نماز کے متفرق مسائل

سجدہ شکر میں دعا مانگنے کا حکم

سوال: کیا سجدۂ شکر میں دعا مانگ سکتے ہیں؟ اور دعا عربی میں مانگناضروری ہے یا اردو میں بھی مانگ سکتے ہیں؟ جواب: اللہ عزوجل کی نعمتوں کا شکر ادا کرنے کی نیت سے یادعا کی توفیق ملنے پر شکربجالانے کی نیت سے سجدہ ادا کرنا، جائز ہے  ۔ پھر …

Read More »

وتر میں دعائے قنوت کی جگہ سید الاستغفار پڑھنے کاکیا حکم ہے ؟

سوال: اگر کسی شخص نے وتر کی نماز میں تیسری رکعت میں دعائے قنوت کی جگہ سید الاستغفار(اَللّٰهُمَّ أَنْتَ رَبِّي لاَ إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ، خَلَقْتَنِي وَأَنَا عَبْدُكَ، وَأَنَا عَلَى عَهْدِكَ وَوَعْدِكَ مَا اسْتَطَعْتُ، أَعُوذُ بِكَ مِنْ شَرِّ مَا صَنَعْتُ،وَأَبُوْٓ ءُ لَکَ بِنِعْمَتِكَ عَلَيَّ، وَأَبُوْٓ ءُ لَکَ بِذَنْبِي فَاغْفِرْ لِي، فَإِنَّهُ …

Read More »

اشراق کی نماز کے ساتھ ہی چاشت کی نماز ادا کرنا کیسا؟

سوال: کیا  صبح سات بجے اشراق کی نماز کے ساتھ  ہی  چاشت کی نماز پڑھ سکتے ہیں  کیونکہ میں صبح  ساڑھے سات بجے  سو کر    بارہ بجے  اٹھتا ہوں ؟ جواب: اشراق اور چاشت کی  نماز ایک ساتھ بھی  پڑھی  جا سکتی ہے،ان کے درمیان وقفہ کرنا ضروری نہیں ہے ۔  ہاں بہتر یہ ہے کہ چاشت کے نوافل چوتھائی دن چڑھے …

Read More »

نمازمغرب کی سنتوں میں تاخیر کا کیا حکم ہے ؟

سوال: نماز مغرب میں اتنی تاخیر کہ تارےگتھ جائیں نماز مکروہ تحریمی ہوتی ہے، اس وقت تک تاخیر میں کراہت محض فرائض کے اعتبار سے ہے یا مغرب کے فرض اول وقت میں پڑھ لئے اور  مغرب کی سنتوں اور نفل میں تاخیر ہوئی، تب بھی کراہت ہوگی؟ جواب: مغرب کی …

Read More »

جمعہ کی نماز کی رکعتوں کی تعدادکتنی ہے؟

سوال: جمعے کی کل کتنی رکعتیں ہیں۔ جواب: جمعہ کی کل 14 رکعتیں ہیں ،جماعت سےپہلی چار سنت مؤکدہ ،پھر دو رکعت جماعت کے ساتھ  فرض جمعہ پھر چار رکعت جماعت کے بعد سنت مؤکدہ، پھران کے بعد دو رکعت سنت غیر مؤکدہ اور پھران کےبعد دو رکعت نفل ہوتے ہیں۔بہارشریعت …

Read More »

کرسی پر نماز پڑھنے والاصف میں کرسی کس مقام پررکھے گا؟

سوال: جو حضرات کرسی پر نماز پڑھتے ہیں، صف میں وہ اپنی کرسی کہاں رکھیں گے؟ جواب: جس مسجد میں تکبیر تحریمہ کے وقت ہی نمازیوں کی تعداد زیادہ ہوتی ہے اور نماز کی ابتداء میں ہی مسجد کی ایک، دو تین یا اس سے زیادہ صفیں مکمل ہو جاتی …

Read More »

مردکے لیے نمازمیں ناف کے نیچے ہاتھ باندھنے کاثبوت

سوال: کیا مردوں نے نماز میں ہاتھ ناف کے نیچے باندھنے  ہوتے ہیں ؟ اس پر کوئی دلیل بھی بھیج دیں۔ جواب: مَردوں کے لیے سنت طریقہ کار یہ ہے کہ وہ نماز میں دورانِ قیام  ناف کے نیچے ہاتھ باندھیں ۔چنانچہ ابوداؤد شریف اور دیگر کتب حدیث مثلاً مسند احمد ا …

Read More »

فجر کا وقت شروع ہونے سے پہلےپہلے عشا کی نماز پڑھنا

سوال: ہم ایک نماز کو دوسری کے وقت سے کتنی دیر پہلے تک پڑھ سکتے ہیں۔ مثلاً: فجر کا وقت صبح 4:43 پہ شروع ہورہا ہے کیا ہم اس سے پہلے پہلے نماز عشاء ادا کرسکتے ہیں؟ جواب: نماز عشا کا وقت فجر کا وقت شروع ہونے تک ہوتا ہے،لہٰذا …

Read More »

بچوں پر نماز او ر روزہ کس عمر میں فرض ہوتے ہیں ؟

سوال: بچوں پر نماز روزہ فرض ہونے کی عمر کیا ہے؟ جواب: جب کوئی  بچہ  یا بچی بالغ  ہوجائے تو اس پر نماز ،  روزہ فرض ہوجاتا ہے۔    لڑکے اور لڑکی کے بالغ ہونے کے متعلق تفصیل بیان کرتے ہوئے مفتی امجد علی اعظمی علیہ الرحمہ فرماتے ہیں: ”لڑکے کو جب انزال ہوگیا وہ …

Read More »

مسجد نبوی یا مسجدحرام میں بغیر سترہ نمازی کے سامنے سے گزرنا

سوال: کیامسجد نبوی میں نمازی کے آگے سے بغیر سترے کے گزر سکتے ہیں؟ اور  کیا مسجد حرام میں طواف کے علاوہ نمازی کے آگے گزر سکتے ہیں؟ جواب: مسجدحرام اور مسجد نبوی شریف  دونوں  کبیر مساجد(بڑی مساجد ) میں سے ہیں ، ان دونوں مساجد میں موضعِ سجود کے آگے  سے بغیر سترہ …

Read More »