حلا ول حرام

ٹیوشن میں کیا ہم اپنی طرف سے کوئی چھٹی مقرر کر سکتے ہیں ؟

سوال: ٹیوشن میں کیا ہم اپنی طرف سے کوئی چھٹی مقرر کر سکتے ہیں ؟ جواب: باہمی رضامندی سے ٹیوشن میں ٹیچر یا ادارہ اپنی طرف سے کوئی چھٹی مقرر کرنا چاہتے تو کرسکتا ہے۔ (دعوت اسلامی) صدقہ کی رقم کسی کو علاج کے لئے دئیے سکتے ہیں ؟

Read More »

اولیاء سے مدد مانگنا کیا قرآن و حدیث سے ثابت ہے ،تفصیلی دلائل کے ساتھ جواب ارشاد فرمائیں ؟

سوال: اولیاء سے مدد مانگنا کیا قرآن و حدیث سے ثابت ہے ،تفصیلی دلائل کے ساتھ جواب ارشاد فرمائیں ؟ جواب: انبیاء،اولیاء اوراللہ عزوجل کے نیک بندوں سے مددمانگناجائزہے ،جبکہ عقیدہ یہ ہوکہ حقیقی مددگاراللہ تبا رک وتعالیٰ ہی ہے اوریہ حضرات مددالٰہی کے مظہراور وسیلہ و واسطہ ہیں اوران …

Read More »

کیا بیت الخلاء میں جنات رہتے ہیں ؟

سوال: کیا بیت الخلاء میں جنات رہتے ہیں ؟ جواب:گندے جنات چونکہ پاخانے میں رہتے ہیں اس لیے بیت الخلاء میں جنات کاہوناممکن ہے اوراگریہ دعا( اللہ مانی اعوذبک من الخبث و الخبائث)بیت الخلاء میں داخل ہونے سے پہلے پڑھ لی جائےتوان گندے جنات سے بندہ محفوظ ہوجاتاہے۔ (دعوت اسلامی) …

Read More »

الکوہل والی چاکلیٹ کھانا کیسا

سوال: کوکوبین جس سے چاکلیٹ بنتی ہے اسے الکوحل میں رکھتے ہیں اورپھراس کے ساتھ ملا کراس کے ساتھ  بناتے ہیں  اورالکوحل والا پراسیس اس میں کرتے ہیں تو اس سے بنی ہوئی چاکلیٹ  کیا کھانا جائز ہوگا؟ جواب:دریافت کردہ صورت میں اگر اس چاکلیٹ میں الکوحل  ڈالی جاتی ہے …

Read More »

بجلی کے بل پر سود کا کیا حکم ہے

سوال:ہمارے بنگلہ دیش میں مساجد کی بجلی کا بل سرکاری طورسے free ترکیب تھی. لیکن دوسری حکومت آنے کے بعد بجلی کا بل لازم کردیا ہے.. اورجب سے نہیں دیا گیا ہے وہ بھی دینالازم کردیا ہے. ماہانہ بل ہرماہ پابندی کے ساتھ دیا جارہا ہے. اب آیابقایارقم جوباقی ہے …

Read More »

میت کاپوسٹ مارٹم کرواناکیسا ہے؟

سوال: میت کاپوسٹ مارٹم کرواناکیسا ہے؟ جواب:پوسٹ مارٹم کرنا ناجائزوحرام ہے،کیونکہ اس میں میت کوسخت تکلیف پہنچتی ہے اورمیت کوتکلیف دینا حرام ہے اورمردہ کو تکلیف پہنچانا ایسا ہی ہے جیسا کہ زندہ کو تکلیف پہنچاناہے۔ (دعوت اسلامی) گھڑی میں اپنی تصویر پرنٹ کروا کر لگاناجائز ہے؟

Read More »

الکوحل والاپرفیوم لگانا اور نماز پڑھنا کیسا ہے؟؟

سوال: الکوحل والاپرفیوم  لگانا اور نماز پڑھنا  کیسا ہے؟؟ جواب: تعامل ناس کی وجہ سے علمائے کرام نے پرفیوم کے جواز پر فتوی دیا ہے،اس سے کپڑے ناپاک نہ ہوں گے،لہذا الکوحل ملا پرفیوم لگا کر نماز پڑھ سکتے ہیں ،اس میں کوئی حرج نہیں (دعوت اسلامی) گھڑی میں اپنی …

Read More »

اذان کا جواب دینے کی کیا حیثیت ہے؟ واجب ہے یامستحب ؟

سوال: اذان کا جواب دینے کی کیا حیثیت ہے؟  واجب ہے یامستحب ؟ جواب: اذان کا جواب زبان سے دینا مستحب ہے اور بالقدم دینا واجب ہے۔ (دعوت اسلامی) گھڑی میں اپنی تصویر پرنٹ کروا کر لگاناجائز ہے؟

Read More »

عورت کا اپنے بیٹے کی قبر پر ہر جمعرات کو جا کر فاتحہ کرنا کیسا ہے ؟کیا اسے قبر پر جانے کی اجازت ہے؟

سوال: عورت کا اپنے بیٹے کی قبر پر ہر جمعرات کو جا کر فاتحہ کرنا کیسا ہے ؟کیا اسے قبر پر جانے کی اجازت ہے؟ جواب: عورتوں کے لئے زیارتِ قبور کےلئے  جانامطلقا منع ہے کیونکہ اگر کسی رشتہ دار کی قبر ہوئی تو وہاں جاکر عورتیں نوحہ گری کرتی …

Read More »

سم پر Loan لینے کے بعد جو extra لوٹا ئے جاتے ہیں وہ کیا سود ہے؟

سوال: سم پر  Loan لینے کے بعد جو extra لوٹا ئے جاتے ہیں وہ کیا سود ہے؟ جواب:سم پر   کمپنی کی سے ادھارسروسز لینا جائز ہے ،یہ سود نہیں ہے۔ (دعوت اسلامی) گھڑی میں اپنی تصویر پرنٹ کروا کر لگاناجائز ہے؟

Read More »