سوال:شریک حیات کا کیا معنی ہے؟ شریکِ حیات فارسی ترکیب ہے جس کے معنی ’’زندگی کا ساتھی‘‘ ہیں اور یہ لفظ عرف میں میاں ،بیوی کے لئے بولا جاتا ہے۔ کیا سورۃ بقرۃ پڑھنے کا کوئی مقرر ٹائم ہے یا کسی بھی وقت پڑھی جاسکتی ہے؟ (دعوت اسلامی)
Read More »نکاح کے بارے میں سوال جواب
کرسچن لڑکی سے مسلمان مرد کی شادی کرنا کیسا ہے؟
سوال: کرسچن لڑکی سے مسلمان مرد کی شادی کرنا کیسا ہے؟ جواب: ایسی کرسچن لڑکی جو آسمانی کتابوں مثلا توریت ،زبور ،انجیل میں سے کسی پر ایمان رکھتی ہے تواس سے مسلمان کا نکاح تو ہوجائےگا البتہ فی زمانہ سب کفار حربی ہیں تو ان سے نکاح مکروہ تحریمی و …
Read More »سید کا غیر سید سے نکاح کرنا کیسا
سوال: کیا کوئی سید مرد کسی غیر سید عورت سے شادی کرسکتاہے اور کوئی سید عورت کسی غیر سید مرد سے شادی کرسکتی ہے؟ اگر اس کی کوئی شرط ہے تو ان کو بھی بیان فرماویں ۔ جواب: سید ہر قوم کی عورت سے نکاح کرسکتے ہیں اور سیدانی کانکاح …
Read More »لڑکا اور لڑکی کا والدین کی اجازت کے بغیر نکاح کرنا کیسا ہے؟
سوال:لڑکا اور لڑکی کا والدین کی اجازت کے بغیر نکاح کرنا کیسا ہے؟ جواب: والد کی رضاکے بغیر بالغہ لڑکی نے اگر غیرکفو سے نکاح کیا تویہ نکاح اصلاًمنعقدہی نہیں ہوگا ،اور اگر اپنے کفوسے نکاح کیاتو یہ نکاح اگرچہ منعقد ہوجاتاہے، لیکن اس صورت میں والدین کی ناراضگی اوردل …
Read More »مسجد میں نکاح کی کیا فضیلت ہے ؟
سوال: مسجد میں نکاح کی کیا فضیلت ہے ؟ جواب: نکاح کا مسجد میں ہونا مستحب باعث ثواب ہے۔البتہ مسجد میں نکاح کی صورت میں خیال رکھا جائے کہ وہاں شورو غل یا ایسا کوئی کام نہ ہو جس سے مسجد کی بے حرمتی ہوکہ مسجد اللہ تعالٰی کا گھر …
Read More »والد کاچچا بیٹی کا محرم ہے یا نہیں ؟
سوال: والد کاچچا بیٹی کا محرم ہے یا نہیں ؟ جواب:والد کا چچا بیٹی کا محرم ہے ۔ بد مذھب امام کے پیچھے نماز پڑھنا کیسا؟ (دوعت سلامی)
Read More »طلاق پر جرمانہ لینا کیسا
سوال:اگرکسی شوہرنے اپنی بیوی کو طلاق دی اورگاؤں والوں نے اس شوہر سے طلاق کا جرمانہ لیا،تو اس طرح سے جرمانہ لینادرست ہے؟کیااس جرمانہ کی رقم مسجد کی تعمیرات میں لگا سکتے ہیں؟ جواب: طلاق دینے پرجرمانہ وصول کرناجائزنہیں اوراس جرمانے میں وصول کی گئی رقم کومسجدمیں خرچ کرنے کی …
Read More »حیض کی حالت میں خلع کا کیا حکم ہے
سوال: جب میرا خلع ہوا تو اس وقت میں حیض سے تھی،اس کا صرف مجھے ہی علم تھاکسی کو معلوم نہیں تھا،اب میں عدت میں ہوں تو بتائیں کہ میرا خلع ہوگیا یا نہیں؟یامجھے رجوع کرناپڑے گا؟ جواب: حیض کی حالت میں بھی خلع ہو جاتا ہے،البتہ یہ یاد رہے کہ …
Read More »نکاح میں مہر کی کم از مقدار کیاہے؟
سوال: نکاح میں مہر کی کم از مقدار کیاہے؟ جواب:شریعت مطہرہ میں مہر کی کم ازکم مقداردس درہم یعنی دوتولہ ساڑھے سات ماشہ (30.618گرام)چاندی یااس کی قیمت ہے،اس سے کم مہرنہیں ہوسکتا ۔اورزیادہ سے زیادہ کی کوئی حدنہیں جتنابھی دونوں فریقین کی باہمی رضامندی سے باندھاجائے وہ لازم ہوجائے گا۔ …
Read More »نکاح کیسی عورت سے کرنا چاہئے؟:
نکاح کیسی عورت سے کرنا چاہئے؟
Read More »