سوال: نکاح سے پہلے یا رخصتی سے پہلے ولیمہ کرنا کیسا ہے؟ جواب: شب زفاف کے بعد ایک یا دو دن کے اندر اندرولیمہ کا ہونا سنت ہے ،اگر نکاح سے پہلے یاشب زفاف سے پہلے ہی ولیمہ کی دعوت کردی ،تو سنت ادا نہ ہوگی۔ (دعوت اسلامی) ہجڑے کو …
Read More »نکاح کے بارے میں سوال جواب
والدین کی مرضی کے بغیر پسند کی شادی کرنا کیسا ہے؟
سوال: والدین کی مرضی کے بغیر پسند کی شادی کرنا کیسا ہے؟ جواب: والدین کی مرضی کے خلاف شادی میں عموما والدین کی ایذا کی صورت ہوتی ہے ، اگر ایسا ہی ہے تو ناجائز و گناہ ہے۔پھر غیر کفو کے مسائل ہوئے تو نکاح ہی نہیں ہوگا ،نیز ایسی …
Read More »کیا شادی کے بعد عورت کااپنے نام کے ساتھ شوہر کا نام لگانا ناجائز ہے؟
سوال: کیا شادی کے بعد عورت کااپنے نام کے ساتھ شوہر کا نام لگانا ناجائز ہے؟ جواب: بیوی کااپنےنام کے ساتھ شوہر کانام لگاناجائز ہے کہ بیوی کااپنےنام کے ساتھ شوہر کا نام لگانااپنانسب بتانے کے لئے نہیں ہوتا بلکہ رشتہ زوجیت کے اظہار کے لئے ہو تاہے اور بیوی …
Read More »نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی کس زوجہ کا نکاح عرش پر ہوا تھا؟
سوال: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی کس زوجہ کا نکاح عرش پر ہوا تھا؟ جواب:حضرت سیدتنا بی بی زینب رضی اللہ عنہا کا نکاح عرش پر ہوا۔ (دعوت اسلامی) کفار کو بھائی کہہ کر پکار سکتے ہیں یا نہیں ؟
Read More »اگر ماموں کی شادی پرمووی بن رہی ہو تو ساتھ بیٹھنا چاہئے یا ناراض کرناچاہئے ؟
سوال: اگر ماموں کی شادی پرمووی بن رہی ہو تو ساتھ بیٹھنا چاہئے یا ناراض کرناچاہئے ؟ جواب:شادی بیاہ میں مووی بنانایابنواناجیسے فی زمانہ اکثرشادیوں میں غیرشرعی کاموں کاارتکاب ہوتاہے ،بے پردگی اورمردوعورت کااختلاط ہوتاہے اورپھریہاں عورتوں کامووی بنوانافتنے سے خالی نہیں لہذااس کی اجازت نہیں۔ (دعوت اسلامی) کفار کو …
Read More »بیوی کی حیاتی میں سالی سے نکاح ہو سکتا ہے یا نہیں ؟
سوال: بیوی کی حیاتی میں سالی سے نکاح ہو سکتا ہے یا نہیں ؟ جواب: ایک بہن کے نکاح میں ہوتے ہوئے دوسری بہن سے نکاح نہیں ہوسکتاکہ دو بہنوں کونکاح میں جمع کرناناجائزوحرام جہنم میں لے جانے ولاکام ہے۔ (دعوت اسلامی) کفار کو بھائی کہہ کر پکار سکتے ہیں …
Read More »زیداور ہندہ کا نکاح پاکستان میں والدین کی مرضی سے ہو ا،اب یہ دونوں ملائیشیا میں پڑھ رہے ہیں کیا یہ دونوں یہاں والدین کی رضا کے بغیرنکاح کر سکتے ہیں؟جب پاکستان جائیں تو وہاں والدین کی رضا مندی کے ساتھ دوبارہ نکاح کر سکتے ہیں یا پہلے نکاح کا بتا نا ہوگا؟
سوال: زیداور ہندہ ک انکاح پاکستان میں والدین کی مرضی سے ہو ا،اب یہ دونوں ملائیشیا میں پڑھ رہے ہیں کیا یہ دونوں یہاں والدین کی رضا کے بغیرنکاح کر سکتے ہیں؟جب پاکستان جائیں تو وہاں والدین کی رضا مندی کے ساتھ دوبارہ نکاح کر سکتے ہیں یا پہلے نکاح …
Read More »حلالہ کی عدت پہلے والے شوہر کے ساتھ بچوں میں الگ کمرے میں پوری کر سکتی ہے یا نہیں ؟
سوال: حلالہ کی عدت پہلے والے شوہر کے ساتھ بچوں میں الگ کمرے میں پوری کر سکتی ہے یا نہیں ؟ جواب:عدت شوہر ثانی کے گھر میں پوری کرنا ضروری ہے،البتہ اگربلاوجہ شرعی شوہر اول کے گھر پوری کرتی ہے ، اگرچہ گناہ گار ہوگی،لیکن عدت پوری ہو جائے گی۔ …
Read More »شادی بیاہ میں عقیقہ کرنا کیسا ہے؟یعنی دس بارہ بکرے کرنے ہیں تو ان میں دو تین میں عقیقہ کی نیت ہو سکتی ہے؟
سوال: شادی بیاہ میں عقیقہ کرنا کیسا ہے؟یعنی دس بارہ بکرے کرنے ہیں تو ان میں دو تین میں عقیقہ کی نیت ہو سکتی ہے؟ جواب:جانوراگرعقیقہ کی شرائط پرپورااترتاہوتواسے عقیقہ میں کرسکتے ہیں اوراس کاگوشت شادی بیاہ میں مہمانوں کوکھلانے کے لیے استعمال کرنابھی جائزہے ۔ (دعوت اسلامی) کفار کو …
Read More »اگر کسی نے اپنی سالی سے زناءکر لیا تو کیاا س کی بیوی اس پر حرام ہو جائے گی؟
سوال: اگر کسی نے اپنی سالی سے زناءکر لیا تو کیاا س کی بیوی اس پر حرام ہو جائے گی؟ جواب: زناسخت حرام اور جہنم میں لے جانے والاکام ہےاگرچہ سالی سے ہواورزنا کرنے والااس فعل کی وجہ سے سخت گنہگارہوااس پر لازم ہے کہ فوراََ اس فعل بد سے …
Read More »