سوال: اگر مرد کا کوٹ ہو لیکن دیکھنے میں یہ واضح نہ ہو کے مرد کیلئے بنایا گیا ہے، تو کیا عورت پہن سکتی ہے؟ جواب: مردو عورت کے کپڑوں میں عموماً فرق ہوتا ہے ،البتہ اگر کوئی اس طرح کا کوٹ ہو جس میں مرد وعورت کے لئے خصوصیت …
Read More »حلا ول حرام
میرا ایک دوست ہے اس نے کرسچن لڑکی سے تعلق قائم کیا بغیر شادی کئے اس میں سے بچہ بھی ہے اس نے اسے شادی کرنے کا کہا ،لیکن اس نے شادی نہ کی ،اسے صرف بچہ چاہئے تھا،اس کے بارے اسلام کا کیا حکم ہے؟
سوال: میرا ایک دوست ہے اس نے کرسچن لڑکی سے تعلق قائم کیا بغیر شادی کئے اس میں سے بچہ بھی ہے اس نے اسے شادی کرنے کا کہا ،لیکن اس نے شادی نہ کی ،اسے صرف بچہ چاہئے تھا،اس کے بارے اسلام کا کیا حکم ہے؟ جواب:زناخواہ کافرہ سے …
Read More »اب اللہ تعالیٰ عذاب دیگا تو وہ تو سہنا ہی پڑےگا
سوال: اگرکوئی عورت غیبت کررہی ہواورجب اُسے منع کیا جائے تو وہ کچھ یوں کہے کہ پہلے ہی اتنا ٹینشن ہے اوراب مذاق وغیرہ بھی نہیں کر سکتے اب اللہ تعالیٰ عذاب دیگا تو وہ تو سہنا ہی پڑےگا اس پر وہ سمجھانے والا کہے کہ وہ عذاب برداشت بھی …
Read More »اگر کسی اسلامی بھائی کی منگنی ہوگئی ہے تو کیا وہ اسلامی بھائی اس لڑکی سے موبائل فون کے ذریعے سے بات چیت کرسکتے ہیں اسے بات کرنے کی کیا صورت ہے ؟
سوال: اگر کسی اسلامی بھائی کی منگنی ہوگئی ہے تو کیا وہ اسلامی بھائی اس لڑکی سے موبائل فون کے ذریعے سے بات چیت کرسکتے ہیں اسے بات کرنے کی کیا صورت ہے ؟ جواب:منگنی نکاح کاوعدہ ہے،نکاح نہیں کہ اس کے ذریعے مردوعورت ایک دوسرے پرحلال ہوجائیں منگنی کے …
Read More »کیا پان کھاناسنت ہے؟
سوال: کیا پان کھاناسنت ہے؟ جواب:میٹھاپان کہ جس میں کوئی نشہ آور چیز نہ ہو،کھانااگرچہ جائزہے،لیکن سنت نہیں۔ (دعوت اسلامی) صدقہ کی رقم کسی کو علاج کے لئے دئیے سکتے ہیں ؟
Read More »یہ جائے نماز استعمال میں نہیں،توکیاہم اسے پھینک سکتے ہیں؟
سوال: یہ جائے نماز استعمال میں نہیں،توکیاہم اسے پھینک سکتے ہیں؟ جواب:دریافت کردہ صورت میں جائے نماز کوہرگزپھینکا نہ جائے کہ یہ مال کوضائع کرناہے اوربلاوجہ شرعی مال کو ضائع کرناجائزنہیں،ہاں کسی ایسے شخص کو دے سکتے ہیں جو ادب کے دائرہ میں رہتے ہوئے اسے اپنے استعمال میں لے …
Read More »اکیلے میں نعت شریف پڑھنا یا گنگنانا کیسا ہے ؟
سوال: اکیلے میں نعت شریف پڑھنا یا گنگنانا کیسا ہے ؟ جواب:اکیلے میں نعت شریف پڑھناشرعاجائزہے اور گنگنانے سے مرادبھی اگرپڑھناہی ہے اگرچہ آہستہ آوازسے ہوتوتب بھی شرعاً کوئی حرج نہیں۔ (دعوت اسلامی) صدقہ کی رقم کسی کو علاج کے لئے دئیے سکتے ہیں ؟
Read More »بینک میں کیشئیر کی نوکری کرنا کیسا ہے؟
سوال: بینک میں کیشئیر کی نوکری کرنا کیسا ہے؟ جواب: بینک میں کیشئیر کی نوکری کرنا کئی ایک وجوہات کی وجہ سے جائز نہیں۔ (دعوت اسلامی) صدقہ کی رقم کسی کو علاج کے لئے دئیے سکتے ہیں ؟
Read More »میّت کی تصویرکھینچنا کیسا ہے؟
سوال: میّت کی تصویرکھینچنا کیسا ہے؟ جواب: میّت کی تصویرکھینچنا جائزہے جبکہ دیکھنے سے بے جان معلوم ہوکیونکہ شریعت میں ممانعت ذی روح کی تصویر کے بارے میں ہے،جبکہ میّت جوکہ دیکھنے سے بے جان معلوم ہو وہ ذی روح نہیں بلکہ غیر ذی روح کے حکم میں ہے ۔ …
Read More »تصویر کو ایڈٹ کرنا کہ جس سےمزید خوبصورتی ہو جائے تو یہ کیسا ہے ؟
سوال: تصویر کو ایڈٹ کرنا کہ جس سےمزید خوبصورتی ہو جائے تو یہ کیسا ہے ؟ جواب:کمپیوٹر یا موبائل میں مرد یامحرم کی تصویر ایڈٹ کرنا کہ جس کا پرنٹ نہ نکلوایا جائے ،جائز ہے ،البتہ اجنبی عورت کی یا کوئی بھی تصویر پرنٹ نکلوانے کے لئے ایڈٹ کرنے کی …
Read More »