جماعت سے متعلق مسائل

امامت کون کر سکتا ہے اور کون نہیں کر سکتا ؟

سوال: امامت کون کر سکتا ہے اور کون نہیں کر سکتا ؟ جواب:بالغ غیر معذور مرد وں کی امامت کا اہل وہ شخص ہے جس میں درج ذیل شرائط پائی جائیں (1)سنی صحیح العقیدہ ہو (2)بالغ ہو (3)عاقل ہو (4)مرد ہو (5)قراء ت یعنی قرآن پاک درست مخارج کیساتھ پڑھ …

Read More »

نفلی نماز جماعت کے ساتھ کیا حکم ہے؟حوالہ بھی ارشاد فرمادیں

سوال: نفلی نماز جماعت کے ساتھ کیا حکم ہے؟حوالہ بھی ارشاد فرمادیں جواب: بغیر تداعی کے( یعنی امام کے سوا چار افراد سے کم کی) نوافل کی جماعت بلا کراہت جائزہے اور تداعی کے ساتھ نوافل کی جماعت کراہت تنزیہی کے ساتھ جائز ہے یعنی خلاف اولیٰ ہے۔ حدیث مبارکہ …

Read More »

امام جماعت کے دوران فوت ہو جائے تو مقتدی کیا کرے؟

سوال: امام جماعت کے دوران فوت ہو جائے تو مقتدی کیا کرے؟ جواب: امام  کے جماعت کے دوران فوت ہونے سے مقتدیوں کی نماز ٹوٹ جائے گی  اور  مقتدیوں کاشروع سے نماز پڑھنا ضروری ہوگا۔ بہار شریعت،حصہ3ص603میں ہے: نماز میں امام کا انتقال ہوگیا، اگرچہ قعدۂ اخیرہ میں تو مقتدیوں …

Read More »

کس فاسق کے پیچھے نماز ہوتی ہے اور کس کے پیچھے نہیں ؟

سوال: کس فاسق کے پیچھے نماز ہوتی ہے اور کس کے پیچھے نہیں  ؟ جواب:ایسا فاسق کہ جس کا فسق  علانیہ يعنی لوگوں کے سامنے ہو  اس کے پیچھے نماز پڑھنا مکروہ تحریمی  ناجائز و گناہ ہے اور اگر پڑھ لی ،تو لوٹانا واجب ہے اور ایسا فاسق کہ جس …

Read More »

سری نماز میں جہری قراءت کا کیا حکم ہے؟

سوال: سری نماز میں جہری قراءت کا کیا حکم ہے؟ جواب: سری نماز میں اتنی قراءت بلند آواز سے کرلی کہ جس سے قراءت کا فرض ادا ہوجائے (فقہاء نے اس کی مقدار6حروف بیان کی ہے جبکہ وہ ایک کلمے سے زائدہوں)تو اس سےسجدہ سہو لازم ہوجاتاہے۔ (دعوت اسلامی) حاملہ …

Read More »

امام کے پیچھے مقتدی قراءت کرے گا یا نہیں ؟امام اعظم کا کیا مؤقف ہے اس بارے میں ؟

سوال: امام کے پیچھے مقتدی قراءت کرے گا یا نہیں ؟امام اعظم کا کیا مؤقف ہے  اس بارے میں ؟ جواب: احناف کے نزدیک نماز سری ہو یا جہری امام کے پیچھے مقتدی کا قراءت کرنا مکروہ تحریمی ناجائز وگناہ ہے۔ (دعوت اسلامی) حاملہ کو طلاق ہو جاتی ہے؟

Read More »

جس جگہ پر چار آدمی ہوں وہاں پر ایسا کوئی نہ ہوجو حافظ ہو ،قراءت اچھی ہو یا تلفظ اچھے ہوں تو ان میں سے کسی کا جماعت کروانا کیسا ہے؟

سوال: جس جگہ پر چار آدمی ہوں وہاں پر ایسا کوئی نہ ہوجو حافظ ہو  ،قراءت اچھی ہو یا تلفظ اچھے ہوں تو ان میں سے کسی کا جماعت کروانا کیسا ہے؟ جواب: امامت کے درست ہونے کی شرائط میں سے ایک شرط امام کی قراءت کا درست ہونا بھی  …

Read More »

دو بار امامت کروانا کیسا

سوال: اگر ہم نے ایک مرتبہ نماز پڑھ لی ہو تو کیا بعد میں کسی اور کی اسی نماز کی امامت کرواسکتے ہیں  جن نے ابھی یہ نماز نہ پڑھی جبکہ امام نے پہلے وہ نماز پڑھ لی ہو؟ جواب: جس نے اپنی فرض نماز پڑھ لی دوبارہ وہ شخص …

Read More »

جماعت کے دوران اللہ اکبر کہنے کا کیا طریقہ ہے

سوال: امام صاحب قیام سے سجدہ میں جاتے ہیں تو قریب جا کر اللہ اکبر کہتے ہیں ،یوں ہی  بتا دیں کہ سجدے سے اٹھنے اور دوبارہ سجدہ میں جانے کے لئے اللہ اکبر کہنے کا کیا طریقہ ہے اور اس  امام کے پیچھے نماز پڑھنے کا کیا حکم ہے؟ …

Read More »

گھر میں مرد عورتوں کو امامت کروا سکتا ہے؟

سوال: گھر میں مرد عورتوں کو امامت کروا سکتا ہے؟ جواب:مردوں کو مسجد میں جماعت کے ساتھ نماز پڑھنے کا حکم ہے بلاعذر شرعی جماعت ترک کرنا جائز نہیں  ،لہذامرد مسجد میں ہی جماعت کے ساتھ نماز پڑھیں ،اگر  کسی عذر  شرعی کی وجہ سے مسجد میں جماعت کے ساتھ …

Read More »