جانوروں کے حلال وحرام اعضاء سوال:بازاروں میں توعام طورپرلوگوں کودیکھاگیا ہے کہ کپورے بڑے شوق سے کھاتے ہیں توکیاواقعی ان کاکھاناجائزنہیں؟ جواب:سیّدی اعلیٰ حضرت امام اہلسنت علیہ رحمۃ الرحمن اس سوال کاجواب دیتے ہوئے ارشادفرماتے ہیں: ’’حلال جانورکے سب اجزاء حلال ہیں مگربعض کہ حرام یاممنوع یامکروہ ہیں۔ …
Read More »