حلا ول حرام

تعویزات پہننے کا شرعاً کیا حکم ہے؟

سوال: تعویزات پہننے  کا شرعاً کیا حکم ہے؟ جواب: تعویز پہننا جائز ہے اور یہ علاج کے طریقوں میں سے ایک طریقہ ہے اور تعویذ استعمال کرنا احادیث مبارکہ سے ثابت ہےجیسا کہ ترمذی شریف میں ہے” رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ جب تم میں …

Read More »

دعوت کھانا کیسا

سوال: کسی رشتے دار نے دعوت کی ہمیں معلوم نہیں کہ یہ حرام کماتے ہیں یا حلال کماتے ہیں تو ان کی دعوت قبول کر سکتے ہیں ؟ جواب:دریافت کردہ صورت میں اگر ممانعت کی کوئی شرعی وجہ نہیں پائی جارہی ،تو اس گھر میں دعوت کھانے کے لئے جانا …

Read More »

حمل کب تک ساقط کرواسکتے ہیں ؟

سوال: حمل کب تک ساقط کرواسکتے ہیں ؟ جواب: بلاعذرِشرعی  حمل ساقط کروانا ناجائزوممنوع و گناہ ہے،ہاں اگرعذرشرعی ہوتو 4ماہ سے پہلے ساقط کروانے کی اجازت ہے،عذر شرعی مثلاحاملہ بچہ کودودھ پلانے والی ہے کہ حمل ظاہر ہوگاتو پہلے بچہ کادودھ منقطع ہوجائے گااوربچہ کاباپ اس کیلئے دودھ کا متبادل …

Read More »

زمین بیچنے اورخرید کر دینے پر دلالی لیناجائزہے؟

سوال: زمین بیچنے  اورخرید کر دینے پر دلالی لیناجائزہے؟ جواب:صورت مسئولہ میں اگرمحض مشورہ یا رہنمائی سے کام نہیں لیاجاتا بلکہ  اس کے لئے بھاگ دوڑ کی جاتی ہے تواس کام پر دلالی یعنی کمیشن لیناجائز ہے ،البتہ اس میں یہ خیال رہے کہ کمیشن پہلے سے طے ہو کہ …

Read More »

حاملہ عورت کسی ایسی عورت کے گھر جاسکتی ہے کہ جہاں ابھی ابھی بچے کی پیدائش ہوئی ہو؟

سوال: حاملہ عورت کسی ایسی عورت کے گھر جاسکتی ہے کہ جہاں ابھی ابھی بچے کی پیدائش ہوئی ہو؟ جواب:شرعی طور پر تو حاملہ عورت کو ایسے گھر میں جانا جائز ہے ،البتہ بعض عاملین  بعض امراض کی بنا پر ایسے گھر میں جانے سے منع کرتے ہیں ،لہذا  احتیاط …

Read More »

اگرشوہر کے ہی سپرم ہوں تو کیا بیوی کیلئے ٹیسٹ ٹیوب بےبی کرواناجائز ہے؟

سوال: اگرشوہر کے ہی سپرم ہوں تو کیا بیوی کیلئے ٹیسٹ ٹیوب بےبی کرواناجائز ہے؟ جواب:ٹیسٹ ٹیوب کے ذریعہ اولادحاصل کرنے کی صرف ایک ہی صورت جائز ہے اسکے علاوہ جتنے بھی معروف طریقے ہیں ناجائزوحرام ہیں۔جائزطریقہ یہ ہے کہ عورت کے رحم میں اسی کے شوہرکانطفہ بذریعہ ٹیوب پہنچایاجائے …

Read More »

کیاپردے میں رہتے ہوئے عورت سر کے بال کٹواسکتی ہے؟

سوال: کیاپردے میں رہتے ہوئے عورت سر کے بال کٹواسکتی ہے؟ جواب:عورت کااپنے بالوں کواتناکٹواناکہ جس سے مردوں سے مشابہت ہویہ اگرچہ پردے میں رہ کرہی کیوں نہ ہو،ناجائز وگناہ ہے  کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے مردوں کو عورت سے اورعورتوں کومردوں سے مشابہت اختیارکرنے والوں پرلعنت …

Read More »

ایک شخص جس کا رویہ گالی گلوچ ،ماردھاڑ ،اذیت دینے کا ہو تو اس سے تعلق توڑ سکتے ہیں کہ نہیں ؟

سوال: ایک شخص جس کا رویہ گالی گلوچ ،ماردھاڑ ،اذیت دینے کا ہو تو اس سے تعلق توڑ سکتے ہیں کہ نہیں ؟ایک شخص جس کا رویہ گالی گلوچ ،ماردھاڑ ،اذیت دینے کا ہو تو اس سے تعلق توڑ سکتے ہیں کہ نہیں ؟ جواب:گالی گلوچ کرنا ،ظلم کرنا ،اذیت …

Read More »

قبرستان کی چار دیورای کے لئے زکوٰۃ دینا کیسا ہے؟

سوال: قبرستان کی چار دیورای کے لئے زکوٰۃ دینا کیسا ہے؟ جواب:زکوٰۃ کی ادائیگی کے لئے شرعی فقیرکومال کامالک بناناشرط ہے جبکہ قبرستان کی تعمیرمیں زکوٰۃ کاپیسہ استعمال کرنے کی صورت میں یہ شرط نہیں پائی جاتی لہٰذاقبرستان کی تعمیرمیں زکوٰۃ کامال صرف کرنے سے زکوٰۃ ادانہیں ہوگی البتہ اگرواقعی …

Read More »

قوالی سننا کیسا ہے؟ جبکہ بعض لوگ کہتے ہیں کہ ہمارے بزرگ سنا کرتے تھے ،اس بارے رہنمائی فرمادیں ؟

سوال: قوالی سننا کیسا ہے؟ جبکہ بعض لوگ کہتے ہیں کہ ہمارے بزرگ سنا کرتے تھے ،اس بارے رہنمائی فرمادیں ؟ جواب: مروجہ قوالی سنناناجائزوگناہ ہے کیونکہ یہ ڈھول، طبلہ،مزامیر،موسیقی اورآلات لہوولعب کے ساتھ گائی جاتی ہے جنکا بجانا اورسننا ناجائز  ہے اوررسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کواللہ …

Read More »