حلا ول حرام

ہندوکوسلام کرناکیساہے؟

سوال: ہندوکوسلام کرناکیساہے؟ جواب: ابتداء بالسلام یعنی ان کوسلام کرنے میں پہل کرناتوناجائزہے لیکن اگرخوفِ فتنہ وغیرہ کوئی عذرہوتوسلام کرسکتے ہیں اوراس میں بھی فرشتوں پرسلام کی نیت کی جائے گی۔ یونہی کافروبدمذہب اگرسلام کرے تواس کاجواب دیناضروری نہیں،البتہ جواب نہ دینے میں اگرکسی  فتنہ کا خوف ہوتو جواب میں …

Read More »

ایسا کتا جو کسی کو تکلیف دیتا ہے تو کیا اسے مارنے کی اجازت ہے؟

سوال: ایسا کتا جو کسی کو تکلیف دیتا ہے تو کیا اسے مارنے کی اجازت ہے؟ جواب:آوارہ کتا کہ جو کاٹتا ہو اسے مارنے کی اجازت ہے  اورایساکتاکہ جو کسی کی مِلک میں ہے تو مالک کو بتایا جائے ،وہ اسے لوگوں کوتکلیف دینے سے روکے۔اورمارنے والی صورت میں بھی …

Read More »

کفن پر عہد نامہ وغیرہ روشنائی سے لکھنا چاہئے یا انگلی سے لکھنا چاہئے ؟

سوال: کفن پر عہد نامہ وغیرہ  روشنائی سے لکھنا چاہئے یا انگلی سے لکھنا چاہئے ؟ جواب:کفن پر عہدنامہ یا کوئی مقدس کلمہ لکھنا ہو ،تو روشنائی سے نہ لکھا جائے بلکہ ہاتھ کی شہادت کی انگلی سے لکھا جائے ۔ (دعوت اسلامی) کیاکسی حور سے دوستی ہوسکتی ہے؟

Read More »

کسی نے توبہ کی اس کے سامنے والے نے کہا کہ same to you تو کیا حکم ہے

سوال: کسی نے توبہ کی اس کے سامنے والے نے کہا کہ same to you مطلب جیسا آپ نے کہا ویسے ہی.یعنی میں نے بھی توبہ کرلی، تو کیا اس کی بھی توبہ ہوجاےگی؟ جواب: توبہ سے مرادیہ ہے کہ بندہ کسی گناہ کو اللہ تعالیٰ کی نافرمانی جان کر …

Read More »

اگر کوئی کافر مسلمان کے حق میں دعا کرے تو کیا آمین کہہ سکتے ہیں ؟

سوال: اگر کوئی کافر مسلمان کے حق میں دعا کرے تو کیا آمین کہہ سکتے ہیں ؟ جواب:دریافت کردہ صورت میں کافرکی دعا میں کوئی شرکیہ اور ناجائز الفاظ نہ تھے تو آمین کہنے میں حرج نہیں ۔ (دعوت اسلامی) کیاکسی حور سے دوستی ہوسکتی ہے؟

Read More »

بالوں کی وگ لگانا کیسا

سوال: بالوں کی ایک وگ ہوتی ہےاسے لگایاجاتا ہےاور وہ سکن کے ساتھ ٹیپ کے ساتھ چپک جاتی ہےتو کیا اس سے وضووغسل ہوجائے گایانہیں؟ جواب: مصنوعی بال عموماً دو طرح سے استعمال کئے جاتے ہیں ۔ایک قسم تو یہ ہے کہ مصنوعی بال ٹوپی (وگ)کی صورت میں لگائے جاتے …

Read More »

بچیوں کے لئے گڑیا گھر میں رکھنا جائز ہے؟

سوال: بچیوں کے لئے گڑیا گھر میں رکھنا جائز ہے؟ جواب:بچیوں کاگڑیا کے ساتھ کھیلنا اور گھر میں رکھنا جائز ہے ،البتہ یہ خیال رہے کہ ایسی گڑیا کھیلنے کے لئے دی جائے جس میں میوزک نہ ہو (دعوت اسلامی) کیاکسی حور سے دوستی ہوسکتی ہے؟

Read More »