حلا ول حرام

یہ کہنا کیسا ہے کہ نماز نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو بھی معاف نہیں تھی ؟

سوال: یہ کہنا کیسا ہے  کہ نماز نبی کریم  صلی اللہ علیہ وسلم  کو بھی معاف نہیں تھی   ؟ جواب:دریافت کردہ صورت میں اگر قائل کی مراد یہ ہے کہ نماز نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر بھی فرض تھی تو یہ کہنے میں حرج نہیں ،البتہ اگر مراد …

Read More »

عزل کرنا کیسا

سوال: ایک اسلامی بھائی کی ابھی ابھی شادی ہوئی ہے ،محرم کے بعد عمرہ پر جانا چاہتے ہیں ،اور یہ ہم بستری کے دوران باہر ہی انزال کر دینا کہ حمل نہ ٹھہر جائے کہ اگر حمل ٹھہر گیا تو عمرہ کے لئے جانے میں پریشانی ہو گی تو کیا …

Read More »

مرد کا اپنے سینے کے بال کاٹنا کیسا ہے؟

سوال: مرد کا اپنے سینے کے بال کاٹنا کیسا ہے؟ جواب: مرد کاسینے کے بال کاٹنا جائزتوہے ،لیکن بہترنہیں کہ علماء نے انہیں   کاٹنا ادب کے خلاف قرار دیاہے۔ (دعوت اسلامی) کمپنیوں کے شئیر خریدنا بیچنا کیسا ہے؟

Read More »

بالوں کولال رنگ لگاناکیساہے؟

سوال: بالوں کولال رنگ لگاناکیساہے؟ جواب:بالوں کالال رنگ لگانااگرچہ جائزہے،لیکن سرخ لگانے میں یہ بھی خیال رکھا جائے کہ اس جگہ سرخ رنگ لگانا انگشت نمائی کا سبب تو نہیں بنتا ،اگر یہ رنگ لگانے میں لوگوں کی انگلیا ں اٹھیں گی ،وہاں ایسا رنگ لگانا عجیب و غریب شما …

Read More »

نکلی ناخن بیچنا کیسا

سوال: آج کل عورتیں ایسے ناخن پہنتی ہیں جو اترتے نہیں 6،7ماہ تک رہیتے ہیں پھر اور لگوا لیتی ہیں اگر اتارنا چاہیں نہیں اتار سکتے ، ان ناخنوں کووہی لوگ اتارسکتے ہیں ،جویہ لگانے کا کام کرتے ہیں ،ہر ایک اسے نہیں اتار سکتا،لہذانا ان کا وضو ہوتا نہ …

Read More »

کیابالوں میں ایسا کلر لگانا جائز ہے کہ جو چھاؤں میں کالا نظر آئے اوردھوپ میں براؤن محسوس ہو ؟

سوال: کیابالوں میں  ایسا کلر لگانا جائز ہے کہ جو چھاؤں میں کالا نظر آئے  اوردھوپ میں براؤن محسوس ہو ؟ جواب:مردکوسوائےحالتِ جہادسرکےبالوں پرکالارنگ لگانامطلقاََحرام ہے،یونہی سریاداڑھی کے بالوں کوایسےرنگ سے رنگناجودیکھنے والے کوسیاہ محسوس ہو چاہے چھاؤں میں ہی محسوس کیوں نہ  ہو،یہ بھی ناجائزوگناہ ہے، البتہ لائٹ براؤن …

Read More »

گلاب کی پتیوں پر چلنا کیسا

سوال: عموماًلوگ گلاب کی پتیوں پرنہىں چلتے ان کا ىہ خىال ہوتا ہے کہ ان پر پاؤں نہیں رکھنا چاہىے ، آپ اِس بارے مىں کىا اِرشاد فرماتے ہىں؟ جواب: دَراصل بعض اىسى رِواىات ہىں جن میں یہ ذِکر ہے کہ پىارے آقا صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلہٖ وَسَلَّم کے پسىنۂ …

Read More »

جومزار پر انگوٹھی مِلتی ہے اس کو پہننا کیسا ؟

سوال: جومزار پر انگوٹھی مِلتی ہے اس کو پہننا کیسا ؟ جواب:مزارات سے انگوتھی خریدیں یا کسی اور جگہ سے اگر یہ انگوٹھی  چاندی کی ساڑھے چارماشے سے کم ایک نگینے والی ایک انگوٹھی ہے تو اس کاپہنناشرعاجائزہے ،اگر یہ کسی اور دھات کی ہے یا ہے تو چاندی کی …

Read More »

ایسا کتا جو کسی کو تکلیف دیتا ہے تو کیا اسے مارنے کی اجازت ہے؟

سوال: ایسا کتا جو کسی کو تکلیف دیتا ہے تو کیا اسے مارنے کی اجازت ہے؟ جواب:آوارہ کتا کہ جو کاٹتا ہو اسے مارنے کی اجازت ہے  اورایساکتاکہ جو کسی کی مِلک میں ہے تو مالک کو بتایا جائے ،وہ اسے لوگوں کوتکلیف دینے سے روکے۔اورمارنے والی صورت میں بھی …

Read More »