سوال: جانور اور پرندوں کا بھی کیا قیامت کے دن حساب ہوگا؟ جواب: جی ہاں! قیامت جو کہ سب سے بڑے اور حقیقی عادل کے عدل کے ظہور کا دن ہے اس میں نہ صرف انسانوں کے درمیان عدل فرمایا جائےگا بلکہ جانوروں تک اس عدل کا دائرہ کار …
Read More »عقائد کے متعلق احکام
حضرت ایوب علیہ الصلوۃ والسلام کی بیماری کے حوالے سے غلط فہمیاں
سوال: کل اسلامی بہنوں کے اجتماع میں یہ واقعہ بیان ہواکہ :”حضرت ایوب علیہ الصلوۃ و السلام کو نہ کوڑ کا مرض تھا اور نہ ہی آپ علیہ الصلوۃ والسلام کے بدن مبارک میں کیڑے پڑے تھے ، کیونکہ انبیائے کرام علیھم السلام ان چیزوں سے پاک ہوتے ہیں جن سے لوگوں …
Read More »کیا لوح محفوظ مخلوق ہے یا صفت الٰہی؟
سوال: کیا لوح محفوظ مخلوق ہے یا صفت الٰہی؟ جواب: لوح محفوظ مخلوق ہے ۔چنانچہ حدیث مبارکہ میں حضرت سیدنا ابن عباس رضی اللہ تعالی عنہما سے مروی ہے کہ:”أن الله تعالى خلق لوحا محفوظا من درة بيضاء، دفتاه ياقوتة حمراء، قلمه نور، وكتابه نور، وعرضه ما بين السماء والأرض”ترجمہ: بے شک …
Read More »کیا فرشتوں کو اللہ پاک کا دیدار ہوتا ہے ؟
سوال: کیا فرشتے اللہ پاک کے دیدار سے مشرف ہوتے ہیں؟ جواب: دنیا میں آنکھوں سے دیدارِ الہٰی حضور سرورِ کائنات صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا خاصہ ہے،کسی اور کو حتیٰ کہ فرشتوں کو بھی میسر نہیں۔ہاں آخرت میں مسلمانوں کی طرح فرشتے بھی دیدارِ الہٰی سے مشرف کیے جائیں …
Read More »کیا حضرت آدم علیہ السلام صرف نبی تھے یا رسول بھی تھے ؟
سوال: کیا حضرت آدم علیہ السلام صرف نبی تھے یا رسول بھی تھے یا حضرت نوح علیہ السلام ہی پہلے رسول ہوئے؟ جواب: حضرت آدم علیہ السلام نبی اور رسول تھے ۔چنانچہ حضرت ابی ذر رضی اللہ عنہ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سوال کیا :’’يا رسول الله …
Read More »کیا حضرت خضر علیہ السلام آب حیات پینے کی وجہ سے زندہ ہیں ؟
سوال: سنا ہے کہ حضرت خضر علیہ السلام زندہ ہیں کیونکہ انہوں نے آب حیات پی لیا تھا۔ کیا یہ درست ہے؟ جواب: حضرت سیدنا خضر علیہ السلام اور حضرت سیدنا الیاس علیہ السلام زمین پر موجود ہیں اور یہ وہ انبیاء کرام ہیں جن کی وفات ابھی تک واقع نہیں ہوئی ہے۔ نیز …
Read More »داروغۂ جنت و داروغۂ جہنم فرشتے ہیں یا نبی ؟
سوال: داروغہ جنت حضرت رضوان علیہ السلام اور داروغہ جہنم حضرت مالک علیہ السلام فرشتے ہیں یا نبی؟ جواب: سوال میں مذکور دونوں حضرات فرشتے ہیں۔ البدایہ والنہایہ میں ہے:”خازن الجنۃ ملک یقال لہ رضوان جاء مصرحا بہ فی بعض الاحادیث ومنھم المؤکلون بالنار وھم الزبانیۃ ومقدموھم تسعۃ عشر وخازنھا …
Read More »”خدا کے ہاں دیر ہے اندھیر نہیں“ کہنا کیسا ؟
سوال: یہ جملہ بولنا کیسا کہ ”خدا کے ہاں دیر ہے اندھیر نہیں“؟ جواب: یہ مقولہ درست ہے مراد یہ ہے کہ اللہ پاک مظلوم کی مدد فرماتا ہے اگرچہ بظاہر کچھ دیر سے ہو قرآنِ پاک میں اللہ رب العالمین کا فرمان ہے:” وَلَا تَحْسَبَنَّ اللہَ غَافِلًا عَمَّا یَعْمَلُ الظّٰلِمُوۡنَ ۬ؕ اِنَّمَا …
Read More »دَم اور تعویذ کی شرعی حیثیت
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ ایک حدیث مبارک ہے کہ جس کا مفہوم ہے: قیامت والے دن میری امت میں سے 70 ہزار افراد بغیر حساب و کتاب جنت میں داخل ہوں گے اور وہ دم وغیرہ نہیں کرتے ہوں گےاور …
Read More »اس نظریے سے گھر میں دیے جلانا کہ بزرگوں کی آمد ہوگی
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ بعض لوگ جمعرات کوگھروں میں دیے جلاتے ہیں ،جبکہ اس کی حاجت و ضرورت نہیں ہوتی،محض اس وجہ سے جلائے جاتے ہیں کہ بزرگوں کی آمد ہو گی ،وغیرہ وغیرہ ،شرعی رہنمائی فرمائیں کہ …
Read More »