پڑھے گا ؟ جواب:دریافت کردہ صورت میں زید سورۃ الفیل سے ابتداء کرے گا یعنی تروایح کی پہلی رکعت میں سورہ الفیل دوسری رکعت میں سورۃ القریش اس طرح ترتیب سے بقیہ رکعتوں …

Read More »

دورکعت نفل میں تحیۃ الوضو اور تحیۃ المسجد دونوں کی نیت کر سکتے ہیں ؟

سوال: دورکعت نفل میں تحیۃ الوضو اور تحیۃ المسجد دونوں کی نیت کر سکتے ہیں  ؟ جواب: دورکعت نفل میں تحیۃ الوضو اور تحیۃ المسجد دونوں کی نیت کی جاسکتی ہے ۔ (دعوت اسلامی) سالون کا کاروبار کرنا کیسا ہے؟

Read More »

اگرکوئی کرسی پر بیٹھ کر نماز پڑھ رہاہوتو کیا اس نمازی کی لمبائی کے برابر اونچائی پر اس نمازی کے سامنے بیٹھ سکتے ہیں ؟

سوال: اگرکوئی کرسی  پر بیٹھ کر نماز پڑھ رہاہوتو کیا  اس نمازی کی لمبائی کے برابر اونچائی پر اس  نمازی کے سامنے بیٹھ سکتے ہیں ؟ جواب: دریافت کردہ صورت میں اگر سامنے بیٹھنے سے مراد اس نمازی کی طرف منہ کر کےبیٹھناہے تو اس صورت میں نماز ی کی …

Read More »

کیاتین بار خارش کرنے سے نماز ٹوٹ جاتی ہے؟

سوال: کیا تین بار خارش کرنے سے نماز ٹوٹ جاتی ہے؟ جواب: نماز کے ہر رکن مثلاً قیام،رکوع یاسجدہ میں  دو ،بار ہاتھ اٹھا کر خارش کرنے کی اجازت ہے کہ اگر تین بار ہاتھ اٹھا کر خارش کی تو نماز ٹوٹ جائے گی اور اگر ایک مرتبہ ہاتھ رکھ …

Read More »

نماز تہجد کا کیا وقت ہے؟

سوال: تہجد رات کو سونے کے بغیر پڑھی جاسکتی ہے یا نہیں ؟اور نماز تہجد کا کیا وقت ہے؟ جواب:عشاء کی نماز کے بعد سوئے بغیر تہجد نہیں پڑھی جاسکتی،کیونکہ تہجد کیلئے عشاء کی نماز پڑھنے کے بعد سونا شرط ہے، البتہ صلاۃ اللیل کے نوافل پڑھے جاسکتے ہیں ،احادیث …

Read More »