نماز سے متعلق مسائل

اس میں نماز سے متعلق مسائل اور فتاوی جات سینڈ کئے جائیں گے۔

سنت مؤکدہ کی جگہ قضا نماز پڑھ سکتے ہیں ؟

سوال:  کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ  اگر کوئی شخص سنتِ مؤکدہ کی جگہ قضا نمازیں ادا کرے،اس کے لیے کیا حکم ہے؟نیز اگر کوئی امام ایسا کرے ،تو اس کے پیچھے نمازکا کیا حکم ہوگا؟ جواب:   سنتِ مؤکدہ کی جگہ قضا نمازیں …

Read More »

دو سجدوں کے درمیان دعا پڑھنا

سوال:  میرا سوال یہ ہے کہ دو یا چار فرضوں کے دو سجدوں کے درمیان دعا پڑھنی چاہئے یا نہیں  ؟  سوال:  فرض نماز میں امام و مقتدی اور اکیلے نمازپڑھنے والے کے لیے دو نوں سجدوں کے درمیان دعائیہ الفاظ ’’اللھم اغفرلی ‘‘ کہنا مستحب ہے اور  زیادہ طویل دعا کرنا …

Read More »

مسجد میں رکھی پلاسٹک کی ٹوپی پہن کر نماز پڑھنے کا حکم؟

سوال:  مسجد میں جو سبز رنگ کی پلاسٹک کی ٹوپیاں ہوتی ہیں، وہ پہن کر نماز پڑھنے کا کیا حکم ہوگا؟ سوال:  مسجد میں جو پلاسٹک کی ٹوپیاں رکھی ہوتی ہیں انہیں پہن کر نماز پڑھنا مکروہِ تنزیہی ہے کیونکہ ایسالباس پہن کرنماز اداکرنا مکروہ تنزیہی ہے جسے پہن کر …

Read More »

اللہ تعالی کو کس نے پیدا کیا شیطان جب یہ وسوسہ ڈالے تو کیا کریں ؟

سوال: مجھے عجیب سے وسوسے آتے ہیں ، کچھ دنوں سے مجھے یہ وسوسہ آرہا ہے کہ اللہ کو کس نے بنایا ہوگا ۔میں وسوسے دور کرنے کی کوشش کرتا ہوں ، لیکن پھر بھی وسوسے آتے ہیں۔ اس صورت میں میرے لئے کیا حکم ہے۔ جواب:  جب شیطان مردوداس …

Read More »

نماز میں مسبوق و لاحق پر تکبیر کے بارے میں کیا حکم ہے؟

سوال:نمازمیں مسبوق ولاحق پرتکبیرکے بارے میں کیاحکم ہے؟ جواب:نمازمیں مسبوق اورلاحق پربھی تکبیرلازم ہے لیکن یہ اس وقت تکبیریں کہیں گے کہ جب خودسلام پھیرلیں گے۔        درمختار میں ہے:        ’’والمسبوق یکبر وجوباً  کلاحق لکن عقب القضاء لمافاتہ‘‘        مسبوق بھی لاحق کی طرح تکبیر کہے گالیکن یہ اپنی …

Read More »

قراءت بالجہر اور سری کا حکم

سوال: نمازِظہروعصرکی جماعت میں قراءت اونچی آوازنہیں کرتے جبکہ عیدین اورجمعہ کی نمازمیں تواونچی آوازسے قرأت کرتے ہیں ان دونوں میں فرق کیاہے؟ جواب:شروعِ اسلام میں کفارکاغلبہ تھااوروہ قرآن شریف سن کراللہ تبارک وتعالیٰ اورحضور صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کی شان میں گستاخی کے الفاظ بکتے تھے اوران ہی …

Read More »