سوال: کسی نامحرم مرد کے لئے دعا کی جاسکتی ہے ،جبکہ اس کی حالت خراب ہو اور بہت زیادہ تکلیف میں مبتلا ہو اور مرنے تک نوبت آجائے ؟ جواب:تمام مسلمان مردوعورت کے لیے دعائے خیرکرناشرعاًجائزہے۔ (دعوت اسلامی) گھڑی میں اپنی تصویر پرنٹ کروا کر لگاناجائز ہے؟
Read More »حلا ول حرام
انگلش میں قرآن لکھنا کیسا ہے؟
سوال: انگلش میں قرآن لکھنا کیسا ہے؟ جواب: قرآن مجید کی آیات کو رومن یا کسی دوسری زبان بلکہ عربی زبان میں ہی رسم عثمانی کے علاوہ کسی اور خط میں لکھنا جائز نہیں کیونکہ قرآن کورسمِ عثمانی میں لکھنا واجب ہے۔ قرآن کریم کے علاوہ دیگر مقدس عربی کلمات …
Read More »گھر میں چوہے کی مینگنیاں بہت جمع ہو چکی ہیں انہیں پاک کیسےکریں ؟
سوال: گھر میں چوہے کی مینگنیاں بہت جمع ہو چکی ہیں انہیں پاک کیسےکریں ؟ جواب: گھر میں چوہے کی مینگنیاں جمع ہوگئی ہیں تو انہیں صفائی کر کے پھینک دیں ۔ (دعوت اسلامی) گھڑی میں اپنی تصویر پرنٹ کروا کر لگاناجائز ہے؟
Read More »فرانس کی کمپنی کا ڈوپلیکیٹ بنا کر پراڈکٹ بیچنا کیسا ہے؟
سوال: فرانس کی کمپنی کا ڈوپلیکیٹ بنا کر پراڈکٹ بیچنا کیسا ہے؟ جواب:فرانس یا کسی بھی کمپنی کا ایسا ڈوپلیکٹ بنا نا جس سے خریدنے والے کو دھوکہ ہو یا ایسا کرنا غیر قانونی ہو تو اس کی اجازت نہیں ہے، لہذا اس سے اجتناب کریں۔ (دعوت اسلامی) گھڑی میں …
Read More »عورتوں کا آرٹیفیشل جیولری پہننا اور یہ پہن کر نماز پڑھنا کیسا ہے؟
سوال: عورتوں کا آرٹیفیشل جیولری پہننا اور یہ پہن کر نماز پڑھنا کیسا ہے؟ جواب: عورتوں کاآرٹیفیشل جیولری پہنناجائز ہے اوراسے پہن کرنماز پڑھنا بھی جائز ہے۔ (دعوت اسلامی) گھڑی میں اپنی تصویر پرنٹ کروا کر لگاناجائز ہے؟
Read More »گھڑی میں اپنی تصویر پرنٹ کروا کر لگاناجائز ہے؟
سوال: گھڑی میں اپنی تصویر پرنٹ کروا کر لگاناجائز ہے؟ جواب: گھڑی میں اپنی تصویر پرنٹ کروا کر لگانا جائز نہیں ،لہذا اس سے اجتناب کیا جائے (دعوت اسلامی) غیر مسلم کو صدقہ دینا کیسا ہے؟
Read More »شئیر مارکیٹ میں انویسمنٹ کرنے كا عمومی طریقہ ناجائزہے،لہذا اس سےاجتناب کیا جائے۔
سوال: شئیر مارکیٹ میں انویسمنٹ کرنے كا عمومی طریقہ ناجائزہے،لہذا اس سےاجتناب کیا جائے۔شئیر مارکیٹ میں انویسمنٹ کرنے كا عمومی طریقہ ناجائزہے،لہذا اس سےاجتناب کیا جائے۔ جواب: شئیر مارکیٹ میں انویسمنٹ کرنے كا عمومی طریقہ ناجائزہے،لہذا اس سےاجتناب کیا جائے۔ (دعوت اسلامی) غیر مسلم کو صدقہ دینا کیسا ہے؟
Read More »رقم واپس لینے کی صورت میں سود کا کیا حکم
سوال: میں سویڈن میں رہتا ہوں ہم نے 2018 میں یہاں سویڈن میں مکان خریدنے کےلئے اپنے چند قریبی رشتہ داروں سے رقم بطور قرض لی۔ جس وقت رقم لی تب ڈنمارک کی کرنسی 1 لاکھ روپے لی جو سویڈن کی کرنسی میں 1 لاکھ 20 ہزار بنتی تھی۔ اب …
Read More »ویڈیو گیم کھیل کر اس کے ذریعے پیسے کمانا کیسا ہے؟
سوال: ویڈیو گیم کھیل کر اس کے ذریعے پیسے کمانا کیسا ہے؟ جواب:ویڈیو گیم کھیلنا اور اس کے ذریعے پیسے کمانا ناجائز وگنا ہ ہے۔ (دعوت اسلامی) غیر مسلم کو صدقہ دینا کیسا ہے؟
Read More »عورت نے اپنی شرمگاہ میں دوائی لگائی جو تھوڑی دیر بعددوائی بہہ کر باہر آئے گی تو کیا اسے نماز کے لئے وضو کرنا ہوگا؟
سوال: عورت نے اپنی شرمگاہ میں دوائی لگائی جو تھوڑی دیر بعددوائی بہہ کر باہر آئے گی تو کیا اسے نماز کے لئے وضو کرنا ہوگا؟ جواب:دریافت کردہ صورت میں دوائی اگر باہر آئے تو وضو کر کے نماز پڑھی جائے ۔ (دعوت اسلامی) غیر مسلم کو صدقہ دینا کیسا …
Read More »