سوال: ظہر اور عصر ایک ساتھ پڑھنا کیسا ہے؟ جواب:ظہر اور عصر کو ایک ساتھ ایک وقت میں یعنی ظہر کے وقت میں عصر کو یا عصر کے وقت میں ظہر کو پڑھناجائز نہیں ، اور بعض صورتوں میں نماز ہی نہیں ہو گی۔لہذا جس نماز کا جو وقت ہےاسے …
Read More »نماز کے شرائط و فرائض
اگرکوئی ایسی جگہ نوکری کرتاہے جہاں اوقات نمازمیں سیٹھ کی طرف سے نماز پڑھنے کی اجازت نہ ہو تو کیا صورت ہے؟کیا قضا کرکے پڑھنی ہوگی؟
سوال: اگرکوئی ایسی جگہ نوکری کرتاہے جہاں اوقات نمازمیں سیٹھ کی طرف سے نماز پڑھنے کی اجازت نہ ہو تو کیا صورت ہے؟کیا قضا کرکے پڑھنی ہوگی؟ جواب:جہاں بھی نوکری کریں فرض نمازپڑھنی ہی ہوگی کہ فرض نمازچھوڑناسخت ناجائزو حرام اورجہنم میں لے جانے والا کام ہے،لہذاجب نمازکاوقت ہوتوآپ پرنماز …
Read More »عصر اور فجر کےساتھ مکروہ وقت کونسا ہوتا ہے؟
سوال: عصر اور فجر کےساتھ مکروہ وقت کونسا ہوتا ہے؟ جواب: فجر میں سورج نکلنے سے 20منٹ بعد تک اور عصر میں سورج ڈوبنے سے 20منٹ پہلے سے لے کر سورج ڈوبنے تک کا وقت مکروہ وقت ہے۔ (دعوت اسلامی) شوہر کا انتقال ہوجائے تو عورت کی عدت کتنی ہوتی …
Read More »فجر میں اگر کوئی لیٹ ہو جائے صرف اتنا وقت ہو کہ فرض نماز ہی پڑھی جائے گی تو کیا صرف فرض ہی پڑھیں گے یا سنت پڑھ کر فرض پڑھنے ہوں گے ؟
سوال: فجر میں اگر کوئی لیٹ ہو جائے صرف اتنا وقت ہو کہ فرض نماز ہی پڑھی جائے گی تو کیا صرف فرض ہی پڑھیں گے یا سنت پڑھ کر فرض پڑھنے ہوں گے ؟ جواب:دریافت کردہ صورت میں اگر صرف فرض پڑھنے کا وقت ہے تو سنتیں نہیں پڑھیں …
Read More »فجراورعصرکے بعدقضا نماز پڑھناکیساہے؟
سوال: فجراورعصرکے بعدقضا نماز پڑھناکیساہے؟ جواب:فجروعصر کے بعدمکروہ وقت سے پہلے قضا نماز پڑھنا جائز ہے ،لیکن یہ قضا نماز کسی کے سامنے نہ پڑھی جائے،کیونکہ بلا عذرشرعی نمازقضاکردیناگناہ ہے اورگناہ کا اظہار بھی گناہ ہے،لہذا اگر ان اوقات میں پڑھنا چاہیں، تو تنہائی میں پڑھیں کہ کسی پر نماز …
Read More »سر کا مسح کرنے کےبعد لگے کہ ہاتھ مستعمل تھے
سوال: سر کا مسح کرنے کےبعد لگے کہ ہاتھ مستعمل تھے بعد میں جواب:اگر یہ وہم کبھی کبھار ہوتا ہے تو دوبارہ ہاتھ گیلے کر کے مسح کر لیں اور اگر اکثر ایسا وہم ہوتا ہے تو اس وہم کی طرف توجہ نہ کریں ۔ہاتھ گیلے کر کے دوبارہ مسح …
Read More »تین مکروہ اوقات میں نماز نہیں پڑھ سکتے تو کیا یہ حدیث مبارک سے ثابت ہے؟
سوال: تین مکروہ اوقات میں نماز نہیں پڑھ سکتے تو کیا یہ حدیث مبارک سے ثابت ہے؟ جواب: تین مکروہ اوقات میں نماز پڑھنے سے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے منع فرمایاہے جیسا کہ حدیث مبارک میں ہےکہ حضرت عمرو ابن عبسہ فرماتے ہیں کہ نبی صلی اللہ …
Read More »فرضوں کے پہلے قعدے میں دوبارہ کتنا تشہد پڑھنے سے سجدہ سہو لازم ہوتا ہے ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ منفرد شخص ظہر کی فرض نمازمیں قعدہ اولی میں مکمل تشہد پڑھنے کے بعد ، بھولے سے دوبارہ کتنا تشہد پڑھے گا، تو سجدہ سہو لازم ہو گا ؟شرعی رہنمائی فرمادیں۔ جواب: چار رکعتی فرض نماز کےقعدہ …
Read More »وتر میں تکبیر قنوت کے لیے ہاتھ اٹھانا بھول گئے
سوال: وتر میں تکبیر قنوت کے لیے ہاتھ اٹھانا بھول گئے تو کیا آخر میں سجدہ سہو کرنا پڑے گا ؟ جواب: اگر آپ نے تکبیر قنوت کہی اور دعائے قنوت بھی پڑھی ہے ،لیکن تکبیر قنوت کے وقت بھولے سے ہاتھ نہیں اٹھائے تو نماز ہو گئی اور سجدہ سہو کی …
Read More »ہوائی جہازمیں نماز کا کیا حکم ہے
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ہوائی جہازمیں نماز کا کیا حکم ہے کیا ہوجاتی ہے ؟یا بعد میں اعادہ کرنا ضروری ہوتا ہے ؟ جواب: ہوائی جہازکی تین حالتیں ہوتی ہیں (1)ہوائی جہازائیرپورٹ پرکھڑاہے(2)ہوامیں پرواز کررہاہے(3)رن وے پرچل رہاہے۔پہلی دونوں صورتوں میں نماز …
Read More »