حلا ول حرام

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے کیا اپنےدائیں یا بائیں کان میں کوئی عقیق یا فیروزہ پہننا تھا ؟

سوال: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے کیا اپنےدائیں یا بائیں کان میں کوئی عقیق یا فیروزہ  پہننا تھا ؟ جواب:اگر آپ کی مراد پہننے سے بالی میں عقیق یا فیروزہ پہننا ہے تو بالیاں پہننا مرد و کے لئے جائز نہیں اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم …

Read More »

اگر اولاد نہ ہوتو ٹیسٹ ٹیوب بےبی کرواناجائز ہے؟

سوال: اگر اولاد نہ ہوتو ٹیسٹ ٹیوب بےبی کرواناجائز ہے؟ جواب:ٹیسٹ ٹیوب کے ذریعہ اولادحاصل کرنے کی صرف ایک ہی صورت جائز ہے اسکے علاوہ جتنے بھی معروف طریقے ہیں ناجائزوحرام ہیں۔جائزطریقہ یہ ہے کہ عورت کے رحم میں اسی کے شوہرکانطفہ بذریعہ ٹیوب پہنچایاجائے چاہے یہ کام شوہرکرے یابیوی …

Read More »

حاملہ عورت کا مہندی،میک اپ لگانا یا فوتگی والے گھر جانا کیسا

سوال: حاملہ عورت کا نئےکپڑے پہننا ،مہندی لگانا،رات میں سفر کرنا ،جس گھر میں فوتگی ہوئی ہووہاں جانا وغیرہ جائز ہے؟ جواب: حاملہ عورت کا نئےکپڑے پہننا ،مہندی لگانا،رات میں سفر کرنا ،جس گھر میں فوتگی ہوئی ہووہاں جانا یہ سب جائز ہے۔ (دعوت اسلامی) ہم اللہ کی پوجا کرتے …

Read More »

فارمی چکن کھانا کیسا

سوال: جوآج کل فارمی چکن آرہا ہے ،کیا وہ کھانا حلال ہے یاحرام ہے ،کیونکہ بعض لوگ کہتے ہیں کہ اسے حرام  غذا کھلائی جاتی ہے؟ جواب:فارمی مرغی کاکھانا جائز ہے اگرچہ اس کی خوراک حرام وناپاک چیزوں پر مشتمل ہو،کیونکہ فارمی مرغیوں میں اس نجس وناپاک خوراک کی وجہ …

Read More »

آپریشن سے بچنے کے لئے آپریشن کرواسکتے ہیں تاکہ حمل نہ ٹھہرے؟

سوال: جس عورت کے پہلے تین آپریشن ہو چکے ہیں   اور مزید آپریشن سے بچنے کے لئے آپریشن کرواسکتے ہیں تاکہ حمل نہ ٹھہرے؟ جواب:آپریشن کرکے حمل کی صلاحیت کوضائع کردیناناجائزوحرام ہے ،کہ اس میں اللہ عزوجل کی پیداکی ہوئی چیزکوبدلناہے جوبحکم قرآن وحدیث ناجائزوحرام ہے،البتہ حمل میں وقفے کے …

Read More »

بچے دو ہی اچھے کیا یہ درست ہے

سوال: آج کل لوگ دو ہی بچے پیدا کرتے ہیں اور کہتے ہیں کہ دو بچوں کی اچھے سےتعلیم وغیرہ کا اہتمام کر لیا جائے؟تو یہ کیسا ہے؟ جواب:رزق کی تنگی کے خوف کی وجہ سے دو ہی بچے پیدا کرنا اور یہ نظریہ رکھنا کہ بچے زیادہ ہوگئے تو …

Read More »