سوال: امام حسن نے حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کی بیعت کی اس کا حوالہ کیا ہے؟ جواب:تاریخ الخلفاء و مشہور کتب تاریخ میں اس کا ذکر موجود ہے۔ (دعوت اسلامی) کریڈٹ کارڈ کے بارے کیا حکم ہے؟
Read More »عقائد کے متعلق احکام
وحی کیوں نازل ہوتی تھی ؟
سوال: وحی کیوں نازل ہوتی تھی ؟ جواب:اللہ تعالیٰ کانبی علیہ السلام تک پیغام پہنچانا،چاہے فرشتے کے ذریعے سے ہویادل میں بات ڈال کرہواسے وحی کہاجاتا ہے،وحی نازل کرنے کے کئی مقاصد ہیں مثلاًاللہ تعالیٰ کی طرف بلانا،لوگوں کو جہالت سے بچانا،لوگوں کو اللہ تعالیٰ کا پیغام پہنچاناہے ۔ (دعوت …
Read More »کفریہ کلام سننے سے نکاح ٹوٹ جاتا ہے؟
سوال: کفریہ کلام سننے سے نکاح ٹوٹ جاتا ہے؟ جواب: جوقطعی کفر پرمبنی کلام کودلچسپی سے سنے یااسے صحیح جانے یااس پر رضامندی ظاہر کرے ایسا شخص کافر و مرتد ہے ،اس پر توبہ،تجدید ایمان اور اگر شادی شدہ ہے ،تو تجدید نکاح بھی ضروری ہے،یونہی اگر جامع شرائط پیر …
Read More »ایک عورت نے کہا کہ شوہر کا رتبہ آدھے خدا کے برابر تو ایسا کہانا کیسا ہے؟
سوال: ایک عورت نے کہا کہ شوہر کا رتبہ آدھے خدا کے برابر تو ایسا کہانا کیسا ہے؟ جواب: شوہر کو آدھے خدا کے برابر کہناگویااسے رب کے ساتھ شریک ٹھہراناہے جوکہ کفر ہے کیونکہ اللہ تعالیٰ وحدہ لاشریک ہے اورکسی کواس کاشریک ٹھہراناکفرہے لہذا عورت پر توبہ ،تجدیدایمان اور …
Read More »زید کہتا ہے کہ اللہ تعالیٰ کی ذات ہر جگہ موجود ہے یہ کہنا کیسا ہے؟
سوال: زید کہتا ہے کہ اللہ تعالیٰ کی ذات ہر جگہ موجود ہے یہ کہنا کیسا ہے؟ جواب: سوال میں مذکورہ جملہ کلمۂ کفرہے کیونکہ اس میں اللہ تبارک وتعالیٰ کے لئے سمت و مکان کاثبوت ہے جبکہ اللہ تبارک وتعالیٰ کے لئے سمت ومکان ثابت کرناکفرہے لہذابولنے والے پرتوبہ …
Read More »حضرت علی و حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہما کے درمیان کیا اختلاف تھا؟کیا امیر معاویہ رضی اللہ عنہ نے کسی بدری صحابی کو قتل کیا تھا؟کیا محدثین عظام نے حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کو برا بھلا کہا ہے؟
سوال: حضرت علی و حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہما کے درمیان کیا اختلاف تھا؟کیا امیر معاویہ رضی اللہ عنہ نے کسی بدری صحابی کو قتل کیا تھا؟کیا محدثین عظام نے حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کو برا بھلا کہا ہے؟ جواب:صحابہ کرام رضی اﷲ تعالیٰ عنھم کے باہم …
Read More »مسجد میں کوئی بد مذہبیت پھیلا رہا ہوتو کیا ہم اس مسجد کو بند کروا سکتے ہیں ؟
سوال: مسجد میں کوئی بد مذہبیت پھیلا رہا ہوتو کیا ہم اس مسجد کو بند کروا سکتے ہیں ؟ جواب:بدمذہبیت کوروکناضروری ہےاوراس کے لیے مسجدبندکروانے کی بجائے کسی بھی جائزتدبیرکواختیارکیاجائےاورمسجداگربدمذہبوں کی ہے توبندہونے میں عافیت ہے۔ (دعوت اسلامی) کفار کو بھائی کہہ کر پکار سکتے ہیں یا نہیں ؟
Read More »غیر مسلم کو نزع کے وقت کلمہ پڑھا سکتے ہیں یا نہیں ؟نزع کے وقت کا ایمان معتبر ہے یا نہیں ؟
سوال: غیر مسلم کو نزع کے وقت کلمہ پڑھا سکتے ہیں یا نہیں ؟نزع کے وقت کا ایمان معتبر ہے یا نہیں ؟ جواب: کسی کافر کو مرنے سے پہلے ایمان کی تلقین کرنا توجائز ہے، البتہ اگر نزع کی حالت ہو یعنی جس وقت فرشتےنظر آجائیں اس وقت کا …
Read More »کفار کو بھائی کہہ کر پکار سکتے ہیں یا نہیں ؟
سوال: کفار کو بھائی کہہ کر پکار سکتے ہیں یا نہیں ؟ جواب: کفار کو بھائی کہہ کر پکارنے کی شرعاً اجازت نہیں ۔ (دعوت اسلامی) غیر عالم کا وعظ و نصیحت کرنا کیسا
Read More »حضرت علی رضی اللہ عنہ اور حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کے درمیان اختلاف کو تفصیل سے بتا دیں ؟
سوال: حضرت علی رضی اللہ عنہ اور حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کے درمیان اختلاف کو تفصیل سے بتا دیں ؟ جواب: صحابہ کرام رضی اﷲ تعالیٰ عنھم کے باہم جو واقعات ہوئے، ان میں پڑنا حرام، حرام، سخت حرام ہے، مسلمانوں کو تو یہ دیکھنا چاہیے کہ وہ سب …
Read More »