سوال: لڈو گیم کھیلنا کیسا ہے؟ جواب:لڈو گیم کھیلنا شرعامنع ہے،لہذا اس سے اجتناب کیا جائے ۔ (دعوت اسلامی) فجر کی جماعت کھڑی ہوتوسنتیں پڑھ سکتے ہیں ؟
Read More »حلا ول حرام
کیا عورت اگر دودھ نا پلائے تو بچہ پر حرام ہوجاتا ہے؟
سوال: یہ کہا جاتا ہے کہ اگر ایک پورا دن عورت اپنے بچے کو دودھ نہ پلائے تو بچے پر ماں کا دودھ حرام ہو جاتا ہے،کیا یہ بات درست ہے ؟ جواب:بچہ کو 2سال تک دودھ پلانا جائز ہے ،اس عرصہ میں کسی قسم کا وقفہ کرلینے سے عورت …
Read More »لڑکا لڑکی کا رشتہ طے ہو جائے ،لیکن گھر والے دیر کر رہے ہوں ،تو کیا لڑکا و لڑکی چپکے سے نکاح کر کے ایک دوسرے سے باتیں کر سکتے ہیں ؟
سوال: لڑکا لڑکی کا رشتہ طے ہو جائے ،لیکن گھر والے دیر کر رہے ہوں ،تو کیا لڑکا و لڑکی چپکے سے نکاح کر کے ایک دوسرے سے باتیں کر سکتے ہیں ؟ جواب:نکاح ہو جانے کے بعد لڑکا و لڑکی کا ایک دوسرے سے گفتگو کا سلسلہ رکھنا تو …
Read More »غیر مسلم کو سلام کرنا یا سلام کا جواب دینا کیسا ہے؟
سوال: غیر مسلم کو سلام کرنا یا سلام کا جواب دینا کیسا ہے؟ جواب: ابتداء بالسلام یعنی ان کوسلام کرنے میں پہل کرناتوناجائزہے لیکن اگرخوفِ فتنہ وغیرہ کوئی عذرہوتوسلام کرسکتے ہیں اوراس میں بھی فرشتوں پرسلام کی نیت کی جائے گی۔ یونہی جب وہ سلام کریں تو جواب دینے کی …
Read More »سورج یا چاندگرہن کی وجہ سے حاملہ کو کوئی اثر ہوتا ہے یا نہیں ؟
سوال: سورج یا چاندگرہن کی وجہ سے حاملہ کو کوئی اثر ہوتا ہے یا نہیں ؟ جواب: سورج یا چاندگرہن کی وجہ سے حاملہ کو کوئی اثر ہو ،اس کی شرعاً کوئی اصل نہیں بلکہ یہ بدشگونی ہے اس سے ہر مسلمان کو بچنا چاہئے،لہذاجب سورج یا چاند کو گہن …
Read More »بینک میں سیونگ اکاؤنٹ میں جو نفع ملتا ہے کیا یہ استعمال کر سکتے ہیں ؟
سوال: بینک میں سیونگ اکاؤنٹ میں جو نفع ملتا ہے کیا یہ استعمال کر سکتے ہیں ؟ جواب: بینک میں سیونگ اکاؤنٹ کھلوانا ناجائز و گناہ ہے کہ اس پرجونفع ملتاہے وہ سود ہے اورسود کالین دین کرنا سخت ناجائز و حرام اور جہنم میں لے جانے والا کام ہے …
Read More »کیا چاول کھاناحضور علیہ الصلوٰة والسلام سے ثابت ہے؟
سوال: کیا چاول کھاناحضور علیہ الصلوٰة والسلام سے ثابت ہے؟ جواب:حضور علیہ الصلوٰة والسلام سے چاول کھانے کاثبوت ہماری نظرسے نہیں گزرا۔البتہ چاولوں کے فضائل میں احادیث موجودہیں مگران کوبھی علماء نے موضوع لکھاہے۔سوائے اِس حدیث کے’’سید طعام الدنیا اللحم ثم الأرز‘‘ترجمہ: دنیا کے کھانوں کا سردار گوشت ہے اورپھر …
Read More »قبر میں شجرہ شریف رکھنا کیسا ہے؟
سوال: قبر میں شجرہ شریف رکھنا کیسا ہے؟ جواب:قبرمیں میت کے سرہانے طاق بنا کراس میں شجرہ رکھناجائزہے بلکہ اس میں میت کے لیے مغفرت کی امیدہے۔ (دعوت اسلامی) سالون کا کاروبار کرنا کیسا ہے؟
Read More »میت کے لئے رات کوقبرکھودی،صبح کو دفن کرنا ہے تو کیا کسی ایک فرد کا ساری رات اس قبر کے پاس کھڑے رہنا ضروری ہے؟
سوال: میت کے لئے رات کوقبرکھودی،صبح کو دفن کرنا ہے تو کیا کسی ایک فرد کا ساری رات اس قبر کے پاس کھڑے رہنا ضروری ہے؟ جواب:قبر کھودنے کے بعد کسی ایک کا اس قبر کے پاس موجود رہنا شرعاً ضروری نہیں،البتہ اگرکسی صحیح مقصد( مثلاًکسی جانوریا انسان کے اس …
Read More »دانت ٹیڑھے ہیں،ان کو سیدھا کرنے کے لئے تار ڈال سکتے ہیں؟
سوال: دانت ٹیڑھے ہیں،ان کو سیدھا کرنے کے لئے تار ڈال سکتے ہیں؟ جواب:دانت ٹیڑھے ہوں تو انہیں سیدھا کرنے کے لئے تار ڈالنے میں حرج نہیں۔ (دعوت اسلامی) سالون کا کاروبار کرنا کیسا ہے؟
Read More »