سوال: کیا وظائف کو ہم اپنی مادری زبان میں لکھ سکتے ہیں؟ جواب: اگر آپ کی مراد مادری زبان میں اس وظیفے کا ترجمہ لکھنا ہے تو یہ یاد رہے کہ کسی بھی زبان میں وظائف کا ترجمہ لکھنا جائز ہے (دعوت اسلامی) ہم اللہ کی پوجا کرتے ہیں کہنا …
Read More »حلا ول حرام
میں جہاں کام کرتا ہوں وہاں ایک کیبن نماز کے لئے بنایا ہے ،وہاں اذان و جماعت ہوتی ہے تو کیا میں وہاں نماز پڑھ سکتا ہوں ؟
سوال: میں جہاں کام کرتا ہوں وہاں ایک کیبن نماز کے لئے بنایا ہے ،وہاں اذان و جماعت ہوتی ہے تو کیا میں وہاں نماز پڑھ سکتا ہوں ؟ جواب:دریافت کردہ صورت میں اگر قریب میں ایسی مسجد ہے کہ جس کی اذان کی آواز آپ کے کام کی جگہ …
Read More »کیا اللہ جنت میں اپنے ہاتھوں سے شراب پلائے گا
سوال: اللہ جنت میں اپنے ہاتھوں سے شراب پلائے گا،جب کے اللہ ہر عیب سے پاک ہے تو جنت میں اپنے ہاتھوں سے شراب کیسے پلائے گا؟ یہ عقیدہ رکھنا صحیح ہے؟ جواب: آپ نے سوال میں جو یہ کہاہے کہ” اللہ تعالیٰ اپنے ہاتھ سے پلائے گا "اس بارے …
Read More »غوث پاک کے نام کاچراغ گھر میں اسلامی بہن جلاسکتی ہے ؟
سوال: غوث پاک کے نام کاچراغ گھر میں اسلامی بہن جلاسکتی ہے ؟ جواب:غوث پاک کے نام کا چراغ جلانا،اگرروشنی حاصل کرنے کے لیے یاجس طرح بارہویں پرچراغاں کیاجاتاہے اس طرزپرہوتوکوئی حرج نہیں اوراگریہ مقصودنہ ہوبلکہ گھرمیں جیسے ایک کونے میں رکھ کرجلادئیے جاتے ہیں،یہ ممنوع ہے (دعوت اسلامی) ہم …
Read More »حمل سے بچنے کے لئے عورت کی شرمگاہ کے اوپر ہی منی نکال دینا کیسا ہے؟
سوال: حمل سے بچنے کے لئے عورت کی شرمگاہ کے اوپر ہی منی نکال دینا کیسا ہے؟ جواب: جماع کے وقت مادہ منویہ کوعورت کے رحم میں ڈالنے کے بجائے باہرہی نکال دینا عزل کہلاتا ہے اورعزل کرنا جائز ہے جبکہ بیوی کی رضا مندی کے ساتھ ہو جیسا کہ …
Read More »اگر کسی نے اجنبی لڑکی سے تحائف لئے ہوں اور اب توبہ کر لی ہو اور اب تحائف واپس نہیں کرسکتا تو کیا کرے؟
سوال: اگر کسی نے اجنبی لڑکی سے تحائف لئے ہوں اور اب توبہ کر لی ہو اور اب تحائف واپس نہیں کرسکتا تو کیا کرے؟ جواب:دریافت کردہ صورت میں وہ تحائف واپس کرنا لازم ہے ،لہذا اس کے لئے کوئی جائز حیلہ اپنا کر واپس کر دئے جائیں ۔ (دعوت …
Read More »کیا مرد عورت پر ہاتھ اٹھاسکتاہے یا نہیں ؟
سوال: کیا مرد عورت پر ہاتھ اٹھاسکتاہے یا نہیں ؟ جواب:بیوی اگر جائز کاموں میں نافرمانی کرے توسب سے پہلے نافرمان بیوی کو اپنی اطاعت کے فوائد اور نافرمانی کے نقصانات بتاؤ نیز قرآن وحدیث میں اس تعلق سے منقول فضائل اور وعیدیں بتا کر سمجھاؤ، اگر اس کے بعد …
Read More »گناہ کا اظہار کرنا کیسا
سوال: اپنی تربیت کے لئے اپنی کاکردگی دینا مثلاً بتانا کہ میں نے فجر کی نماز نہیں پڑھی تھی قضا ہوگئی تھی وغیرہ وہ خود سے اپنی کارکردگی دیتا ہے میں نہیں لیتا ؟ جواب:بلاوجہ شرعی گناہ کا اظہار بھی گنا ہ ہے ،لہذا گناہ کو چھپانے کی ہرممکن کوشش …
Read More »کیا streax hair colour لگا کر نماز پڑھی تو کیا نماز ہو جائے گی ؟
سوال: کیا streax hair colour لگا کر نماز پڑھی تو کیا نماز ہو جائے گی ؟ جواب: ایسا رنگ کہ جو کالا ہویا دیکھنے میں کالا لگے ایسا رنگ بالو ں کو لگانا ناجائز و گنا ہ ہے ،البتہ اگر کسی نے اس حالت میں نماز پڑھی تو اس کی …
Read More »بکرا کو خصی کرنا جائز ہے یا نہیں اور بکرے کو خصی کرنے کا فائدہ کیا ہے؟
سوال: بکرا کو خصی کرنا جائز ہے یا نہیں اور بکرے کو خصی کرنے کا فائدہ کیا ہے؟ جواب: بکرے کو خصی کرنے میں شرعا حرج نہیں،اس سے جانور فربہ ہوتا ہے اور اس کا گوشت لذیذ ہوتا ہے۔ (دعوت اسلامی) ہم اللہ کی پوجا کرتے ہیں کہنا کیسا
Read More »