سوال: کیا فرماتے ہیں مفتیانِ کرام اس بات کےبارےمیں کہ دنیا میں ایک لاکھ چوبیس ہزار کم وبیش انبیاء کرام آئے ،کیا سارے انبیاء کرام علیہم الصلوۃ والسلام ہمارے جیسے انسان تھے یا کوئی اور انسان تھےجو ہماری طرح انسان نہیں ہیں،بلکہ کوئی اور انسانی مخلوق ہیں؟ جواب: تمام انبیائے کرام …
Read More »عقائد کے متعلق احکام
کیا قیامت کے دن مسلمان و کافر دونوں کو اللہ کا دیدار ہوگا ؟
سوال: کیاقیامت کے دن مسلمان و کافر دونوں کو اللہ پاک دیدار ہوگا؟ جواب: دو مقامات پہ دیدار الٰہی ہو گا ایک بروز محشر حساب کے وقت، جو مسلمان اور کافر سب کو ہو گا لیکن مومن کو رحمت والا اور کافر کو غضب و قہر والا دیدار ہوگا جبکہ …
Read More »اللہ تعالی کو عاشق کہنا کیسا ہے ؟
سوال: اللہ تعالی کو عاشق کہنا کیساہے ؟ جواب: اللہ عزوجل کے لیے عاشق کا لفظ بولنا ،ناجائز ہے کیونکہ عاشق حقیقت میں اس کو کہا جاتا ہے جو محبوب کی محبت میں اتنا شدید گرفتار ہوجائے کہ جنون پیدا ہو جائے اور یہ معنی اللہ تعالیٰ کے حق میں یقینی طور پر …
Read More »اللہ تعالی عرش وغیرہ مکان میں ہونے سے پاک ہے۔
سوال: یہ کہناکہ اللہ تعالی عرش پرنہیں ہے،کیایہ قرآن پاک کےخلاف ہے،اور ناجائز ہے؟ جواب: یہ کہنا کہ اللہ تعالی عرش پر نہیں کہ وہ مکان سے پاک ہے، قرآن و حدیث کے مطابق ہے ،اسے قرآن پاک کے خلاف اور ناجائز کہنا غلط فہمی ہے۔ اس حوالے سے مزید تفصیل یہ …
Read More »ضروریات دین اور ضروریات اہل سنت کی تفصیل
سوال: ضروریات دین اور ضروریات اہل سنت کیا کیا ہیں؟ جواب: ضروریات دین سے مراد،دین کے وہ احکام و مسائل ہیں، جو قرآن کریم یا حدیث متواتر یا اجماع سے اس طرح ثابت ہوں کہ ان میں نہ کسی شبہے کی گنجائش ہو، نہ تاویل کی کوئی راہ ہو، اور …
Read More »مرنے کے بعد انسان کی روح کہاں جاتی ہے؟
سوال: انسان کی روح مرنے کے بعد کہاں جاتی ہے؟ جواب: مرنے کے بعد مسلمان کی روح حسبِ مرتبہ مختلف مقاموں میں رہتی ہے، بعض کی قبر پر، بعض کی چاہِ زمزم شریف میں، بعض کی آسمان و زمین کے درمیان ،بعض کی پہلے، دوسرے، ساتویں آسمان تک اوربعض کی آسمانوں …
Read More »اللہ تعالی کے نور ہونے کے حوالے سے وضاحت
سوال: کیا اللہ نور ہے؟ جواب: محققین کے نزدیک نوروہ ہے جو خود ظاہر ہو اوردوسروں کو ظاہر کرے۔ اور اس لحاظ سے اللہ تعالی بلاشبہ نور ہے کہ وہ خود ظاہر سے ظاہر تر ہے اور مخلوق کا ظہور اس کے ظاہر کرنے سے ہے۔ فتاوی رضویہ شریف میں ہے: …
Read More »جنت میں اولاد ہوگی یا نہیں؟
سوال: جنت میں جنتی کو حوریں ملیں گی تو کیا ان سے اولاد بھی ہوگی ؟ جواب: جنت میں مسلمان جو چاہے گا وہ اسے ملے گا اگر اولاد کی خواہش کرے گا تواولاد بھی ہوجائے گی البتہ اس کا معاملہ دنیا کی طرح نہیں ہوگا بلکہ سب کچھ ایک پل …
Read More »انبیائے کرام علیہم الصلوۃ والسلام کے القاء اورخواب کی حیثیت
سوال: انبیائے کرام علیہم الصلوۃ والسلام کے دل میں بیداری کی حالت میں جو بات ڈالی جاتی ہے ۔کیا وہ بھی وحی ہوتی ہے ؟ کیا انبیائےکرام کے تمام خواب وحی ہوتے ہیں ؟ جواب: انبیائےکرام علیہم السلام کے دل میں جو بات ڈالی جاتی ہے ،وہ وحی کہلاتی ہے ،اور انبیائے کرام کے …
Read More »قیامت سے پہلے آنے والے بارہ قریشی خلفاء کے حوالے سے وضاحت
سوال: بارہ خلفا جو قریش سے ہوں گے اور قیامت تک بارہ پورے ہوں گے، ان کےنام وغیرہ کے متعلق تفصیل سے بتا دیں ؟ جواب: ان 12 میں سے 9کی توتعیین ہے ،بقیہ 3 کی تعیین پرکوئی یقین نہیں ۔ان کی تعیین اللہ تعالی اوراس کےرسول صلی اللہ تعالی …
Read More »