سوال: میت کے لئے رات کوقبرکھودی،صبح کو دفن کرنا ہے تو کیا کسی ایک فرد کا ساری رات اس قبر کے پاس کھڑے رہنا ضروری ہے؟ جواب:قبر کھودنے کے بعد کسی ایک کا اس قبر کے پاس موجود رہنا شرعاً ضروری نہیں،البتہ اگرکسی صحیح مقصد( مثلاًکسی جانوریا انسان کے اس …
Read More »نماز جنازہ کے مسئل
انتقال ہونے کے بعدمیت کے پاؤں کس طرف رکھنے چاہیے؟
سوال: انتقال ہونے کے بعدمیت کے پاؤں کس طرف رکھنے چاہیے؟ جواب:آپ کے سوال میں تفصیل ہے کہ جب موت کا وقت قریب آئے اور علامتیں پائی جائیں تو سنت یہ ہے کہ دہنی کروٹ پر لٹا کر قبلہ کی طرف منہ کر دیں اور یہ بھی جائز ہے کہ …
Read More »کفن پر عہد نامہ وغیرہ روشنائی سے لکھنا چاہئے یا انگلی سے لکھنا چاہئے ؟
سوال: کفن پر عہد نامہ وغیرہ روشنائی سے لکھنا چاہئے یا انگلی سے لکھنا چاہئے ؟ جواب:کفن پر عہدنامہ یا کوئی مقدس کلمہ لکھنا ہو ،تو روشنائی سے نہ لکھا جائے بلکہ ہاتھ کی شہادت کی انگلی سے لکھا جائے ۔ (دعوت اسلامی) ہم اللہ کی پوجا کرتے ہیں کہنا …
Read More »کیا شرابی کی نماز جنازہ پڑھ سکتے ہیں ؟
سوال: کیا شرابی کی نماز جنازہ پڑھ سکتے ہیں ؟ جواب:شراب پینا اگرچہ سخت ناجائز و حرام اور جہنم میں لے جانے والا کام ہے ،لیکن اس کی نماز جنازہ پڑھی جائے گی۔ (دعوت اسلامی) ہم اللہ کی پوجا کرتے ہیں کہنا کیسا
Read More »کیا میت کوغسل دیتے وقت کوئی نیت کرنا ضروری ہوتی ہیں؟
سوال: کیا میت کوغسل دیتے وقت کوئی نیت کرنا ضروری ہوتی ہیں؟ جواب:میت کو غسل دیتے وقت نیت کا ہونا ضروری نہیں ،البتہ حصول ثواب کے لئے اچھی اچھی نیتیں کرسکتے ہیں مثلا فرض کفایہ ادا کرنے کی نیت ،حکم شریعت پر عمل کرنے کی نیت ،دل جوئی کی نیت …
Read More »نمازجنازہ میں شرکت کرنے کے بعد تدفین سے پہلے جانے کا کیا حکم ہے؟
سوال: نمازجنازہ میں شرکت کرنے کے بعد تدفین سے پہلے جانے کا کیا حکم ہے؟ جواب: نمازجنازہ شرکت کرنے کے بعد تدفین سے پہلے بغیر اجازت کے واپس نہیں ہونا چاہئے ،البتہ نماز کے بعد اولیائے میّت سے اجازت لے کر واپس ہو سکتا ہے اور دفن کے بعد اولیا …
Read More »کفن پر عہد نامہ وغیرہ روشنائی سے لکھنا چاہئے یا انگلی سے لکھنا چاہئے ؟
سوال: کفن پر عہد نامہ وغیرہ روشنائی سے لکھنا چاہئے یا انگلی سے لکھنا چاہئے ؟ جواب:کفن پر عہدنامہ یا کوئی مقدس کلمہ لکھنا ہو ،تو روشنائی سے نہ لکھا جائے بلکہ ہاتھ کی شہادت کی انگلی سے لکھا جائے ۔ (دعوت اسلامی) کیاکسی حور سے دوستی ہوسکتی ہے؟
Read More »ایسا بچہ جو حمل کے چوتھے مہینے پیدا ہو گیا اس کو غسل دینا ہوگا اور کفن پہنانا ہو گا دفنانا بھی ہو گا؟
سوال: ایسا بچہ جو حمل کے چوتھے مہینے پیدا ہو گیا اس کو غسل دینا ہوگا اور کفن پہنانا ہو گا دفنانا بھی ہو گا؟ جواب:دریافت کردہ صورت میں اگر بچہ زندہ پیدا ہو کر مرا یعنی عورت کے جسم سے بچہ کا اکثر حصہ باہر نکل چکا تھا اور …
Read More »غسل کے بعد اگر کوئی نجاست نکل ائے تو کیا حکم ہے
سوال: میت کو ایک بار غسل دے کر کفن پہنانے کے بعد دوبارہ میت کا پاخانہ یا پیشاب یا خون کفن پر لگ جائے اور کفن سے بدبو بھی آنے لگ جائے تو کیا حکم ھے اور جن جن کو پتہ چل جائے وہ دوسرے لوگوں کو بتائیں یا ناں …
Read More »امام کے ساتھ نماز جنازہ میں دوسری تکبیر میں شامل ہوئے تو کیا ثنا ء سے شروع کریں گے یا دعا پڑھیں گے؟
سوال: امام کے ساتھ نماز جنازہ میں دوسری تکبیر میں شامل ہوئے تو کیا ثنا ء سے شروع کریں گے یا دعا پڑھیں گے؟ جواب:نماز جنازہ میں دوسری تکبیر کے بعد کوئی شریک ہوتو وہ درود پاک پڑھے گا ،ثنا ء نہیں پڑھے گا ،البتہ جب امام اپنی تکبیرات مکمل …
Read More »