سوال: کیا واٹر پروف میک اپ کرنے سے وضو غسل ہو جاتا ہے؟ جواب:ایسا میک ایپ جس سے پانی جلد تک نہ پہنچے ،ایسے میک ایپ کو اتارے بغیر وضو وغسل نہیں ہوگا۔ (دعوت اسلامی) کفار کو بھائی کہہ کر پکار سکتے ہیں یا نہیں ؟
Read More »وضو کے مسائل
آنکھ میں لینز لگا کر وضو کرنے سے وضو ہوجائے گا؟
سوال: آنکھ میں لینز لگا کر وضو کرنے سے وضو ہوجائے گا؟ جواب: جی ہاں! لینز لگا کر وضو کرنے سے وضو ہو جائے گا کیونکہ آنکھ کے اندونی حصے کو وضو وغسل میں دھونا ضروری نہیں ۔ (دعوت اسلامی) قراءت عاصم سے ہٹ کر کسی اور قراءت میں قرآن …
Read More »بعض لوگ کہتے ہیں کہ ننگے سر وضو کرنے سےوضو نہیں ہوتا ،تو صحیح مسئلہ کیا ہے؟
سوال: بعض لوگ کہتے ہیں کہ ننگے سر وضو کرنے سےوضو نہیں ہوتا ،تو صحیح مسئلہ کیا ہے؟ جواب:وضو کے لئے سر کاڈھانپنا ضروری نہیں ،ننگے سر وضو کرنے سے بھی وضو ہو جائے گا۔ (دعوت اسلامی) صدقہ کی رقم کسی کو علاج کے لئے دئیے سکتے ہیں ؟
Read More »موبائل کو زیادہ دیر دیکھنے سے جو آنکھ سے پانی نکلے اس سے وضو ٹوٹ جائے گا؟
سوال: موبائل کو زیادہ دیر دیکھنے سے جو آنکھ سے پانی نکلے اس سے وضو ٹوٹ جائے گا؟ جواب: موبائل کو زیادہ دیر دیکھنے سے جو آنکھ سے پانی نکلے اس سے وضو نہیں ٹوٹے گا۔ (دعوت اسلامی) صدقہ کی رقم کسی کو علاج کے لئے دئیے سکتے ہیں ؟
Read More »