نماز کے متفرق مسائل

سنتِ قبلیہ اور فرض یا فرض اور سنتِ بعدیہ کے درمیان میں بات چیت کا حکم

سوال: سنتِ قبلیہ پڑھ کے فرض پڑھنے سے پہلے یا فرض پڑھ کر سنت بعدیہ  پڑھنے سے پہلے بات چیت کرنا نماز کو فاسد کر دیتا ہے یا نہیں  ؟ جواب: فرائض اور سنتوں کے بیچ بات چیت یا کوئی ایسا کام کرنا جو نماز کے منافی ہو، سنتوں کو باطل نہیں …

Read More »

چارچاررکعات کے ساتھ نماز تراویح اداکرنا

سوال: کیا عورت تراویح کی نماز میں چار رکعت کی نیت کر کے چار چار رکعت تراویح پڑھ سکتی ہے؟ جواب: صرف عورتیں ہی نہیں بلکہ مرد بھی  اگر چار چار رکعت کر کے تراویح ادا کر یں ، اور ہر دو رکعت پر قعدہ کریں تو تراویح ادا ہو جائے …

Read More »

تراویح اگرچھوٹ جائے توکیاکرے؟

سوال: اگر تراویح چھوٹ گئی ، تو کیا کرنا چاہیے ؟ جواب: اولایہ یادرہے کہ رمضان کی ہررات میں تراویح کی مکمل بیس رکعات پڑھنا  ،ہرمکلف یعنی عاقل  بالغ مرد و عورت دونوں کے لیے سنتِ مؤکدہ ہے اور اس کا وقت نمازِ عشا کے فرضوں کے بعد سے فجر کا وقت …

Read More »

نمازِِ فجر کے بعد نوافل پڑھنا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ کیا فجر کی نماز کے بعد نوافل پڑھ سکتے ہیں؟ جواب: نماز فجر کے بعد یہاں تک کہ سورج طلوع ہوجائے، یونہی نمازِ عصر کے بعد یہاں تک کہ سورج غروب ہوجائے،  نفل نماز پڑھنا جائز نہیں کہ احادیثِ …

Read More »

صاحبِ ترتیب نے وتر کی قضا یاد ہوتے ہوئے فجر کے فرض پڑھ لیے تو کیا حکم ہے؟

سوال: صاحبِ ترتیب قضا وتر یاد ہوتے ہوئے فجر کے فرض پڑھ لے تو کیا حکم ہے؟ جواب: فقہائے کرام کی تصریحات کے مطابق صاحبِ ترتیب کے لیے فرض نماز اور وتر کے مابین ترتیب قائم رکھنا بھی ضروری ہے، لہذا اگر صاحبِ ترتیب قضا وتر  یاد ہوتے ہوئے فجر کے …

Read More »

کیا زوال کے وقت قرآن پاک پڑھنا جائز ہے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ زوال کے وقت قرآن پاک پڑھنا جائز ہے یا نہیں؟ اگر جائز نہیں تو اس وقت میں کیا کیا پڑھنا جائز ہے؟ جواب: فقہائے کرام کی تصریحات کے مطابق مکروہ اوقات   میں قرآنِ مجید کی تلاوت کرنا بہتر نہیں، …

Read More »

سنتِ غیر مؤکدہ چھوڑنے کا حکم

سوال: کیا سنت غیر موکدہ چھوڑنے کی عادت بنا لینے سے گناہ ملتا ہے؟ جواب: سنت غیر موکدہ کی شریعت مبارکہ  میں ترغیب دلائی گئی ہے،نیز اس کے ترک کو ناپسند کیا گیا ہے، البتہ اسے چھوڑنا یا چھوڑنے کی عادت بنالینا گناہ نہیں ہے۔    بہار شریعت میں ہے:” سنتِ غیر …

Read More »

نماز عصر کے بعد سجدۂ شکر ادا کرنا کیسا ؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ عصر کے بعد سجدۂ شکر کرنا کیسا ؟ جواب: سجدۂ شکر یا نمازِ شکر نفل نماز ہے اور عصر کی نماز کے بعد نوافل ادا کرنے سے نبیِّ پاک صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم …

Read More »

ظہر کی سنت قبلیہ فرضوں کے بعدپڑھنا

سوال: ایک بندہ جماعت ہوجانے کے بعد مسجد میں آیا اس نے سوچا کہ جماعت تو ہو چکی ہے ،تو پہلے فرض پڑھے،پھر دو سنت پڑھی،اب وقت باقی ہے تو وہ چاہ رہا ہے کہ پہلے والی چار سنت پڑھ لوں ،تو کیا اس کی اجازت ہے؟ جواب: ظہر  کی سنت …

Read More »

دوران ِنماز مچھر کاٹے تو، کیا اسے مار سکتے ہیں؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ حالتِ نماز میں مچھر کاٹ رہا تھا،ایک ہاتھ کااستعمال کر تے ہوئے عمل قلیل کے ساتھ مچھر کوماردیا، کیا اس صورت میں نماز ہوگئی یا پھر سے ادا کرنا ہوگی؟ جواب: پوچھی گئی صورت …

Read More »