سوال: بہت بار یہ بات سنی ہے کہ اگر ماں پکارے اور بیٹا نماز پڑھ رہا ہو ، تو نماز توڑ کر جائے ۔ کیا اس صورت میں فرض نماز کو بھی توڑا جائے گا؟اور کیا یہ حکم موبائل پر ماں کی کال آنے کا بھی ہوگا؟ جواب: عام حالت …
Read More »نماز کے متفرق مسائل
نوافل بیٹھ کر اور کھڑے ہوکر پڑھنے کی صورت میں ثواب میں فرق
سوال: نفل نماز بیٹھ کر اور کھڑے ہوکر پڑھنے کی صورت میں ثواب میں کیا فرق آتا ہے؟ جواب: بیٹھ کر نفل پڑھنا جائز ہے، مگر اس کا ثواب کھڑے ہوکر نفل پڑھنے سے آدھا ہے،جبکہ بیٹھ کر نماز پڑھنا کسی عذر سے نہ ہو ۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ …
Read More »عبادت کی وضاحت
سوال: عبادت کیا ہے ، کیا صرف نماز ، روزہ ہی عبادت ہے ، یا ربِّ کریم کی رِضا کے لیے کیا گیا ہر اچھا کام عبادت ہے ؟ جواب: مفسرِ قرآن ، حکیم الامت حضرت علامہ مولانا مفتی احمد یار خان نعیمی رحمۃ اللہ علیہ نے اپنی کتاب علم …
Read More »پنج وقتہ نماز کے نوافل میں مزید نفل نمازوں کی نیت کرسکتے ہیں؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ پنج وقتہ نماز کے نفل کی ادائیگی کرتے ہوئے مزید نوافل مثلاً صلوٰۃ التوبہ، صلوٰۃ الحاجات، تحیۃ الوضو وغیرہ کی بھی نیت ساتھ ہی کرسکتے ہیں؟ اس میں شرعاً کوئی حرج تو نہیں؟ جواب: فقہائے کرام کی تصریحات کے مطابق …
Read More »چیک کے ذریعے نمازوں کافدیہ دینا
سوال: میت کے فدیہ کا حیلہ کرتے وقت ہم شرعی فقیر کو چیک دیکر حیلہ کروا سکتے ہیں یا کیش دیکر ہی حیلہ کروانا ہوگا ؟ اور حیلہ کروانے کے بعد یہ رقم ہم مد رسے میں لگا سکتے ہیں یا نہیں ؟جواب عطا فرمادیں ۔ جواب: چیک کے ذریعے حیلہ نہیں ہوسکتا …
Read More »التحیات کاثبوت
سوال: نماز میں التحیات پڑھی جاتی ہے، کیا یہ قرآن میں ہے یا کسی حدیث میں ہے؟ جواب: نماز میں پڑھی جانے والی التحیات یہ ہے ”اَلتَّحِیَّاتُ لِلّٰہِ وَالصَّلَوٰتُ وَالطَّیِّبَاتُ اَلسَّلَامُ عَلَیْکَ اَیُّھَا النَّبِیُّ وَرَحْمَۃُ اللہِ وَ بَرَکَاتُہٗ اَلسَّلَامُ عَلَیْنَا وَعَلٰی عِبَادِ اللہِ الصَّالِحِیْنَ اَشْھَدُ اَنْ لَّا اِلٰہَ اِلَّا اللہُ …
Read More »شیشے کو سترہ بنانا
سوال: بحکم حدیث نمازی کے آگے سے بغیر (سترہ) کے گزرنا حرام ہے، دریافت طلب امر یہ کہ اگر نمازی شیشہ کے گیٹ کے سامنے نماز ادا کر رہا ہو تو کیا نمازی کے سامنے یعنی شیشہ کی دوسری جانب سے گزرنا جائز ہے؟ جواب: شریعت میں سترہ کا مقصد نمازی …
Read More »تراویح کاحکم
سوال: تراویح پڑھنے کا کیا حکم ہے؟ جواب: رمضان المبارک میں ہر روز بیس رکعت تراویح کی ادائیگی ہر عاقل ،بالغ ،مسلمان مردو عورت کے لئے سنتِ مؤکدہ ہے اور سنتِ مؤکدہ کو بلا عذرشرعی ایک بار بھی چھوڑنا، اساءت یعنی برا ہےاور ترک کی عادت بنا لینا گناہ ہے۔ مجمع …
Read More »نماز قضا کب ہوتی ہے ؟
سوال: نمازقضاکب ہوتی ہے ؟ جواب: نمازاداکیے بغیراس نماز کا وقت نکل جائے، تو وہ نماز قضا کہلاتی ہے، محض جماعت چھوٹ جانے سے نماز قضا نہیں ہوتی، حتی کہ اگر کسی نے نمازِ فجر، جمعہ وعیدین کے علاوہ نمازوں کی تکبیرِ تحریمہ وقت کے اندر کہہ لی، اگرچہ مکروہ وقت …
Read More »سورج گرہن کی نماز کے احکام
کیافرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کےبارےمیں کہ پاکستان میں سورج گرہن لگے گا ۔ اس کے متعلق میرے چند سوالات ہیں ۔ پہلا سوال:کیا سورج گرہن کی نماز اداکرناضروری ہے ؟ دوسرا سوال :یہ نماز جماعت کےساتھ ادا کی جائے یا اکیلے بھی پڑھ سکتےہیں ؟ تیسرا سوال :اس نماز کی جماعت کون …
Read More »