سوال: عشاء کے وتر کیا تراویح کے بعد پڑھے جاسکتے ہیں؟ جواب:تراویح کی نماز وتر پڑھنے سے پہلے اور بعد دونوں طرح پڑھنا درست ہے۔ (دعوت اسلامی) فجر کی جماعت کھڑی ہوتوسنتیں پڑھ سکتے ہیں ؟
Read More »نماز کے متفرق مسائل
نماز کے بعد جائے نماز کا کونہ موڑنا کیسا ہے؟
سوال: نماز کے بعد جائے نماز کا کونہ موڑنا کیسا ہے؟ جواب:نمازپڑھنے کے بعدجائے نماز)کوپورا لپیٹ کررکھ دینااچھی بات ہے اور صرف ایک کونہ لپیٹ دینے میں بھی کوئی حرج نہیں،ہاں یہ خیال کرنا کہ اگر کونہ نہ پلٹیں گے تو شیطان نماز پڑھے گایہ بات بے اصل اوربے بنیادہے۔ …
Read More »کئی سالوں کی نمازیں قضا ہو جائیں، تو انہیں کیسے ادا کیا جائے ؟
سوال: کئی سالوں کی نمازیں قضا ہو جائیں، تو انہیں کیسے ادا کیا جائے ؟ جواب: سالہاسال کی قضانمازوں میں بھی بہترطریقہ وہی ہے جووقتی نمازپڑھنے کاہے یعنی جس طرح وقتی نمازمیں تسبیح وقرأت وغیرہ سنت کے مطابق اداکی جاتی ہے اس میں بھی ویسے ہی کیاجائے۔ ہاں! البتہ شرع …
Read More »نماز میں ناک بہے اور رومال پاس نہ ہوتو کیا قمیص کو الٹاکر کے اس سے ناک صاف کر سکتے ہیں ؟
سوال: نماز میں ناک بہے اور رومال پاس نہ ہوتو کیا قمیص کو الٹاکر کے اس سے ناک صاف کر سکتے ہیں ؟تو اس سے کیا کپڑے ناپاک ہو جائیں گے؟ جواب:نماز میں ناک بہے اور رومال پاس نہ ہو تو قمیص کے دامن یا آستین سے صاف کرسکتے ہیں …
Read More »مساجد بند ہیں تو کیا گھر میں اکیلے تراویح پڑھ سکتے ہیں ؟
سوال: مساجد بند ہیں تو کیا گھر میں اکیلے تراویح پڑھ سکتے ہیں ؟ جواب:مساجد بند ہو ہوں تو گھر میں تراویح کی نماز پڑھی جائے گی ۔ (دعوت اسلامی) فجر کی جماعت کھڑی ہوتوسنتیں پڑھ سکتے ہیں ؟
Read More »عورت کا گھر میں محارم(باپ بیٹے) کے ساتھ باجماعت تراویح پڑھنا کیسا؟
سوال: عورت کا گھر میں محارم(باپ بیٹے) کے ساتھ باجماعت تراویح پڑھنا کیسا؟ جواب:عورت کا گھر میں محارم کے پیچھے نماز تروایح پڑھنا جائز ہے جبکہ جماعت کروانے والا امامت کا اہل بھی ہو ۔ البتہ یہ خیال رہے کہ مردوں کو بلاعذر شرعی مسجد کی فرض نماز کی جماعت …
Read More »زید کو قرآن پاک کی آخری دس سورتیں یاد ہیں تو تراویح میں کس ترتیب سے پڑھے گا ؟
سوال: زید کو قرآن پاک کی آخری دس سورتیں یاد ہیں تو تراویح میں کس ترتیب سے پڑھے گا ؟ جواب:دریافت کردہ صورت میں زید سورۃ الفیل سے ابتداء کرے گا یعنی تروایح کی پہلی رکعت میں سورہ الفیل دوسری رکعت میں سورۃ القریش اس طرح ترتیب سے بقیہ رکعتوں …
Read More »جو نمازیں قضاء ہوگئیں ،کیا توبہ کے ساتھ ساتھ ان کا کفارہ بھی لازم ہوگا؟
سوال: جو نمازیں قضاء ہوگئیں ،کیا توبہ کے ساتھ ساتھ ان کا کفارہ بھی لازم ہوگا؟ جواب: نماز ترک کرنے پر کفارہ لازم نہیں ہوتا،صرف توبہ کے ساتھ ساتھ ان نمازوں کا پڑھنالازم ہے۔ (دعوت اسلامی) کمپنیوں کے شئیر خریدنا بیچنا کیسا ہے؟
Read More »قضا نماز پڑھتے ہوئے اذان و اقامت پڑھنے کا کیا حکم ہے؟
سوال: قضا نماز پڑھتے ہوئے اذان و اقامت پڑھنے کا کیا حکم ہے؟ جواب:جماعت بھرکی نماز قضا ہوگئی، تو اَذان و اِقامت سے پڑھیں اور اکیلا بھی قضا کے ليے اَذان و اِقامت کہہ سکتا ہے، جب کہ گھر میں یا جنگل میں تنہا ہو، البتہ ایسی جگہ کہ جہاں …
Read More »ٹوپی پہن کرسونا کیاجائزہے؟
سوال: ٹوپی پہن کرسونا کیاجائزہے؟ جواب:ٹوپی پہن کرسونے میں شرعا حرج نہیں ۔ (دعوت اسلامی) ہم اللہ کی پوجا کرتے ہیں کہنا کیسا
Read More »