سوال: نمازتہجد کا کیا طریقہ ہے؟ جواب: نماز تہجد کا وقت عشاء کی نماز کے بعد سو کر اٹھے اس کے بعد سے صبح صادق طلوع ہونے کے وقت تک ہے تہجد کی نماز کم سے کم دو رکعت اور زیادہ سے زیادہ حضوراکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلّم …
Read More »نماز سے متعلق مسائل
عشاء کے وتر کیا تراویح کے بعد پڑھے جاسکتے ہیں؟
سوال: عشاء کے وتر کیا تراویح کے بعد پڑھے جاسکتے ہیں؟ جواب:تراویح کی نماز وتر پڑھنے سے پہلے اور بعد دونوں طرح پڑھنا درست ہے۔ (دعوت اسلامی) فجر کی جماعت کھڑی ہوتوسنتیں پڑھ سکتے ہیں ؟
Read More »فاتحہ اورسورت کے بعداس نے بھولے سے بسم اللہ پڑھ لی تو کیا اس پر سجدہ سہو لازم ہوگا؟
سوال: فاتحہ اورسورت کے بعداس نے بھولے سے بسم اللہ پڑھ لی تو کیا اس پر سجدہ سہو لازم ہوگا؟ جواب:سورۃ فاتحہ اور اس کے بعد سورۃ ملانے کے بعد اگر کسی نے غلطی سے بسم اللہ پڑھ لی تو اس سے سجدہ سہو لازم نہیں ہوگا۔ (دعوت اسلامی) فجر …
Read More »نماز میں تاخیر ہو جائے تو سنت کا وقت کب تک باقی رہتا ہے ؟
سوال: نماز میں تاخیر ہو جائے تو سنت کا وقت کب تک باقی رہتا ہے ؟ جواب:نماز کا وقت اگر صرف اتنا ہوکہ صرف فرض پڑھے جاسکتے ہوں تو صرف فرض پڑھے جائیں گے،سنتیں نہیں پڑھی جائیں گی اوراگرسنتیں اور فرض پڑھنے کا وقت ہے توسنتیں اور فرض دونوں پڑھی …
Read More »کیا ظہر یا عصر میں دو لوگ جماعت کرواسکتے ہیں ؟
سوال: کیا ظہر یا عصر میں دو لوگ جماعت کرواسکتے ہیں ؟ جواب:دومرد ہو ں تو جمعہ کے علاوہ دیگر نماز وں میں ان میں سے کوئی ایک جماعت کرواسکتا ہے ،جبکہ وہ امامت کروانے والا امامت کا اہل بھی ہویعنی سنی صحیح العقیدہ ہوفاسق معلن نہ ہو،صحیح خواں یعنی …
Read More »میاں بیوی اپنے گھر میں باجماعت نماز پڑھ سکتے ہیں؟
سوال: میاں بیوی اپنے گھر میں باجماعت نماز پڑھ سکتے ہیں؟ جواب: مردحضرات پرمسجدمیں جماعت سے نماز پڑھنا واجب ہے اوربلاعذرِ شرعی جماعت کوترک کرناناجائزوگناہ ہے۔اس لئے وہ گھرپرنماز نہ پڑھیں،بلکہ مسجد میں جاکرباجماعت نماز اداکریں،البتہ اگر کسی وجہ سے مسجد کی جماعت نہ مل سکے اورمیاں بیوی جماعت سے …
Read More »نماز کے بعد جائے نماز کا کونہ موڑنا کیسا ہے؟
سوال: نماز کے بعد جائے نماز کا کونہ موڑنا کیسا ہے؟ جواب:نمازپڑھنے کے بعدجائے نماز)کوپورا لپیٹ کررکھ دینااچھی بات ہے اور صرف ایک کونہ لپیٹ دینے میں بھی کوئی حرج نہیں،ہاں یہ خیال کرنا کہ اگر کونہ نہ پلٹیں گے تو شیطان نماز پڑھے گایہ بات بے اصل اوربے بنیادہے۔ …
Read More »کئی سالوں کی نمازیں قضا ہو جائیں، تو انہیں کیسے ادا کیا جائے ؟
سوال: کئی سالوں کی نمازیں قضا ہو جائیں، تو انہیں کیسے ادا کیا جائے ؟ جواب: سالہاسال کی قضانمازوں میں بھی بہترطریقہ وہی ہے جووقتی نمازپڑھنے کاہے یعنی جس طرح وقتی نمازمیں تسبیح وقرأت وغیرہ سنت کے مطابق اداکی جاتی ہے اس میں بھی ویسے ہی کیاجائے۔ ہاں! البتہ شرع …
Read More »نماز میں ناک بہے اور رومال پاس نہ ہوتو کیا قمیص کو الٹاکر کے اس سے ناک صاف کر سکتے ہیں ؟
سوال: نماز میں ناک بہے اور رومال پاس نہ ہوتو کیا قمیص کو الٹاکر کے اس سے ناک صاف کر سکتے ہیں ؟تو اس سے کیا کپڑے ناپاک ہو جائیں گے؟ جواب:نماز میں ناک بہے اور رومال پاس نہ ہو تو قمیص کے دامن یا آستین سے صاف کرسکتے ہیں …
Read More »آپریشن ہوا کہ اٹھنے بیٹھنے سے تکلیف ہو تو کیا قرآن پڑھانے پر ہدیہ پڑھ سکتے ہیں ؟
سوال: آپریشن ہوا کہ اٹھنے بیٹھنے سے تکلیف ہو تو کیا کرسی پر بیٹھ کر نماز پڑھ سکتے ہیں ؟ جواب: اگر کوئی شخص رکوع وسجود دونوں پر قادرنہ ہو یا صرف سجدے پر قادر نہ ہو تو اس صورت میں مریض کرسی پر یا زمین پر بیٹھ کر بھی …
Read More »