سوال: کیا اہلسنت کے علاوہ بدمذہبوں کو چندہ دے سکتے ہیں ؟ جواب:نہیں دے سکتے۔ (دعوت اسلامی) سالون کا کاروبار کرنا کیسا ہے؟
Read More »چندے کے کے بارے میں سوال جواب
کمیشن پر مدرسہ کے لئے چندہ اکٹھا کرنا کیسا ہے؟
سوال: کمیشن پر مدرسہ کے لئے چندہ اکٹھا کرنا کیسا ہے؟ جواب: کمیشن پر مدرسہ کے لئے چندہ اکٹھا کرنا منع ہے۔ (دعوت اسلامی) کمپنیوں کے شئیر خریدنا بیچنا کیسا ہے؟
Read More »مسجد کے چندے سے امام و خطیب کی تنخواہ دینا جائز ہے؟
سوال: مسجد کے چندے سے امام و خطیب کی تنخواہ دینا جائز ہے؟ جواب: مسجد کے چندہ سے امام و خطیب کو تنخواہ دیناشرعاً جائزہے ،جبکہ تنخواہ کی مقدار عرف کے مطابق ہو،عرف سے زیادہ نہ ہو۔ (دعوت اسلامی) کمپنیوں کے شئیر خریدنا بیچنا کیسا ہے؟
Read More »