سوال: مرد پر کونسی عورت حرام ہے؟ جواب:مردپرحرام ہونے ولی عورتوں کے بارے تفصیل ہے،لہذاآپ اپنی مخصوص صورت بتائیں تاکہ اس کے مطابق جواب دیا جائے یاپھربہارِ شریعت حصہ 7میں محرمات کے باب کا مطالعہ کریں ۔ (دعوت اسلامی) مغرب کی اذان شروع ہوتے ہی ،مغرب کی نماز پڑھی تو …
Read More »نکاح کے بارے میں سوال جواب
کیا جن سے نکاح ہو سکتا ہے؟
سوال: کیا جن سے نکاح ہو سکتا ہے؟ جواب:جن و پری سے نکاح نہیں ہو سکتا ۔ (دعوت اسلامی) کیاکسی حور سے دوستی ہوسکتی ہے؟
Read More »حلالہ کی شرعی حیثیت کیا ہے ؟
سوال: حلالہ کی شرعی حیثیت کیا ہے ؟ جواب: ایسی عورت جسے تین طلاقیں ہو جائیں وہ شوہر پر حرمت مغلظہ کے ساتھ حرام ہوجاتی ہے اوراب وہ اس کے لئے صرف اس وقت حلال ہو سکتی جب عدت گزرنے کے بعد کسی دوسرے شوہر سے نکاح صحیح کے ساتھ …
Read More »شرعی عذر میں اگر شوہر صحبت کرے تو کیا بیوی بھی گناہ گار ہوگی؟
سوال: شرعی عذر میں اگر شوہر صحبت کرے تو کیا بیوی بھی گناہ گار ہوگی؟ جواب:شرعی عذ ر سے مراد اگر حیض و نفاس ہے تو اس حالت میں صحبت کرنا ناجائز و حرام اور جہنم میں لے جانے والا کام ہے ،اگر شوہر ایسا کرے تو عورت کا پیچھے …
Read More »نکاح پڑھانے کا کیا طریقہ ہے ؟
سوال: نکاح پڑھانے کا کیا طریقہ ہے ؟ جواب:نکاح دو گواہوں کی موجودگی میں لڑکا و لڑکی یا ان کے وکیل کے ایک مجلس میں ایجاب و قبول کانام ہے ،خطبہ نکاح نکاح میں شرط نہیں بلکہ مستحب ہے۔ (دعوت اسلامی) صدقہ کن پیسوں سے کرناجائزہے؟
Read More »میاں بیوی لائٹ چلا کر ہم بستری کر سکتے ہیں یا لائٹ بند کرنا ضروری ہے؟
سوال: میاں بیوی لائٹ چلا کر ہم بستری کر سکتے ہیں یا لائٹ بند کرنا ضروری ہے؟ جواب:لائٹ چلا کرہم بستری کرناجائز تو ہے ،البتہ ہم بستری کے آداب میں سے یہ ہے کہ نہ خودپورے برہنہ ہو ں نہ عورت کو مکمل برہنہ کیاجائے کہ حدیث پاک میں آتا …
Read More »بیوہ عورت سے شادی کرنا جائز ہے؟
سوال: بیوہ عورت سے شادی کرنا جائز ہے؟ جواب:بیوہ عور ت کی عدت وفات ختم ہوجانے کے بعد اگر کوئی مانع شرعی نہ ہوتو اس سے نکاح کرنا جائز ہے۔ (دعوت اسلامی) صدقہ کن پیسوں سے کرناجائزہے؟
Read More »فون پر نکاح کرنا کیسا
سوال: میں نے غیر مسلم دوستوں کے سامنے فون پر نکاح کیا ،میں نے کہا میں نے تم سے نکاح کیا اس نے کہا قبول ہے تو یہ نکاح ہوگیا ؟ جواب:ٹیلی فون اور انٹر نیٹ پر نکاح نہیں ہوسکتاکیونکہ نکاح کے صحیح ہونے کے لئے ایجاب و قبول کا …
Read More »مسلمان عورت کو شادی کے موقع پر سیندور لگانا یا مانگ میں اس طرح کی چیز بھرنا کیسا ہے؟
سوال: مسلمان عورت کو شادی کے موقع پر سیندور لگانا یا مانگ میں اس طرح کی چیز بھرنا کیسا ہے؟ جواب: مسلمان عورت کو سیندورلگانا ناجائز و حرام ہے کہ یہ مثلہ کرنا ہے یعنی چہرے کو بگاڑنا ہے اور مثلہ کرنا ناجائز ہ گنا ہ ہے۔ ہاں آپ کے …
Read More »ناجائز رسموں والی شادی میں شرکت کرنا کیسا
سوال: نانی کوپتہ ہے کہ میری نواسی کی شادی میں بہت سے ناجائز کام ہوں گے مثلاًبے پردگی ،گانے باجے وغیرہ تو اس کا شادی میں شریک ہونا کیسا ہے؟ جواب: شادی میں جانے کی دعوت ہو اور پہلے سے ہی معلوم ہوکہ وہاں دعوت میں گا نے باجے وغیرہ …
Read More »