سوال: کیا ظہر یا عصر میں دو لوگ جماعت کرواسکتے ہیں ؟ جواب:دومرد ہو ں تو جمعہ کے علاوہ دیگر نماز وں میں ان میں سے کوئی ایک جماعت کرواسکتا ہے ،جبکہ وہ امامت کروانے والا امامت کا اہل بھی ہویعنی سنی صحیح العقیدہ ہوفاسق معلن نہ ہو،صحیح خواں یعنی …
Read More »جماعت سے متعلق مسائل
میاں بیوی اپنے گھر میں باجماعت نماز پڑھ سکتے ہیں؟
سوال: میاں بیوی اپنے گھر میں باجماعت نماز پڑھ سکتے ہیں؟ جواب: مردحضرات پرمسجدمیں جماعت سے نماز پڑھنا واجب ہے اوربلاعذرِ شرعی جماعت کوترک کرناناجائزوگناہ ہے۔اس لئے وہ گھرپرنماز نہ پڑھیں،بلکہ مسجد میں جاکرباجماعت نماز اداکریں،البتہ اگر کسی وجہ سے مسجد کی جماعت نہ مل سکے اورمیاں بیوی جماعت سے …
Read More »بغیر اقامت کے جماعت کروانا کیسا
سوال: اگر غلطی سے بغیر اقامت کے جماعت کھڑی ہوگئ تو اس نماز کا کیا حکم ہے؟ جواب:مسجد کی فرض نماز کی جماعت مستحبہ اقامت پڑھے بغیرقائم کرنا مکروہ ہے لیکن اس سے نماز کے درست ہونے یا نہ ہونے میں کوئی فرق نہیں آئے گاکہ اگر اس کے علاوہ …
Read More »کیا امام کے سلام پھیرتے وقت مقتدی کا لفظ سلام کہناواجب ہے؟
سوال: کیا امام کے سلام پھیرتے وقت مقتدی کا لفظ سلام کہناواجب ہے؟کیا امام کے سلام پھیرتے وقت مقتدی کا لفظ سلام کہناواجب ہے؟ جواب:جی ہاں!ً امام کے سلام پھیرتے وقت مقتدی کا بھی لفظ سلام کہناواجب ہے۔ (دعوت اسلامی) قراءت میں اگر کوئی آیت چھعٹ جائے تو نماز کا …
Read More »قراءت میں اگر کوئی آیت چھعٹ جائے تو نماز کا حکم؟
سوال: امام صاحب نے مغرب کی نماز میں سورہ فلق پڑھی،تیسری آیت چھوٹ گئی،پہلی دوسری چوتھی اور پانچویں آیات تلاوت کی ہے،امام صاحب کو پتہ نہیں تھا سجدہ سہو نہیں کیا،بعد میں پتہ چلا، اب کیا حکم ھوگا؟ جواب:دریافت کردہ صورت میں نماز درست ہو گئی کہ جب واجب کی …
Read More »قرآن پاک نماز میں قصداً خلاف ترتیب پڑھنا کیسا ہے؟
سوال: قرآن پاک نماز میں قصداً خلاف ترتیب پڑھنا کیسا ہے؟ جواب: نماز میں جان بوجھ کر خلاف ترتیب قرآن پاک پڑھنا مکروہ تحریمی ،ناجائز و گناہ ہے اور اگر بھولے سے خلاف ترتیب پڑھاتو اس میں حرج نہیں اور بھولے سے جو سورت شروع کی اْسی کو پڑھنا لازم …
Read More »ریاض میں بد مذہب کے پیچھے نماز پڑھنا کیسا ہے؟
سوال: ریاض میں بد مذہب کے پیچھے نماز پڑھنا کیسا ہے؟ریاض میں بد مذہب کے پیچھے نماز پڑھنا کیسا ہے؟ جواب: بدمذہب کے پیچھے نماز ناجائز ہے خواہ وہ کسی بھی مسجد میں ہوں۔ (دعوت اسلامی) ایک شخص جس کا رویہ گالی گلوچ ،ماردھاڑ ،اذیت دینے کا ہو تو اس …
Read More »شافعی امام کے پیچھے حنفی کی نماز ہوسکتی ہے؟
سوال: شافعی امام کے پیچھے حنفی کی نماز ہوسکتی ہے؟ جواب:حنفی کوحنفی کے پیچھے نمازپڑھناافضل ہے،البتہ اگرحنفی کو شافعی کے پیچھے نماز پڑھنا ہو تو اس بارے فتاوی رضویہ شریف میں ہے کہ ’’مذاہب اربعہ حقہ سے کسی دوسرے مذہب والے کے پیچھے حنفی کی اقتداء میں چندصورتیں ہیں(١)اس خاص …
Read More »مائک پرنماز پڑھنا پڑھانا کیسا ہے؟
سوال: مائک پرنماز پڑھنا پڑھانا کیسا ہے؟ جواب: مائک پرنماز پڑھنا پڑھانا جائز ہے۔ (دعوت اسلامی) کمپنیوں کے شئیر خریدنا بیچنا کیسا ہے؟
Read More »کیا میں کسی بدمذہب کے پیچھے نماز پڑھ سکتاہوں؟
سوال: کیا میں کسی بدمذہب کے پیچھے نماز پڑھ سکتاہوں؟ جواب: بدمذہب کے پیچھے نماز پڑھنا ناجائز ہے خواہ وہ کسی بھی مسجد کاامام ہو ۔ (دعوت اسلامی) کمپنیوں کے شئیر خریدنا بیچنا کیسا ہے؟
Read More »