سوال: یہ کہا جاتا ہے کہ نابالغ اگر نیکی کرے تو اس نیکی کا ثواب ان کے والدین کوملتا ہے یونہی اگر وہ گناہ کرے تو اس کا گناہ بھی ان کے والدین کو ملتا ہے؟ جواب:نابالغ بچوں کی نیکیوں کا ثواب ماں باپ کو بھی ملتا ہے،البتہ نابالغ اولاد …
Read More »عقائد کے متعلق احکام
حضرت قاسم رضی اللہ عنہ کی والدہ کا کیا نام ہے؟
سوال: حضرت قاسم رضی اللہ عنہ کی والدہ کا کیا نام ہے؟ جواب:حضرت قاسم رضی اللہ عنہ سے مراد نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے شہزادے ہیں ،تو حضرت قاسم رضی اللہ عنہ کی والدہ محترمہ کانا م حضرت خدیجہ رضی اللہ عنہا ہے۔ (دعوت اسلامی) صرف فرض پڑح …
Read More »صلح کلی جماعت کے افراد جو اجتماع میلاد منعقد کرتے ہیں ،ان میں شرکت کرنا کیسا ہے؟
سوال: صلح کلی جماعت کے افراد جو اجتماع میلاد منعقد کرتے ہیں ،ان میں شرکت کرنا کیسا ہے؟ جواب:صلح کلی یعنی جوسب کوصحیح کہے،ان کے ساتھ اٹھنے بیٹھنے،ان کے بیان سننے،ان کی مجالس میں شریک ہونے کی مسلمان کوقطعاً اجازت نہیں۔ (دعوت اسلامی) حاملہ کو طلاق ہو جاتی ہے؟
Read More »یزید کو کافر کہنا کیسا ہے؟
سوال: یزید کو کافر کہنا کیسا ہے؟ جواب:یزید پلیدیقینا فاسق و فاجر، شرابی، بدکار،ظالم، بے ادب، گستاخ، جری علی الکبائر تھا، اس نے اہل بیت اطہار ، اہل مدینہ، حرمین طیبین اور خود کعبہ معظمہ اور روضہ طیبہ کی سخت بے حرمتیاں کیں، وہ اپنے ان افعال شنیعہ کے سبب …
Read More »سنی لڑکی کی وہابی لڑکے سے شادی ہو سکتی ہے؟
سوال: سنی لڑکی کی وہابی لڑکے سے شادی ہو سکتی ہے؟ جواب:سنی کو بدمذہب سے نکاح کرنا، ناجائز و گناہ ہےحتی کہ بعض صورتوں میں نکاح ہی منعقد نہیں ہوگا (دعوت اسلامی) حاملہ کو طلاق ہو جاتی ہے؟
Read More »مرنے کے بعد ہماری کونسی زبان ہوگی؟
سوال: مرنے کے بعد ہماری کونسی زبان ہوگی؟ جواب:مرنے کے بعد قبر میں کیا زبان ہوگی اس بارے احادیث میں کوئی ذکر موجود نہیں البتہ اس بارے میں علماء کے تین قول ہیں : پہلا قول: سریانی ہوگی ،دوسرا قول :عربی اور تیسرا قول یہ ہے کہ بندے کی جو …
Read More »نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی محبت والدین کی محبت سے زیادہ ہو کیا یہ حدیث سے ثابت ہے؟
سوال: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی محبت والدین کی محبت سے زیادہ ہو کیا یہ حدیث سے ثابت ہے؟ جواب:نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے محبت اصل ایمان ہے کہ ایمان تب تک کامل نہیں ہوتا، جب تک بندہ مومن دنیا و مافیہا حتی کہ اپنی اولاد …
Read More »کیا جن انسان کے اندر حلول کرجاتاہے؟ایساعقیدہ رکھناکیسا؟
سوال: کیا جن انسان کے اندر حلول کرجاتاہے؟ایساعقیدہ رکھناکیسا؟ جواب: حلول کا معنی نجانے کیا کیا لیا جاتا ہے ۔ صحیح صورت حال یہ ہے کہ حدیث مبارک کے مطابق شیطان انسان میں خون کی طرح چلتا ہے اوربطورخاص کسی انسان کو متاثر کرنے کے حوالے سے یہ ہے کہ …
Read More »نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو جب غسل دیا گیا تو اس آخری غسل کے پانی کا کیا ہوا
سوال: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو جب غسل دیا گیا تو اس آخری غسل کے پانی کا کیا ہوا جواب: اس طرح کی روایت نظر سے نہیں گزری جس میں حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے آخری غسالہ کا ذکر ہو ، البتہ اتنا ضرور ملتا ہے کہ …
Read More »شریعت سخت ہو سکتی ہے لیکن قانون کی طرح اندھی نہیں ہوتی یہ کہنا کیسا ہے ؟
سوال: شریعت سخت ہو سکتی ہے لیکن قانون کی طرح اندھی نہیں ہوتی یہ کہنا کیسا ہے ؟ جواب:خدا کی شریعت كے متعلق گفتگو میں وہ انداز نہ اپنایا جائے جوقانون کے متعلق ہوتا ہے۔ بعض اوقات صحیح مفہوم والے جملے بھی عرفا بے ادبی ہوسکتے ہیں۔ سیدھا جملہ یہ …
Read More »