نماز کے متفرق مسائل

رمضان میں عورتیں تراویح جماعت کے ساتھ پڑھ سکتی ہیں یا نہیں پڑھ سکتی؟

سوال: رمضان میں عورتیں تراویح جماعت کے ساتھ پڑھ سکتی ہیں یا نہیں پڑھ سکتی؟ جواب:تنہا ء عورتوں کامل کر جماعت کے ساتھ نماز پڑھنا خواہ وہ  کوئی بھی نماز ہو(یعنی فرض ہویانفل)،مکروہ تحریمی ناجائز وگناہ ہے اوریونہی عورت کومسجد میں جماعت کے ساتھ نماز پڑھنے کے لئے آنے کی …

Read More »

12رکعت تراویح ایک سلام کے ساتھ پڑھ سکتی ہے؟

سوال: 12رکعت تراویح ایک سلام کے ساتھ پڑھ سکتی ہے؟ جواب:12رکعت تراویح ایک سلام کے ساتھ بھی پڑھی جاسکتی ہیں ،لیکن ایسا کرنا مکروہ ہے اور دو سے زائد رکعتیں ایک سلام کے ساتھ پڑھنے کی صورت میں اس بات کا خیال رہے کہ تراویح کی ہر دو رکعت پرقعدہ …

Read More »

قضا نماز کا کیا طریقہ ہے؟

سوال: قضا نماز کا کیا طریقہ ہے؟ جواب: سالہاسال کی قضانمازوں میں بھی بہترطریقہ وہی ہے جووقتی نمازپڑھنے کاہے یعنی جس طرح وقتی نمازمیں تسبیح وقرأت وغیرہ سنت کے مطابق اداکی جاتی ہے اس میں بھی ویسے ہی کیاجائے۔ ہاں! البتہ شرع مطہرنے اس میں کچھ آسانیاں دیں ہیں جن …

Read More »

کہ جس کپڑے پر انگلش اردو کے الفاظ لکھے ہو ں ،تو اسے پہن کر نماز ہو جائے گی؟

سوال: کہ جس کپڑے پر انگلش اردو کے الفاظ لکھے ہو ں ،تو اسے پہن کر  نماز ہو جائے گی؟ جواب:ایسے کپڑے جس پر انگلش، اردو  کے الفاظ لکھے ہوں ،انہیں پہن کرنماز پڑھنے سے نماز ہو جائے گی۔ (دعوت اسلامی) صرف فرض پڑح کر دکان کھولنا کیسا  !

Read More »

کیا عورت مسجد حرام میں امام مسجد کے پیچھے نماز ادا کر سکتی ہے؟

سوال: ہم مکہ میں ہے، کیا عورت مسجد حرام میں امام مسجد کے پیچھے نماز ادا کر سکتی ہے؟ جواب:  عورت کومسجد میں جماعت کے ساتھ نماز پڑھنے کے لئے آنے کی اجازت نہیں ہےخواہ وہ کوئی بھی مسجد ہو،اوریادرہے کہ  بدمذہب کے پیچھے نمازپڑھنا خواہ وہ کسی بھی مسجدکاامام …

Read More »

ایسی ٹوپی پہن کرنمازپڑھناکہ جس ٹوپی پر گنبد خضرا کا عکس ہو یا مولیٰ علی رضی اللہ عنہ کا نام لکھا ہو اہو؟

سوال: ایسی ٹوپی پہن کرنمازپڑھناکہ جس ٹوپی پر گنبد خضرا کا عکس ہو یا مولیٰ علی رضی اللہ عنہ کا نام لکھا ہو اہو؟ جواب: یاد رکھئے ادب و بے ادبی کامعیار عرف پر ہے عرف میں جس کام کو بے ادبی شمار کیا جائے وہ بے ادبی ہے اور …

Read More »

قضاء عمری کی 20رکعتیں ہیں تو کیا یہ ایک ہی سلام کے ساتھ پڑھ سکتے ہیں یا علیحدہ پڑھنا لازم ہے؟

سوال: قضاء عمری کی 20رکعتیں ہیں تو کیا یہ ایک ہی سلام کے ساتھ پڑھ سکتے ہیں یا علیحدہ پڑھنا لازم ہے؟ جواب:ایک دن کی تمام نمازیں قضا ہوجائیں تواس کی ٹوٹل 20رکعات بنتی ہیں،اورقضاء کرتے ہوئے ہرفرض نمازکوعلیحدہ علیحدہ سلام کے ساتھ ہی پڑھنا لازم ہے ،ایک سلام کے …

Read More »

صلح کلی جماعت کے افراد جو اجتماع میلاد منعقد کرتے ہیں ،ان میں شرکت کرنا کیسا ہے؟

سوال: صلح کلی جماعت کے افراد جو اجتماع میلاد منعقد کرتے ہیں ،ان میں شرکت کرنا کیسا ہے؟ جواب:صلح کلی یعنی جوسب کوصحیح کہے،ان کے ساتھ اٹھنے بیٹھنے،ان کے بیان سننے،ان کی مجالس میں شریک ہونے کی مسلمان کوقطعاً اجازت نہیں۔ (دعوت اسلامی) حاملہ کو طلاق ہو جاتی ہے؟

Read More »

الکوحل والاپرفیوم لگانا اور نماز پڑھنا کیسا ہے؟

سوال: الکوحل والاپرفیوم  لگانا اور نماز پڑھنا  کیسا ہے؟ جواب:تعامل ناس کی وجہ سے علمائے کرام نے پرفیوم کے جواز پر فتوی دیا ہے،اس سے کپڑے ناپاک نہ ہوں گے،لہذا الکوحل ملا پرفیوم لگا کر نماز پڑھ سکتے ہیں ،اس میں کوئی حرج نہیں۔ (دعوت اسلامی) حاملہ کو طلاق ہو …

Read More »

ایسی جینز کی پینٹ جو کہیں کہیں سے پھٹی ہو جیسے آج کل پہنتے ہیں اسے پہن کر نماز پڑھنا کیسا ہے؟

سوال: ایسی جینز کی پینٹ جو کہیں کہیں سے پھٹی ہو جیسے آج کل پہنتے ہیں اسے پہن کر نماز پڑھنا کیسا ہے؟ جواب:پینٹ  اگرتو مقام ستر  سے نہ پھٹی ہو تو اسے پہن کرنماز پڑھنے سے نماز ہو جائے گی ،اوراگر مقام ستر سے پھٹی ہے  اوراس  عضو کا …

Read More »