سوال: مجھے بار بار وسوسہ آتا رہتا ہے کہ پتہ نہیں نماز شروع کرتے ہوئے اللہ اکبر کو صحیح پڑھا ہے یا نہیں ،تو اس صورت میں کیا نما ز دوبارہ سے شروع کی جائے ؟ جواب:وسوسہ پر عمل نہ کریں ،البتہ اگر آپ کو یقین ہو جائے کہ آپ …
Read More »نماز کے متفرق مسائل
وتر میں دعائے قنوت پڑھنا بھول جائے اور سجدے میں یاد آئے تو کیا نماز دوبارہ پڑھنا ضروری ہے یا سجدہ سہو کر لینے سے نماز ہو جائے گی؟
سوال: وتر میں دعائے قنوت پڑھنا بھول جائے اور سجدے میں یاد آئے تو کیا نماز دوبارہ پڑھنا ضروری ہے یا سجدہ سہو کر لینے سے نماز ہو جائے گی؟ جواب: وتر میں اگر دعائے قنوت بھول گئے تو نماز کے آخر میں سجدہ سہو کر لینےسے نماز ہو جائے …
Read More »مغرب کی اذان شروع ہوتے ہی ،مغرب کی نماز پڑھی تو کیا نماز ہو جائے گی؟
سوال: مغرب کی اذان شروع ہوتے ہی ،مغرب کی نماز پڑھی تو کیا نماز ہو جائے گی؟ جواب:مغرب کا وقت شروع ہونے کے بعد مغرب کی نماز پڑھی تو نماز تو ہو جائے گی ،لیکن یہ خیال رہے کہ مرد کو بلاوجہ شرعی جماعت چھوڑنا جائز نہیں ،لہذامردبلاوجہ شرعی جماعت …
Read More »نمازی کے آگے سترے کے علاوہ کچھ اور رکھنا کیسا
سوال: اگر نمازی اپنے آگے لکڑی کے سُترے کی جگہ اور کوئی بھی چیز رکھ سکتا ہے (پانی کی بوتل کوئی ٹوکری یا کرسی وغیرہ)تو ٹھیک ہے؟ جواب:سترے کے طور پرر کھی ہوئی چیز کالمبائی میں کم از کم ایک ذراع یعنی ڈیڑھ فٹ اور موٹائی میں ایک انگلی کے …
Read More »گاؤں میں تراویح ایک جگہ ہورہی ہے وہاں قرآن پاک پورانہیں پڑھا جارہا ،صرف چند سورتیں پڑھی جاتی ہیں،حالانکہ باہر سے حافظ صاحب کو بھی بلایا ہوا ہے؟
سوال: گاؤں میں تراویح ایک جگہ ہورہی ہے وہاں قرآن پاک پورانہیں پڑھا جارہا ،صرف چند سورتیں پڑھی جاتی ہیں،حالانکہ باہر سے حافظ صاحب کو بھی بلایا ہوا ہے؟ جواب: تراویح میں ختم ِ قرآن سنت ِمؤکدہ علی الکفایہ ہے یعنی اگراہل ِ محلہ میں سے کسی نے تراویح میں …
Read More »اگر کوئی کرسی پر بیٹھ کر نماز پڑھتا ہو،اگر یہ کوشش کر کے زمین پر بیٹھ کر نماز پڑھ لے تو کیا نماز ہو جائے گی؟
سوال: اگر کوئی کرسی پر بیٹھ کر نماز پڑھتا ہو،اگر یہ کوشش کر کے زمین پر بیٹھ کر نماز پڑھ لے تو کیا نماز ہو جائے گی؟ جواب:اگر کوئی شخص رکوع وسجود دونوں پر قادرنہ ہو یا صرف سجدے پر قادر نہ ہو تو اگرچہ کھڑا ہوسکتا ہواس سے اصلاً …
Read More »سلام پھیرنے کے بعد سینے پر ہاتھ رکھنا کیسا ہے؟
سوال: سلام پھیرنے کے بعد سینے پر ہاتھ رکھنا کیسا ہے؟ جواب: مصافحہ کے بعد اپنےدونوں یا ایک ہاتھ کو سینہ پر رکھنا جائز ہے۔ (دعوت اسلامی) اگر کسی کو بواسیر کی بیماری ہو، پیپ نما مادہ رستا رہتا ہو ،اس حالت میں نماز کا کیا حکم ہے؟
Read More »مردوں کا نماز کا طریقہ اور عورتوں کی نماز کے طریقہ الگ کیوں ہے ،کیا حضور علیہ السلام نے الگ الگ طریقہ بتایا ہے ؟
سوال: مردوں کا نماز کا طریقہ اور عورتوں کی نماز کے طریقہ الگ کیوں ہے ،کیا حضور علیہ السلام نے الگ الگ طریقہ بتایا ہے ؟ جواب:مردوں و عورتوں کے نماز کا طریقہ مختلف ہونے کی حکمتوں میں سے ایک حکمت یہ بھی ہے کہ عورت کو جس طریقہ کے …
Read More »فرض نماز کے بعد جو سنت و نوافل پڑھتے ہیں اس میں قضائے عمری پڑھ سکتے ہیں ؟
سوال: فرض نماز کے بعد جو سنت و نوافل پڑھتے ہیں اس میں قضائے عمری پڑھ سکتے ہیں ؟ جواب:دریافت کردہ صورت میں اگرآپ کی مرادسنن و نوافل میں ہی قضانماز وں کی نیت کرناہے،توسنن ونوافل میں ہی قضاء نمازکی نیت نہیں کی جاسکتی،قضا نماز کے لئے علیحدہ سے نماز …
Read More »اگر کسی کو بواسیر کی بیماری ہو، پیپ نما مادہ رستا رہتا ہو ،اس حالت میں نماز کا کیا حکم ہے؟
سوال: اگر کسی کو بواسیر کی بیماری ہو، پیپ نما مادہ رستا رہتا ہو ،اس حالت میں نماز کا کیا حکم ہے؟ جواب:دریافت کردہ صورت میں جب پیپ بہے گی تو اس سے وضو ٹوٹ جائے گا اوریہ پیپ اوربدن اورکپڑوں پر جہاں بھی لگے،اگردرہم کی مقدارسے کم لگی تواس …
Read More »