وضو کے مسائل

دانتوں میں مسالہ بھروانے سے وضو کا کیا حکم

سوال: دانتوں میں دردہے ڈاکٹرنے مسالہ بھرنے کاکہاہے توکیایہ بھروا  لوں؟ کیا بھروانے کے بعد وضو  وغسل ہو جائے گا؟ جواب:دانتو ں میں مسالہ بھرناجائز ہے اور اس کے بعد وضو و غسل میں اسے نکالے بغیر غسل ہو جائےگا۔ (دعوت اسلامی) ہم اللہ کی پوجا کرتے ہیں کہنا کیسا

Read More »

اگر چوٹ پر پٹی لگی ہوتو وضو کا کیا حکم ہے؟

سوال: اگر چوٹ پر پٹی لگی ہوتو وضو کا کیا حکم ہے؟ جواب:صورتِ مسئولہ میں اگر زخم ایسا ہے کہ اسکو وضو و غسل میں دھونے سے اسکے خراب ہو جانے یا دیر سے ٹھیک ہونے کا غالب گمان ہے تو اس زخم پر پٹی کھول کر مسح کیا جائیگا …

Read More »

موزوں پر مسح کے لئے موزہ پہنتے وقت کیا با وضو ہونا ضروری ہے؟

سوال: موزوں پر مسح کے لئے موزہ پہنتے وقت کیا با وضو ہونا ضروری ہے؟ اگر با وضو موزہ پہنا پھر بے وضو حالت میں کسی ضرورت کے تحت اُتار کر پھر پہن لیا تو اسکے لئے کیا حکم ہے؟ جواب:موزوں پر مسح کے جائز ہونے کے لئے یہ ضروری …

Read More »

وضو کرنے یاغسل کرنے کے لئے جو پانی رکھاہواس میں چیونٹی گر جائے تو کیا اس سے وضو غسل کر سکتے ہیں ؟

سوال: وضو کرنے یاغسل کرنے کے لئے جو پانی رکھاہواس میں چیونٹی گر جائے تو کیا اس سے وضو غسل کر سکتے ہیں ؟ جواب:چیونٹی کے پانی میں گرجانے سے پانی ناپاک نہیں ہو جاتا ،ایسے پانی سے وضو کرنا  جائز ہے۔ (دعوت اسلامی) صرف فرض پڑح کر دکان کھولنا …

Read More »

وہ کونسا پانی ہے جسے پیناتوحرام ہے لیکن اس سے وضوکرناجائزہے؟

سوال: وہ کونسا پانی ہے جسے پیناتوحرام ہے لیکن اس سے وضوکرناجائزہے؟ جواب:وہ پانی کہ جس میں مینڈک یا کوئی دوسرا پانی کاجانورمرا ہواور اس کے اجزاء پانی میں ملے ہوں ،تو اس پانی سے وضو کرنا اگرچہ جائز ہے مگر ا س کاپیناحرام ہے۔ (دعوت اسلامی) صرف فرض پڑح …

Read More »

ناخن پر نیل پالش لگی ہوتو نماز کا حکم

سوال: اگر نیل پالش لگی ہوئی تھی،یا ہٹائی اور تھوڑی بہت لگی رہ گئی، غسل کر لیا۔ اب اگر بعد میں ہٹائی  تو کیا اب ناخوں پر پانی بہانا کافی ہو گا یا پھر دوبارہ  مکمل غسل کیا جائے گا۔ جواب:صورت مسئولہ میں دوبارہ مکمل غسل کرنا ضروری نہیں،صرف وہ  …

Read More »

تحیۃ الوضو اور تحیۃ المسجد پرھنے کا کیا طریقہ ہے؟

سوال: تحیۃ الوضو اور تحیۃ المسجد  پرھنے کا کیا طریقہ ہے؟ جواب: تحیۃ الوضو  ،وضو کرنے کے بعد دو نفل  اور تحیۃ المسجدمسجد میں داخل ہونے  کے بعد دو نفل  پڑھنے کو کہتے ہیں،ان نوافل کا کوئی خاص طریقہ نہیں ،جس طرح عام نوافل پڑھے جاتے ہیں ،اسی طرح یہ …

Read More »

نماز عصر پڑھنے سے پہلے تحیۃ الوضو اور قضا نماز پڑھ سکتے ہیں یا نہیں ؟

سوال: نماز عصر پڑھنے سے پہلے تحیۃ الوضو اور قضا نماز پڑھ سکتے ہیں یا نہیں ؟ جواب:نما زعصر پڑھنے سے پہلے تحیۃ الوضو اور قضا نماز پڑھ سکتے ہیں  کہ  نوافل پڑھنے کی ممانعت عصر کی نماز پڑھنے کے بعدہے ،پہلے نہیں  ۔ (دعوت اسلامی) حاملہ کو طلاق ہو …

Read More »

وضو کرنے کے بعد انگلی پانی میں چلی جائے تو کیا وہ پانی مستعمل ہو جائے گا؟

سوال: وضو کرنے کے بعد انگلی پانی  میں چلی جائے تو کیا وہ پانی مستعمل ہو جائے گا؟ جواب:وضوکے بعداگردوبارہ حدث طاری ہوااوررفعِ حدث کے لیے انگلی پانی میں داخل کی  یاحدث تو طاری نہیں ہو ا لیکن بنیتِ تقرب ایساکیاتوپانی مستعمل ہوجائے گااوراگرنہ حدث طاری ہواورنہ ہی بنیت تقرب …

Read More »

وضو کرنے کے بعد کوئی ناخن کاٹ لے تو کیا اس سے وضو ٹوٹ جائے گا؟

سوال: وضو کرنے کے بعد کوئی ناخن کاٹ لے تو کیا اس سے وضو ٹوٹ جائے گا؟ جواب:وضو  کرنے کے بعد ناخن کاٹنا جائز ہے  اور ناخن کاٹنے سے وضو نہیں ٹوٹتا ہاں البتہ اگر ناخن کاٹنے میں کٹ وغیرہ لگنے سے بہنے کی مقدار میں  خون نکلا تو اس …

Read More »