سوال: سجدہ سہو واجب نہیں تھا لیکن کر لیا تو نماز کا کیاحکم ہے؟ جواب:جس پر سجدہ سہو واجب نہ ہواسے سجدہ سہو کرنا منع ہے ،لیکن اگر کسی نے سجدہ سہو واجب نہ ہونے کے باوجود سجدہ سہو کر لیا تو اس کی نماز ہوجائے گی ،البتہ امام کے …
Read More »سجدہ تلاوت
نماز میں قراءت کرتے ہوئے آیت سجدہ آجائے تو اسی وقت سجدہ کریں گے یا نماز سے فارغ ہو کر سجدہ کریں گے؟
سوال: نماز میں قراءت کرتے ہوئے آیت سجدہ آجائے تو اسی وقت سجدہ کریں گے یا نماز سے فارغ ہو کر سجدہ کریں گے؟ جواب: نماز میں قراءت کرتے ہوئے آیت سجدہ آجائے تو اسی وقت سجدہ کرنا واجب ہے ،اس میں تین آیت سے زیادہ تاخیر کرنا گناہ ہے …
Read More »عورتوں کا سجدہ کرنے اور پھر بیٹھنے کا طریقہ کیا ہے؟
سوال: عورتوں کا سجدہ کرنے اور پھر بیٹھنے کا طریقہ کیا ہے؟ جواب: عورتوں کے لئے سجدہ کرنے کا طریقہ یہ ہے کہ سجدہ سمٹ کر کریں یعنی بازو کروٹوں سے پیٹ ران سے اور ران پنڈلیوں سے اور پنڈلیاں زمین سے ملا دیں اور بیٹھنے کا طریقہ یہ ہے …
Read More »حائضہ اگرآیت سجدہ سنے تو کیا اس پر سجدہ کرنالازم ہے؟
سوال: حائضہ اگرآیت سجدہ سنے تو کیا اس پر سجدہ کرنالازم ہے؟ جواب:حائضہ اگرآیت سجدہ سنے تو اس پر سجدہ کرنا لازم نہیں ہوتا۔ (دعوت اسلامی) صدقہ کی رقم کسی کو علاج کے لئے دئیے سکتے ہیں ؟
Read More »سجدہ شکر کے لیے وضو ضروری تو نہیں؟
سوال: سجدہ شکر کے لیے وضو ضروری تو نہیں؟ جواب:سجدہ شکر کے لئے بھی وضوکرنا ضروری ہے ۔ ۔(دعوت اسلامی) فاتحہ کہنے میں کیا پڑھا جائے؟
Read More »نابالغ پر سجدہ ٔتلاوت واجب نہیں
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین و مفتیانِ شرعِ مَتین اس مسئلہ کے بارے میں کہ نابالغ نے آیتِ سجدہ تلاوت کی تو کیا اس پر سجدہ کرنا واجب ہوگا یا نہیں؟ نیز نابالغ نے آیتِ سجدہ تلاوت کی اور بالغ نے سُنی تو کیا سُننے سے بالغ پر سجدۂ تلاوت …
Read More »فجر اور عصر کے وقت میں سجدہ شکر ادا کرنا کیسا ہے؟
سوال: فجر اور عصر کے وقت میں سجدہ شکر ادا کرنا کیسا ہے؟ جواب: نماز فجر یاعصر کے بعدسجدہ شکراداکرنامطلقامکروہ وممنوع ہے۔ دعائے قنوت ملانا بھول گیا اور رکوع میں یاد آیا تو کیا کریں؟ (دوعت سلامی)
Read More »کسی نے جان بوجھ کر سجدہ تلاوت نہیں کیا اور اب کافی دنوں بعد یادآجائے تو کیا کرے؟
سوال: کسی نے جان بوجھ کرسجدہ تلاوت نہیں کیا اور اب کافی دنوں بعد یادآجائے تو کیا کرے؟ جواب:بیرون نمازآیت سجدہ پڑھنے یا سننے سے فوراً سجدہ کرنا اگرچہ واجب نہیں ،لیکن فوراً کرلینا بہتر ہے اور وضو ہو تو تاخیر کرنا مکروہِ تنزیہی ہے ۔ لہذااس صورت مسئولہ میں …
Read More »