سوال: لڑکا و لڑکی نے تنہائی میں ایجاب و قبول کیا تو کیا بغیر گواہوں کے نکاح ہو جائے گا؟ جواب:نکاح کے لئے گواہوں کا ہونا شرط ہے ،بغیر گواہوں کی موجودگی میں نکاح کرنے سے نکاح نہیں ہوگا۔ (دعوت اسلامی) آن لائن تجدید نکاح کیسے کروں؟
Read More »نکاح کے بارے میں سوال جواب
آن لائن تجدید نکاح کیسے کروں؟
سوال: آن لائن تجدید نکاح کیسے کروں؟ جواب:ٹیلی فون اورانٹر نیٹ پرنکاح نہیں ہوسکتاکیونکہ نکاح کے صحیح ہونے کے لئے ایجاب و قبول کاایک مجلس میں ہوناضروری ہے لہٰذا ٹیلی فون یا انٹر نیٹ پر نکاح کرنے میں ایجاب و قبول کا ایک مجلس میں نہ ہونے کی وجہ سے …
Read More »میاں بیوی میں جدائی ہوگئی ان کاایک بچہ تھا4 سے 5 مہینے کاان کی دوسری جگہ شادی ہوگئی،دونوں کی دوسری شادی سے بھی اولاد ہوگئی تواب کس اولاد کا زیادہ حق ہے؟
سوال: میاں بیوی میں جدائی ہوگئی ان کاایک بچہ تھا4 سے 5 مہینے کاان کی دوسری جگہ شادی ہوگئی،دونوں کی دوسری شادی سے بھی اولاد ہوگئی تواب کس اولاد کا زیادہ حق ہے؟ جواب: میاں بیوی کی جدائی سے والدین پر بچے کےحقوق میں کوئی فرق نہیں آتا ،اسی طرح …
Read More »ماموں کی بیٹی سے نکاح طے ہوجائے،تواس لڑکے کاماموں کی لڑکی کوبارات والے دن تک بہن ہی تصور کرنااوربہن کہناکیساہے؟جبکہ نکاح کے بعداسے بہن نہیں کہے گا۔
سوال: ماموں کی بیٹی سے نکاح طے ہوجائے،تواس لڑکے کاماموں کی لڑکی کوبارات والے دن تک بہن ہی تصور کرنااوربہن کہناکیساہے؟جبکہ نکاح کے بعداسے بہن نہیں کہے گا۔ جواب:پوچھی گئی صورت میں شادی سے پہلے ماموں کی بیٹی کوبہن کہنا اگرچہ جائزتوہے،لیکن نکاح طے ہوجانے کے بعداسے بہن کہنااگروہاں کے …
Read More »کیا سیدمحبت میں اپنی غيرسیدہ بیوی کے پیر چوم سکتے ہیں؟
سوال: کیا سید محبت میں اپنی غيرسیدہ بیوی کے پیر چوم سکتے ہیں؟ جواب: سید ہو یا غیر سید شوہر کو بیوی کے پاؤں چومنا منع ہے۔ کیا جوا کھیلنے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے (دعوت اسلامی)
Read More »بیوی نافرمان ہے توشوہرکیا کرے؟
سوال: بیوی نافرمان ہے توشوہرکیا کرے؟ جواب: زوجہ اگر واقعی نافرمان ہو تو بھی حتی الامکان احسن طور پر خود، یا اپنے یا اس کے بڑوں کے ذریعے سے اس کی اصلاح کی کوششیں فرمائیں،یہ بھی دیکھ لیا جائے کہیں آپ کی کسی غلطی کی وجہ سے تو ایسا نہیں …
Read More »لڑکی سنی ہو اور لڑکا نماز روزہ رکھتا ہواور اسلامی بیان بھی سنتا ہو تو کیا یہ نکاح ہو سکتا ہے؟
سوال:لڑکی سنی ہو اور لڑکا نماز روزہ رکھتا ہواور اسلامی بیان بھی سنتا ہو تو کیا یہ نکاح ہو سکتا ہے؟ جواب:لڑکی اور لڑکا دونوں اگر سنی صحیح العقیدہ ہیں اور یارسول اللہ کہنے والے ہیں،اورممانعت کی کوئی اوروجہ شرعی بھی موجود نہ ہو،توان کاآپس میں نکاح کرناجائز ہے۔ کیا …
Read More »کیا شوہر بیوی کو مہر معاف کرنے کا مشورہ دے سکتا ہے ؟
سوال:کیا شوہر بیوی کو مہر معاف کرنے کا مشورہ دے سکتا ہے ؟ جواب: اگر ذلت و شرمندگی کی صورت نہ ہو توشوہر بیوی کو مہر معاف کرنے کا مشورہ دے سکتا ہے ،البتہ شوہر کا مہر معاف کرنے کے لئے دباؤ ڈالنا ،زدوکوب کرنا ،الغر ض اس وجہ سے …
Read More »دیندار سے شادی کرنا زیادہ بہتر ہے یا داڑھی منڈھے سے
سوال:ایک لڑکا دین دارہے ہم آپس میں محبت کرتے ہیں ہیں گھروالے دین دارسے شادی نہیں کرنا چاہتے وہ کسی داڑھی منڈے سے شادی کرنا چاہتے ہیں،میں ان کی مانوں کیا کروں؟اگرمان جاتی ہوں پھربھی وہ دین دار لڑکا کہتا ہے کہ مجھ سے باتیں کرو ویڈیو کال پر،اگرنہیں کروں …
Read More »دوبہنوں کو ایک نکاح میں جمع کیا تو نکاح فاسد ہوگا.؟
سوال: دوبہنوں کو ایک نکاح میں جمع کیا تو نکاح فاسد ہوگا.؟ جواب: ایک بہن کے نکاح میں ہوتے ہوئے دوسری بہن سے نکاح کرنا،نکاح فاسد، سخت ناجائز و حرام ہے ۔ کیا سورۃ بقرۃ پڑھنے کا کوئی مقرر ٹائم ہے یا کسی بھی وقت پڑھی جاسکتی ہے؟ (دعوت اسلامی)
Read More »