سوال: کافر اور مسلمان کو بھائی بھائی سمجھنا کیسا جواب: مسلمان اور ہندو ایک نہیں ان میں زمین آسمان کا فرق ہے ،ان کو ایک سمجھنا یا بھائی بھائی سمجھنا کھلی گمراہی ہے ،اور بعض صورتوں میں کفر بھی ہوگا۔ (دعوت اسلامی) غسل خانہ میں استنجاء کرنا کیسا ہے ؟
Read More »عقائد کے متعلق احکام
محمد شیخ کہتا ہے کہ جو کتابیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے پہلے دیگر انبیاء کو دی گئی یہ بھی قرآن ہے ،کیا یہ درست ہے؟
سوال: محمد شیخ کہتا ہے کہ جو کتابیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے پہلے دیگر انبیاء کو دی گئی یہ بھی قرآن ہے ،کیا یہ درست ہے؟ جواب:اگر قائل قرآن سے مراد کلام اللہ لے رہا ہے اور یہ مراد ہے کہ جس طرح قرآن کلام اللہ ہے …
Read More »جو بچہ ماں کے پیٹ میں فوت ہوجائے اس کا نام رکھنے کا کیا حکم ہے ؟
سوال: جو بچہ ماں کے پیٹ میں فوت ہوجائے اس کا نام رکھنے کا کیا حکم ہے ؟ جواب: بچہ زندہ پیداہواہویامردہ بہرحال اس کا نام رکھاجائے گااورقیامت کے دن اس کا حشربھی ہوگاجیسا کہ بہار شریعت میں ہے:”بچہ زندہ پیدا ہوا یا مردہ اس کی خلقت تمام ہو یا …
Read More »ایسٹر کی مبارک باد دینا کیسا ہے؟
سوال: ایسٹر کی مبارک باد دینا کیسا ہے؟ جواب: ایسٹر کی مبارک باد دینا شرعاً جائز نہیں ۔ (دعوت اسلامی) کیا اسلامی بہن کا کار چلانا جائز ہے؟
Read More »کوئی شخص پہلے نیکیاں کرتا تھا اب گناہ کرتا ہے ،توبہ کی مگرپھر گناہ ہوجاتے ہیں ،کیا اس نے جونیکیاں کی ہیں وہ برباد ہو جاتی ہیں ،رہنمائی فرمادیں اور دعا بھی فرمادیں ۔
سوال: کوئی شخص پہلے نیکیاں کرتا تھا اب گناہ کرتا ہے ،توبہ کی مگرپھر گناہ ہوجاتے ہیں ،کیا اس نے جونیکیاں کی ہیں وہ برباد ہو جاتی ہیں ،رہنمائی فرمادیں اور دعا بھی فرمادیں ۔ جواب:کثیر گنا ہ ایسے ہیں جن سے نیکیاں برباد ہو جاتی ہیں مثلاً غیبت،حسد ،مسلمانوں …
Read More »قسمت،مقدر اور نصیب میں کیا فرق ہے؟
سوال: قسمت،مقدر اور نصیب میں کیا فرق ہے؟ جواب: قسمت،مقدر ،نصیب تینوں مترادف الفاظ ہیں ان میں کوئی فرق نہیں ۔ (دعوت اسلامی) کیا اسلامی بہن کا کار چلانا جائز ہے؟
Read More »فاسق والدین کو جنتی کہنا کیسا
سوال: اگر کسی کی 3–4 بیٹیاں پیدا ہو جائیں۔ ۔ اور لوگ ان کو بولیں کے ان بیٹیوں کے ماں ، باپ تو سیدھے جنتی ہیں۔ ۔ جب کے وہ ماں ، باپ بے نمازی بھی ہوں ۔ سارے عام روزہ بھی چھوڑتے ہوں۔ ۔ اپنی بہنوں کی وراثت بھی …
Read More »کیا انسان کے ستارے ہوتے ہیں جن سے تاویزات بنائے جاتے ہیں؟
سوال:کیا انسان کے ستارے ہوتے ہیں جن سے تاویزات بنائے جاتے ہیں؟ جواب: ستاروں سے قسمت کا حال معلوم کرنا حرام اور ستاروں کے خدا عزوجل کی طرح موثر ہونے کا عقیدہ کفر ہے جبکہ تعویذات میں ستاروں کی مختلف چالوں کے اعتبار کرنے میں حرج نہیں۔ کیا سورۃ بقرۃ …
Read More »شکوہ،شکایت اور دعا میں فرق
سوال: رب کریم سے اپنی مصیبتوں کی شکایت کرنے اور مصیبتیں ختم ہونے کی دعا کرنے میں کونسا فرق ہے؟ جواب: شکوہ کرنے اور دعا کرنے میں فرق واضح ہے کہ دعا میں آدمی اللہ تعالی کی عطا پر راضی رہتے ہوئے اس سے کسی چیز کا سوال کرتا ہے …
Read More »جب صور پھونکا جائے گا، تو اس وقت انبیا و اولیا کس کیفیت میں ہوں گے ؟
سوال: جب حضرت اسرافیل علیہ السلام صور پھونکیں گے تو پوری کائنات تباہ ہو جائے گی ،کیا اس وقت انبیاء زندہ ہوں گے ؟ جواب: اس وقت انبیائے کرام علیہم السلام پر بے ہوشی کی سی کیفیت طاری ہو گی جیسا کہ اللہ پاک ارشاد فرماتا ہے: وَ نُفِخَ فِی الصُّوۡرِ فَصَعِقَ …
Read More »