سوال: گوشت کی رگوں میں جو خون ہوتا ہے اگر یہ کپڑوں پر لگ جائے تو کیا یہ کپڑا ناپاک ہو جائے گا؟ جواب:گوشت کی چھوٹی چھوٹی رگو ں میں جو خون رہ جاتا ہے ،یہ پاک ہوتا ہے ،لہذا کپڑے پر لگنے سے کپڑا ناپاک نہیں ہوگا۔ (دعوت اسلامی) …
Read More »حلا ول حرام
سیگریٹ پینے کا شرعی حکم کیاہے؟
سوال: سیگریٹ پینے کا شرعی حکم کیاہے؟ جواب: سگریٹ اگر ایسی ہو کہ جسے پینے سے عقل زائل ہوجائے تو اسے پینا ناجائزوگناہ ہے اوراگر اس سے عقل توزائل نہیں ہوتی مگر منہ سے بدبو آتی ہے تو اسےپینا مکروہ تنزیہی خلاف اولی ہےاگر بدبودار نہ ہواور نہ ہی کسی …
Read More »ہم اللہ کی پوجا کرتے ہیں کہنا کیسا
سوال: ہم کہتے ہیں کہ ہم اللہ تعالیٰ کی عبادت کرتے ہیں،لیکن کسی نے یہ کہہ دیاکہ ہم اللہ تعالیٰ کی پوجا کرتے ہیں تو کیا حکم ہے؟ جواب:اللہ تعالیٰ کی عبادت کے لیے لفظ پوجاکااستعمال جائزتوہے لیکن بعض علماء اس سے منع کرتے ہیں لہذااس کی جگہ عبادت کالفظ …
Read More »مہر کے علاوہ نکاح میں ایسے کوئی شرط رکھ سکتے ہیں کہ اگر شوہر طلاق دے گا تو اتنی رقم بیوی کو ادا کرنا ہوگی ؟
سوال: مہر کے علاوہ نکاح میں ایسے کوئی شرط رکھ سکتے ہیں کہ اگر شوہر طلاق دے گا تو اتنی رقم بیوی کو ادا کرنا ہوگی ؟ جواب:نکاح میں یہ شرط لگانا کہ اگر شوہر نے طلاق دی تو اتنی رقم ادا کرنا ہوگی ،یہ جائز نہیں ۔ (دعوت اسلامی) …
Read More »بیوی نے اگر زنا کر لیا ہو تو سزا اور طلاق کا کیا حکم ہے؟
سوال: بیوی نے اگر زنا کر لیا ہو تو سزا اور طلاق کا کیا حکم ہے؟ جواب: اولاً یہ یاد رکھیں کہ زنا کا ثبوت دو طرح سے ہوتا ہے ایک یہ کہ زناکااقرارہواور دوسرایہ کہ چارعاقل وعادل مرد گواہ ہوں جواپنی آنکھوں سے زناہوتا دیکھیں،ان میں سے کوئی ایک …
Read More »جو یہ کہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اللہ تعالیٰ کا دیدار ظاہر ی آنکھوں سے نہیں کیا تو اس کے لئے کیا حکم ہے؟
سوال: جو یہ کہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اللہ تعالیٰ کا دیدار ظاہر ی آنکھوں سے نہیں کیا تو اس کے لئے کیا حکم ہے؟ جواب:جمہور اہلسنت کا مذہب یہ ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اللہ تعالیٰ کا دیدار سر کی انکھو …
Read More »کیا جنابت کی حالت میں غسل کیے بغیر عورت اپنے بچے کو اپنا دودھ پلا سکتی ہے ؟
سوال: کیا جنابت کی حالت میں غسل کیے بغیر عورت اپنے بچے کو اپنا دودھ پلا سکتی ہے ؟ جواب:حالت جنابت میں بچے کو دودھ پلاناجائزتوہے لیکن بہتریہ ہے کہ پستان دھوکربچے کے منہ میں ڈالے۔ (دعوت اسلامی) مغرب کی اذان شروع ہوتے ہی ،مغرب کی نماز پڑھی تو کیا …
Read More »میت کو سرمہ لگانا نہیں چاہئے ،یہ کس کتاب میں لکھا ہے حوال دے دیں ؟
سوال: میت کو سرمہ لگانا نہیں چاہئے ،یہ کس کتاب میں لکھا ہے حوال دے دیں ؟ جواب:میت کوسرمہ لگانے کی ہرگز اجازت نہیں۔(بحوالہ حبیب الفتاویٰ،ص545،مطبوعہ شبیر برادرز،لاہور) (دعوت اسلامی) مغرب کی اذان شروع ہوتے ہی ،مغرب کی نماز پڑھی تو کیا نماز ہو جائے گی؟
Read More »آٹا پسوانے کے عوض آٹا دینا کیسا
سوال: کوئی شخص آٹے کی چکی پر آٹا پسوانے گیاجب آٹا پس گیا اور جب رقم دینے کی باری آئی تو اس کے پاس رقم نہیں ہے تو کیا وہ پیسے کی جگہ اسی آٹے میں سے آٹا کٹوا سکتا ہے؟ جواب:دریافت کردہ صورت میں اگر پہلے سے اس آٹے …
Read More »بیڈ روم میں اٹیچ باتھ روم بناسکتے ہیں ؟
سوال: بیڈ روم میں اٹیچ باتھ روم بناسکتے ہیں ؟ جواب: بیڈ روم میں اٹیچ باتھ روم بنانے میں شرعاً حرج نہیں ۔ (دعوت اسلامی) مغرب کی اذان شروع ہوتے ہی ،مغرب کی نماز پڑھی تو کیا نماز ہو جائے گی؟
Read More »