نجاستوں کابیان

معلمہ اگر حیض کی حالت میں ہو تو کیا یہ قرآن پڑھ اور پڑھا سکتی ہے؟

سوال: معلمہ اگر حیض کی حالت میں ہو تو کیا یہ قرآن پڑھ اور پڑھا سکتی ہے؟ جواب: حیض والی عورت کوقرآن مجید پڑ ھنے کی اجازت نہیں ہے ہاں اگریہ معلمہ ہے تو اس صورت میں اسے  طرح سے اجازت ہےکہ  قرآن پاک کو چھوئے بغیرقرآن پاک  کے کلمات …

Read More »

اگرکپڑے ناپاک ہوجائیں،پیشاب کے قطرے لگنے سے،اس حالت میں کسی کواسلام کے متعلق کوئی چیز بتا دی یا قرآن پاک کی تلاوت کی تو ایسا کرنے سے مجھے کیاگناہ ہوگا؟

سوال: اگرکپڑے ناپاک ہوجائیں،پیشاب کے قطرے لگنے سے،اس حالت میں کسی کواسلام کے متعلق کوئی چیز بتا دی یا قرآن پاک کی تلاوت کی تو ایسا کرنے سے مجھے کیاگناہ ہوگا؟ جواب:دریافت کردہ صورت میں قرآن پاک کو چھوئے بغیر تلاوت کرنے سے اگرچہ آپ گناہ گار تو نہ ہوں …

Read More »

حیض و نفاس کی حالت میں عورت شوہر کے تمام بدن کو چھو سکتی ہے ؟

سوال: حیض و نفاس کی حالت میں عورت  شوہر کے تمام بدن کو چھو سکتی ہے ؟ جواب: حیض و نفاس کی حالت میں عورت شوہر کے تمام بدن کو چھو سکتی ہے ،اس میں شرعاً کوئی حرج نہیں ۔ (دعوت اسلامی) صدقہ کی رقم کسی کو علاج کے لئے …

Read More »

کیا بیت الخلاء میں جنات رہتے ہیں ؟

سوال: کیا بیت الخلاء میں جنات رہتے ہیں ؟ جواب:گندے جنات چونکہ پاخانے میں رہتے ہیں اس لیے بیت الخلاء میں جنات کاہوناممکن ہے اوراگریہ دعا( اللہ مانی اعوذبک من الخبث و الخبائث)بیت الخلاء میں داخل ہونے سے پہلے پڑھ لی جائےتوان گندے جنات سے بندہ محفوظ ہوجاتاہے۔ (دعوت اسلامی) …

Read More »

حیض کی حالت میں کپڑوں پر پیشاب کے قطرے لگ جائیں تو کیا کیا جائے؟

سوال: حیض کی حالت میں کپڑوں پر پیشاب کے قطرے لگ  جائیں تو کیا کیا جائے؟ جواب: حیض کی حالت ہو یا نہ ہو کپڑوں پر پیشاب کے قطرے لگ  جائیں،تو انہیں دھو کر پاک کر لیا جائے۔ (دعوت اسلامی) گھڑی میں اپنی تصویر پرنٹ کروا کر لگاناجائز ہے؟

Read More »

میاں بیوی پرغسل فرض ہوتوجس جگہ سے چل کر غسل کرنے جائیں توکیا وہ جگہ بھی دھونی ہوگی؟

سوال: میاں بیوی پرغسل فرض ہوتوجس جگہ سے چل کر غسل کرنے جائیں توکیا وہ جگہ بھی دھونی ہوگی؟ جواب:جس پر غسل فرض ہو  اس کے کسی جگہ سے گزر جانے سے وہ جگہ ناپاک نہیں ہوتی  جب تک کہ کوئی نجاست اس جگہ کو نہ لگے،لہذا صورت مسئولہ میں …

Read More »

بیماری کی وجہ سے منی نکلتی رہتی ہے تو کیا اس وجہ سے غسل لازم ہوگا؟

سوال: بیماری کی وجہ سے منی نکلتی رہتی ہے تو کیا اس وجہ سے غسل لازم ہوگا؟ جواب:بیماری کی وجہ سے بغیر شہو ت کے جو منی نکلے اس  سے غسل لازم نہیں ہوگا ،البتہ اس سے وضو ضرور ٹوٹ جائے گا ۔ (دعوت اسلامی) گھڑی میں اپنی تصویر پرنٹ …

Read More »

احتلام ہونے کی صورت میں مریض کیا تیمم کرسکتا ہے اور یہ تیمم کیسے کرے گا؟

سوال: احتلام ہونے کی صورت میں مریض  کیا تیمم کرسکتا ہے اور یہ تیمم کیسے کرے گا؟ جواب: دریافت کردہ صورت میں قوی اندیشہ ہو کہ اگرغسل کرے گا تو بیماری مزید بڑھ جائے گی یا صحیح ہونے میں مزید دیر ہو جائے گی یا ماہرمسلمان ڈاکٹر (جو کہ ظاہراً …

Read More »

پیشاب کرکے نماز پڑھنے کے دوران قطرہ آنے کا احساس ہو تاہے اور ایسا ہر بار ہوتاہے لیکن چیک کرنے پر کبھی کبھی قطرہ کا اثر موجود ہوتا ہے اور کبھی کبھی کچھ نہیں ہوتا. تو اس صورت میں کیا کرے؟

سوال: پیشاب کرکے نماز پڑھنے کے دوران قطرہ آنے کا احساس ہو تاہے اور ایسا ہر بار ہوتاہے لیکن چیک کرنے پر کبھی کبھی قطرہ کا اثر موجود ہوتا ہے اور کبھی کبھی کچھ نہیں ہوتا.  تو اس صورت میں کیا کرے؟ جواب:دریافت کردہ صورت میں جب نماز کے بعد …

Read More »

ایک شخص پر غسل فرض ہوا اور اس نے ناک میں پانی چڑھایا اور کلی بھی کر لی اس کے بعد سو گیا اور اس کے بعد اٹھا اور اٹھ کر تمام ظاہری بدن پر پانی بہایا یعنی غسل کیا لیکن کلی اور ناک میں پانی نہیں چڑھایا اور نماز پڑھی تو کیا اس کا غسل ہو گیا اور اس کے بعد جو نماز پڑھی کیا وہ ہوگئی؟

سوال: ایک شخص پر غسل فرض ہوا اور اس نے ناک میں پانی چڑھایا اور کلی بھی کر لی اس کے بعد سو گیا اور اس کے بعد اٹھا اور اٹھ کر تمام ظاہری بدن پر پانی بہایا یعنی غسل کیا لیکن کلی اور ناک میں پانی نہیں  چڑھایا  اور …

Read More »