حلا ول حرام

شملہ دائیں کندھے پر رکھا جائے یا بائیں پر؟

سوال: شملہ دائیں کندھے پر رکھا جائے یا بائیں پر؟ جواب:شملہ کےلٹکانے کے بارے روایات مختلف ہیں ،لہذادائیں ،بائیں یا کندھوں کے درمیان  پیچھے لٹکانا یہ ساری صورتیں جائز ہیں ۔ (دعوت اسلامی) ہم اللہ کی پوجا کرتے ہیں کہنا کیسا

Read More »

مرا ہوا بکرا کھاناجائز نہیں تو مری ہوئی مچھلی کھانا جائز ہے؟اگر جائز ہے تو کیوں ؟

سوال: مرا ہوا بکرا کھاناجائز نہیں تو مری ہوئی مچھلی کھانا جائز ہے؟اگر جائز ہے تو کیوں ؟ جواب:جو مچھلی پانی میں مر کر تیر گئی یعنی جو بغیر مارے اپنے آپ مر کر پانی کی سطح پر الٹ گئی وہ حرام ہےاور اگر مچھلی خود سے نہ مری بلکہ …

Read More »

حیض کے دوران عورت سے بوسہ لے سکتے ہیں؟

سوال: حیض کے دوران عورت سے بوسہ لے سکتے ہیں؟ جواب: حالت حیض میں عورت سے جماع کرنا  ناجائز وحرام اور جہنم میں لے جانے والا کام ہے ، حتٰی کہ اس  حالت میں جب تک کوئی کپڑاوغیرہ( یعنی ایسا کپڑا جس کی وجہ سے بدن کی گرمی محسوس نہ …

Read More »

سلام کرنے کے درست الفاظ کیا ہیں بیان کردیں؟

سوال: سلام کرنے کے درست الفاظ کیا ہیں بیان کردیں؟ جواب: سلام کرنے  کے لئے بہترین  اورمسنون الفاظ یہ ہیں:السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔لہذا جب بھی سلام کرنا ہو تومذکورہ الفاظ کے ساتھ سلام کیا جائے ۔ (دعوت اسلامی) ہم اللہ کی پوجا کرتے ہیں کہنا کیسا

Read More »

جمعہ کی بجائے اتوار کو غسل کرنا کیسا ہے؟

سوال: جمعہ کی بجائے اتوار کو غسل کرنا کیسا ہے؟ جواب: جمعہ کو غسل کرنا سنت اور ثواب کا کام ہے،البتہ اتوار کو بھی غسل کرنا جائز ہے اس میں شرعا کوئی حرج نہیں اور اگر اتوار کو جنابت ہو  ،تو اتوار کو ہی غسل کرنا لازم ہوگا۔ (دعوت اسلامی) …

Read More »

خداتعالیٰ نے شہد کی مکھی کوجووحی کی اس وحی سے کیا مراد ہے ؟

سوال: خداتعالیٰ نے شہد کی مکھی کوجو وحی کی اس وحی سے کیا مراد ہے ؟ جواب:جب وحی کی نسبت غیرنبی کی طر ف ہو تواس سے مراددل میں ڈالنا، خیال پیدا کردینا ہوتاہے ،لہذا  یہاں وحی کے معنی "دل میں بات ڈال دینے کے” ہیں ۔ (دعوت اسلامی) ہم …

Read More »

شادی بیاہ میں مووی بنوانا کیسا ہے؟

سوال: شادی بیاہ میں مووی بنوانا کیسا ہے؟ جواب: فی زمانہ جس طرح اکثرشادیوں میں غیرشرعی کاموں کاارتکاب ہوتاہے جن میں بے پردہ عورتیں اورمردوعورت کااختلاط ہوتاہے اورمووی بنانے والابھی ایک اجنبی مردہوتاہے ،اس طرح کے پروگرام کی موی بناناجائزنہیں۔ (دعوت اسلامی) ہم اللہ کی پوجا کرتے ہیں کہنا کیسا

Read More »