سوال: حیض کے دنوں میں مہندی لگانا کیا جائز ہے؟ جواب: جس طرح عام دنوں میں عورتوں کو مہندی لگانا جائز ہے اسی طرح حیض کے دنوں میں بھی مہندی لگانا جائز ہے ۔ (دعوت اسلامی) فجر کی جماعت کھڑی ہوتوسنتیں پڑھ سکتے ہیں ؟
Read More »حلا ول حرام
اگرکوئی بندہ چوری کرے اوربعدمیں اُس گناہ سے توبہ کر لے اورچوری کی گئی چیزکو لوٹاناچاہے توکیاکرے؟
سوال: اگرکوئی بندہ چوری کرے اوربعدمیں اُس گناہ سے توبہ کر لے اورچوری کی گئی چیزکو لوٹاناچاہے توکیاکرے؟ جواب:دریافت کردہ صورت میں اس فعل کی اللہ تبارک و تعالیٰ سے معافی مانگیں اور پھر ان اشیاء کواوراگر یہ اشیاء باقی نہیں تو ان کی قیمت ان کے اصل مالک تک …
Read More »ٹڈی کھانا کیسا ہے؟
سوال: ٹڈی کھانا کیسا ہے؟ جواب:ٹڈی جسے عربی میں الجراد اور انگلش میں locust کہتے ہیں یہ کھانا شرعا جائز ہے۔ (دعوت اسلامی) فجر کی جماعت کھڑی ہوتوسنتیں پڑھ سکتے ہیں ؟
Read More »شہوت کامطلب کیاہوتا ہے؟
سوال: شہوت کامطلب کیاہوتا ہے؟ جواب: شہوت کا معنی ٰ’’خواہش،آرزو،حصول لذت کا شوق‘‘کے ہیں ۔ (دعوت اسلامی) فجر کی جماعت کھڑی ہوتوسنتیں پڑھ سکتے ہیں ؟
Read More »بعض لوگ کہتے ہیں کہ منگل کے دن کپڑا نہیں کاٹنا چاہئے تو کیا یہ درست ہے؟
سوال: بعض لوگ کہتے ہیں کہ منگل کے دن کپڑا نہیں کاٹنا چاہئے تو کیا یہ درست ہے؟ جواب:منگل والے دن کپڑے کاٹنا جائز ہے البتہ بہتر یہ ہے کہ منگل کے دن کپڑا نہ کاٹا جائے کہ منگل کے دن کپڑاکاٹنے کے بارے میں حضرت علی کرَّم اللہ تعالیٰ …
Read More »بچے کوکسی نے زیور تحفے میں دیا،بچے کے ناپ کا جو بچہ پہنے تواس کی زکوٰۃ کون دے گا؟
سوال: بچے کوکسی نے زیور تحفے میں دیا،بچے کے ناپ کا جو بچہ پہنے تواس کی زکوٰۃ کون دے گا؟ جواب:بچے کے ناپ کا،بچے کو پہننے کے لئے جو زیور دیا ہے ،اس کا مالک یہ بچہ ہے جب تک یہ نابالغ ہے اس بچے پر یا اس کے والدین …
Read More »کیا صدقہ کے پیسے غیر مسلم کو دے سکتے ہیں؟
سوال: کیا صدقہ کے پیسے غیر مسلم کو دے سکتے ہیں؟ جواب: فی زمانہ چونکہ تمام کفارحربی ہیں اورحربی کفارکو نافلہ یا واجبہ کسی قسم کے صدقات دیناجائزنہیں ۔ (دعوت اسلامی) فجر کی جماعت کھڑی ہوتوسنتیں پڑھ سکتے ہیں ؟
Read More »اجارہ وقت میں اپناذاتی کام مثلاً بازار شاپنگ کرنے چلا جانا کیا جائز ہے؟
سوال: اجارہ وقت میں اپناذاتی کام مثلاً بازار شاپنگ کرنے چلا جانا کیا جائز ہے؟ جواب: جب وقت کا اجارہ ہو کہ فلاں وقت سے لے کر فلاں وقت تک اجیر اپنے آپ کو کام کے لئے مالک کے سپردکرے گا تواس صورت میں مالک کی اجازت کے بغیراپنا ذاتی …
Read More »لڈو اور ٖڈھابہ کھیلنا کیسا ہے؟
سوال: لڈو اور ٖڈھابہ کھیلنا کیسا ہے؟ جواب:لڈو کھیلنا شرعا منع ہے،اس میں اپنے وقت کو ضائع نہ کیا جائے ،ڈھابہ کونسا کھیل ہے وضاحت کے ساتھ بیان کریں ،تاکہ اس کے مطابق جواب دیا جائے ۔ (دعوت اسلامی) فجر کی جماعت کھڑی ہوتوسنتیں پڑھ سکتے ہیں ؟
Read More »بچوں کو قرآن پڑھانے پر ہدیہ کرناکیا ضروری ہوتا ہے؟اس کی کیا دلیل ہے؟
سوال: بچوں کو قرآن پڑھانے پر ہدیہ کرناکیا ضروری ہوتا ہے؟اس کی کیا دلیل ہے؟ جواب:دریافت کردہ صورت میں اگرآپ کی مرادوالدین کا بچوں کو قرآن پاک کی تعلیم دلوانے پر ہدیہ کرنا لازم ہے یا نہیں ؟تو بچوں کو قرآن پاک کی تعلیم دلوانے پر ہدیہ یعنی صدقہ و …
Read More »