نکاح کے بارے میں سوال جواب

کیا آ نلائن نکاح ہو سکتا ہے؟ اگر ہاں تو کیسے؟

سوال: کیا آ نلائن نکاح ہو سکتا ہے؟ اگر ہاں تو کیسے؟ جواب:ٹیلی فون اورانٹر نیٹ پرنکاح نہیں ہوسکتاکیونکہ نکاح کے صحیح ہونے کے لئے ایجاب و قبول کا ایک مجلس میں ہوناضروری ہے لہٰذا ٹیلی فون یا انٹر نیٹ پر نکاح کرنے میں ایجاب و قبول کا  ایک مجلس …

Read More »

لڑکا لڑکی کا رشتہ طے ہو جائے ،لیکن گھر والے دیر کر رہے ہوں ،تو کیا لڑکا و لڑکی چپکے سے نکاح کر کے ایک دوسرے سے باتیں کر سکتے ہیں ؟

سوال: لڑکا لڑکی کا رشتہ طے ہو جائے ،لیکن گھر والے دیر کر رہے ہوں ،تو کیا لڑکا و لڑکی چپکے سے نکاح کر کے ایک دوسرے سے باتیں کر سکتے ہیں ؟ جواب:نکاح ہو جانے کے بعد لڑکا و لڑکی کا ایک دوسرے سے  گفتگو کا سلسلہ رکھنا تو …

Read More »

بیوی کو بولا کہ میں آپ کی ماں کے ساتھ نکاح کر لوں گا۔

سوال: حضرت اگر کسی شخص نے اپنی سالی(بیوی کی بہن) کو گالی دیتے ہوئے بولا کہ میں آپ کی ماں کے ساتھ نکاح کر لوں گا۔ اس میں اس شخص کے اپنے نکاح میں کوئی فرق پڑا یا نہیں؟ جواب:گالی دینا ناجائز وگناہ ،لیکن دریافت کردہ صورت میں اس سے …

Read More »

اگرکسی نے قرآن پرہاتھ رکھ کرکسی غیرمحرم لڑکی کوکہایہ میری بہن ھے کیا بعدمیں اس سے شادی کرناجائزہے ارشادفرمایئے؟

سوال: اگرکسی نے قرآن پرہاتھ رکھ کرکسی غیرمحرم لڑکی کوکہایہ میری بہن ھے کیا بعدمیں اس سے شادی کرناجائزہے ارشادفرمایئے؟ جواب: اگر اس کے علاوہ  ممانعت کوئی شرعی وجہ  نہ ہوتو اس  عورت سے نکاح کرنا جائز ہے ،البتہ اس طرح کی حرکتوں سے اجتناب کرناچاہئے۔اوریہ بھی یادرہے کہ اجنبی …

Read More »

عزل کرنا کیسا

سوال: ایک اسلامی بھائی کی ابھی ابھی شادی ہوئی ہے ،محرم کے بعد عمرہ پر جانا چاہتے ہیں ،اور یہ ہم بستری کے دوران باہر ہی انزال کر دینا کہ حمل نہ ٹھہر جائے کہ اگر حمل ٹھہر گیا تو عمرہ کے لئے جانے میں پریشانی ہو گی تو کیا …

Read More »

ٹیلی فون اور انٹر نیٹ پر نکاح کی شرعی حیثیت کیاہے اور فون یا انٹر نیٹ پر نکاح کرنے کاطریقہ کیا ہے

سوال: ٹیلی فون اور انٹر نیٹ پر نکاح کی شرعی حیثیت کیاہے اور فون یا انٹر نیٹ پر نکاح کرنے کاطریقہ کیا ہے جواب: ٹیلی فون اور انٹر نیٹ پر نکاح نہیں ہوسکتاکیونکہ نکاح کے صحیح ہونے کے لئے ایجاب و قبول کا ایک مجلس میں ہونا ضروری ہے لہٰذا …

Read More »

کسى لڑکى کو مخصوص کر کے شادى کى دعا کرنا کيسا؟

سوال: کسى لڑکى کو مخصوص کر کے شادى کى دعا کرنا کيسا؟ جواب:کسی لڑکی کو مخصوص کر کے شادی کی دعا کرناجائز ہے ،جبکہ ممانعت کی کوئی شرعی وجہ نہ ہو ۔ (دعوت اسلامی) کمپنیوں کے شئیر خریدنا بیچنا کیسا ہے؟

Read More »

بیوی سے صحبت کرنے کا کیاطریقہ ہے؟

سوال: بیوی سے صحبت کرنے کا کیاطریقہ ہے؟ جواب: بیوی سے ہمبستری کرنے کا طریقہ یہ ہے کہ جو وقت تمام شرعی ممانعتوں سے خالی ہواس میں اچھی نیت یعنی نیک اولاد حاصل کرنے کی ،اُمتِ مصطفی صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم میں کثرت کرنے کی ،عورت کے ادائے حق …

Read More »

حلالہ کی شرعی حیثیت کیا ہے ؟

سوال: حلالہ کی شرعی حیثیت کیا ہے ؟ جواب: ایسی عورت جسے تین طلاقیں ہو جائیں وہ شوہر پر حرمت مغلظہ کے ساتھ حرام ہوجاتی ہے اوراب وہ اس کے لئے صرف اس وقت حلال ہو سکتی جب عدت گزرنے کے بعد کسی دوسرے شوہر سے نکاح صحیح کے ساتھ …

Read More »