سوال: نمازتہجد کا کیا طریقہ ہے؟ جواب: نماز تہجد کا وقت عشاء کی نماز کے بعد سو کر اٹھے اس کے بعد سے صبح صادق طلوع ہونے کے وقت تک ہے تہجد کی نماز کم سے کم دو رکعت اور زیادہ سے زیادہ حضوراکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلّم …
Read More »نوافل کے مسائل
دورکعت نفل میں تحیۃ الوضو اور تحیۃ المسجد دونوں کی نیت کر سکتے ہیں ؟
سوال: دورکعت نفل میں تحیۃ الوضو اور تحیۃ المسجد دونوں کی نیت کر سکتے ہیں ؟ جواب: دورکعت نفل میں تحیۃ الوضو اور تحیۃ المسجد دونوں کی نیت کی جاسکتی ہے ۔ (دعوت اسلامی) سالون کا کاروبار کرنا کیسا ہے؟
Read More »نماز تہجد کا کیا وقت ہے؟
سوال: تہجد رات کو سونے کے بغیر پڑھی جاسکتی ہے یا نہیں ؟اور نماز تہجد کا کیا وقت ہے؟ جواب:عشاء کی نماز کے بعد سوئے بغیر تہجد نہیں پڑھی جاسکتی،کیونکہ تہجد کیلئے عشاء کی نماز پڑھنے کے بعد سونا شرط ہے، البتہ صلاۃ اللیل کے نوافل پڑھے جاسکتے ہیں ،احادیث …
Read More »عورت اگر تہجد کی نماز پڑھے تو کیا فائدہ ہے ؟
سوال: عورت اگر تہجد کی نماز پڑھے تو کیا فائدہ ہے ؟ جواب:عورت کوتہجدکی نمازپڑھنے کابھی وہی فائدہ ہے جومردکوفائدہ ہے. (دعوت اسلامی) مغرب کی اذان شروع ہوتے ہی ،مغرب کی نماز پڑھی تو کیا نماز ہو جائے گی؟
Read More »اشراق و چاشت کا وقت کیا ہے ؟
سوال: اشراق و چاشت کا وقت کیا ہے ؟ جواب: اشراق وچاشت دونوں نمازوں کا وقت ایک ہی ہے یعنی سورج نکلنے کے بیس منٹ بعد سے نصف النہار شرعی تک ہوتا ہے ۔اور بہتر یہ ہے کہ چوتھائی دن چڑھنے کے بعد پڑھے ۔ (دعوت اسلامی) مغرب کی اذان …
Read More »طواف کی نماز کہاں پڑھی جائے؟
سوال: طواف کی نماز کہاں پڑھی جائے؟ جواب:طواف کی نمازپڑھنے کے لئے کوئی خاص جگہ یامکان کااہتمام واجب نہیں البتہ افضلیت اورتاکید کے اعتبار سے مختلف جگہوں کی درجہ بندی ہے جس کا خلاصہ درج ذیل ہے:اس نمازکے لئے سب سے افضل جگہ مقامِ ابراہیم ہے،اس کے بعدسب سے افضل …
Read More »کیا عورت بھی سورج گرہن کی نماز پڑھ سکتی ہے؟
سوال: کیا عورت بھی سورج گرہن کی نماز پڑھ سکتی ہے؟ جواب:عورت بھی سورج گرہن کی نماز پڑھ سکتی ہے ،البتہ یہ تنہا نماز پڑھے گی جماعت کے ساتھ نہیں پڑھے گی۔ (دعوت اسلامی) کیاکسی حور سے دوستی ہوسکتی ہے؟
Read More »دورکعت شکرانے کے نفل پڑھنے کا کیا طریقہ ہے؟
سوال: دورکعت شکرانے کے نفل پڑھنے کا کیا طریقہ ہے؟ جواب:شکرانے کے نوافل پڑھنے کا کوئی خاص طریقہ نہیں ،جس طرح عام نوافل پڑھے جاتے ہیں ،اسی طرح یہ بھی پڑھے جائیں گے۔ (دعوت اسلامی) اگر کسی کو بواسیر کی بیماری ہو، پیپ نما مادہ رستا رہتا ہو ،اس حالت …
Read More »کیا رات میں تنہا نفل پڑھنے والا بلند آواز سے قراءت کر سکتا ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارےمیں کہ میں رات کوسونے سے پہلے صلوٰۃ التوبہ پڑھتا ہوں۔کیا اس میں بلند آوازسے قراءت کر سکتا ہوں؟یہ نوافل میں تنہا پڑھتا ہوں۔ جواب: رات میں تنہا نوافل پڑھنے والے کو اختیار ہے،چاہے آہستہ آواز سے …
Read More »