سوال: غیر مسلم کے ہاں افطاری کرنا کیسا ہے؟ جواب:اولاً یہ یاد رکھیں کہ مسلمان کوکسی غیرمسلم عیسائی، یہودی ،ہندووغیرہ کے ساتھ برضا و رغبت کھاناپیناشرعاً ممنوع ہے کہ ان کے ساتھ اٹھنا بیٹھنا ،کھانا پینادوستی اور محبت و مؤدت کا ذریعہ ہے اور اللہ تبارک تعالیٰ نے کفار سے …
Read More »حلا ول حرام
جماہی روکنے کا طریقہ
سوال: بہار شریعت میں لکھا ہے کہ ’’ جماہی آئے تو مونھ بند کيے رہنا اور نہ رُکے تو ہونٹ دانت کے نیچے دبائے اور اس سے بھی نہ رُکے تو قیام میں داہنے ہاتھ کی پُشت سے مونھ ڈھانک لے اور غیر قیام میں بائیں کی پُشت سے ‘‘اس …
Read More »مردوں کو سرخ رنگ کے کپڑے پہننا کیسا ہے؟
سوال: مردوں کو سرخ رنگ کے کپڑے پہننا کیسا ہے؟ جواب: جواب سے پہلے یہ جاننا ضروری ہے کہ سرخ رنگ کے کپڑے دوقسم کے ہوتے ہیں:(1)وہ کپڑاجوکُسُم کے سرخ رنگ سے رنگاہو۔(کُسُم :ایک پھول جس سے شہاب یعنی گہراسرخ رنگ نکلتاہے اوراس سے کپڑے رنگے جاتے ہیں۔اوریہ کپڑامُعَصْفَر کہلاتاہے …
Read More »تصویر کونسی منع ہے اور کونسی منع نہیں ؟
سوال: تصویر کونسی منع ہے اور کونسی منع نہیں ؟ جواب: بلاحاجت شرعی کسی جاندار کی تصویر کاپرنٹ نکالنا جائز نہیں،البتہ موبائل یا ڈیجیٹل کیمرہ سے صرف جائزمناظرکی تصویر اور مووی بناسکتے ہیں مثلاً مرد، مردوں کی تصاویر و مووی بنائیں یا جانوروں اور مختلف قدرتی مناظر وغیرہ کی تصاویر …
Read More »حمل نہ ٹھہرے ،کیا اس کے لئے بچہ دانی کا آپریشن کرکے نکلوا سکتے ہیں ؟
سوال: حمل نہ ٹھہرے ،کیا اس کے لئے بچہ دانی کا آپریشن کرکے نکلوا سکتے ہیں ؟ جواب: پیدائش کاعمل روکنے کے لئےآپریشن کرواناجائز نہیں،البتہ اس کے لئے ادویات استعمال کی جاسکتی ہیں ۔ (دعوت اسلامی) قراءت میں اگر کوئی آیت چھعٹ جائے تو نماز کا حکم؟
Read More »کیا مسلمان خواتین غیر مسلم خواتین کی بھنویں تراش سکتی ہیں ؟
سوال: کیا مسلمان خواتین غیر مسلم خواتین کی بھنویں تراش سکتی ہیں ؟ جواب: عورت کابھنویں ترشوانا یا کسی کی تراشنا ناجائزوگناہ ہےاگرچہ ترشوانے والی عورت غیرمسلم ہی کیوں نہ اور ایسی عورت پرحدیث میں لعنت کی گئی ہے جیسا کہ حدیث مبارک میں ہے: حضرت ابنِ عباس رضی اللہ …
Read More »کیا انگلش میں السلام علیکم لکھ سکتے ہیں ؟
سوال: کیا انگلش میں السلام علیکم لکھ سکتے ہیں ؟ جواب:انگلش میں اسلام علیکم لکھنے کی اجازت نہیں ہاں صرف سلام (salam)لکھ سکتے ہیں۔ (دعوت اسلامی) قراءت میں اگر کوئی آیت چھعٹ جائے تو نماز کا حکم؟
Read More »کافر اگر عید ملے تو اس سے عید ملنا کیسا ہے یو نہی مبارک باد دے تو اس کا جواب دینا کیسا ہے؟
سوال: کافر اگر عید ملے تو اس سے عید ملنا کیسا ہے یو نہی مبارک باد دے تو اس کا جواب دینا کیسا ہے؟ جواب: کفار سے گہری قلبی دوستی رکھنا،پیار و محبت کے تعلقات قائم کرنا ،ناجائز ہےکہ اللہ تبارک تعالیٰ نے کفار سے دلی دوستی اور محبت و …
Read More »دینی کاموں کےلئے کفار سے چندہ لینا کیسا ہے؟
سوال: دینی کاموں کےلئے کفار سے چندہ لینا کیسا ہے؟ جواب: دینی کاموں کے لئے کفار سے چندہ لینا ممنوع اور سخت معیوب ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ”انا لا نستعین بمشرک “ترجمہ:ہم کسی مشرک سے مدد نہیں لیتے ۔ (سنن ابی داود،ج2،ص27،مکتبہ رحمانیہ،لاہور) …
Read More »اللہ تعالیٰ نے پتہ نہیں کہاں کہاں سے ساری بیماریاں ہمیں دے دی ہیں یہ کہنا کیسا
سوال: میری بیوی کے پاؤں میں درد ہو رہا تھا ،اس نے کہہ دیا کہ اللہ تعالیٰ نے پتہ نہیں کہاں کہاں سے ساری بیماریاں ہمیں دے دی ہیں ،اس پر میں نے اس سے پوچھا تو اس نے کہا کہ میرا مقصد اللہ پر اعتراض کرنا نہیں تھا ،بس …
Read More »