نجاستوں کابیان

جب شوہر بیوی ایک دوسرے کے قریب ہوتے ہیں توعورت کی جگہ پررطوبت ظاہر ہوتی ہے ،کیا اس سے غسل لازم ہوجاتا ہے؟

سوال: جب شوہر بیوی ایک دوسرے کے قریب ہوتے ہیں توعورت کی جگہ پررطوبت ظاہر ہوتی ہے ،کیا اس سے غسل لازم ہوجاتا ہے؟ جواب: عام طورپراس وقت  ظاہر ہونے والی رطوبت مذی کے قطرے ہوتے ہیں ان کے نکلنے سے غسل فرض نہیں ہوتاالبتہ وضو ٹوٹ جاتاہے لہٰذانمازکے لئے …

Read More »

مرد نے اپنی شرمگاہ پر کپڑا لگا کر اسےعورت کی شرمگاہ میں داخل کیا، تو کیا مردو عورت پرغسل فرض ہوگا؟

سوال: مرد نے  اپنی شرمگاہ پر کپڑا لگا کر   اسےعورت کی شرمگاہ میں داخل کیا، تو کیا مردو عورت پرغسل فرض ہوگا؟ جواب:مرد نے اپنی شرمگاہ پر ایسا کپڑا باند ھ کر دخول کیا ، جس سےعورت کی شرمگاہ کی گرمی محسوس ہوتی ہو، تو ایسا کپڑا باندھ کر دخول …

Read More »

چپل پر پیشاب لگا،اسے مٹی سے رگڑ کر پاک کر دیا ،لیکن مٹی لگی ہوئی ہے یہ مٹی پاک ہے یا نہیں ؟

سوال: چپل پر پیشاب لگا،اسے مٹی سے رگڑ کر پاک کر دیا ،لیکن مٹی لگی ہوئی ہے یہ مٹی پاک ہے یا نہیں ؟ جواب:چپل پر پیشاب لگا ، پیشاب خشک ہونے سے پہلے اسے خشک مٹی سے رگڑ دیا ،تو جوتا پاک ہوگیا ،جوتے کو مٹی کے ساتھ اچھی …

Read More »

پیشاب کرنے بعد مجھے ایک یا دو قطرے آتے ہیں توپیشاب لگنے کی جگہ کو دھو کر نماز پڑھنا ضروری ہے؟

سوال: پیشاب کرنے بعد مجھے ایک یا دو قطرے آتے ہیں توپیشاب لگنے  کی جگہ کو دھو کر نماز پڑھنا ضروری ہے؟ جواب: پیشاب کے بعد جس کو یہ احتمال ہو کہ کوئی قطرہ باقی رہ گیا ہے یا پھر آئے گا اس پر اِستِبرا(یعنی پیشاب کرنے کے بعد ایسا …

Read More »

مرد اپنے جسم کے بال کاٹ سکتا ہے؟

سوال: مرد اپنے جسم کے بال کاٹ سکتا ہے؟ جواب:ابرو کے بال اگر بڑے ہوگئے تو ان کو ترشواسکتے ہیں، چہرہ کے بال (داڑھی کے علاوہ) لینابھی جائز ہے جس کو خط بنوانا کہتے ہیں،سینہ اورپیٹھ کے بال مونڈنایا کتروانا اچھا نہیں،ہاتھ، پاؤں،پیٹ پر سے بال دور کرسکتے ہیں۔البتہ یاد …

Read More »

حاجت نہ ہو تو وضو کے صحیح ہونے کے لئے استنجا کرنا ضروری ہے؟

سوال: حاجت نہ ہو تو وضو کے صحیح ہونے کے لئے استنجا کرنا ضروری ہے؟ جواب:وضو کے صحیح ہونے کے لئے استنجا کرنا ضروری نہیں ،البتہ سنت ضرور ہے۔ (دعوت اسلامی) ہجڑے کو زکوٰ ۃ کی رقم دینا کیسا ہے؟

Read More »

غسل کے بعد میت کو دفنانے کے وقت خون نکل آئے تو کیا دوبارہ غسل کرانا ضروری ہے؟

سوال: غسل کے بعد میت کو  دفنانے کے وقت خون نکل آئے تو کیا دوبارہ غسل کرانا ضروری ہے؟ جواب:  دوبارہ غسل دیناضروری نہیں ۔ (دعوت اسلامی) ہجڑے کو زکوٰ ۃ کی رقم دینا کیسا ہے؟

Read More »

عمرہ کا احرام باندھالیکن میں نے موئے زیر ناف بال صاف نہیں کئے ،میں نے عمرہ مکمل کر کےحلق کروایااور اس کے بعد مسجد عائشہ سے دوبارہ احرام باندھنے گیا وہاں جا کر میں نے موئے زیر ناف بال صاف کر دئیے ،اس کے بعد احرام باند ھ کر عمرہ کیا کیا اس وجہ سے مجھ پر دم لازم ہے ؟

سوال: عمرہ کا احرام باندھالیکن میں نے موئے زیر ناف بال صاف نہیں کئے ،میں نے عمرہ مکمل کر کےحلق کروایااور اس کے بعد مسجد عائشہ سے دوبارہ احرام باندھنے گیا وہاں جا کر میں نے موئے زیر ناف بال صاف کر دئیے ،اس کے بعد احرام باند ھ کر …

Read More »

گاؤں میں ہمارا باتھ روم کچا ہو تا ہے ،شہروں کی طرح پکا نہیں ہوتا ،اس میں نجاست لگی رہتی ہے ،اس پر مکھیاں بیٹھتی ہیں اور وہی مکھیاں اڑ کر ہمارے کپڑوں پر بیٹھ جاتی ہیں تو کیا اس سے ہمارے کپڑے ناپاک ہوجائیں گے؟

سوال: گاؤں میں ہمارا باتھ روم کچا ہو تا ہے ،شہروں کی طرح پکا نہیں ہوتا ،اس میں نجاست لگی رہتی ہے ،اس پر مکھیاں بیٹھتی ہیں اور وہی مکھیاں اڑ کر ہمارے کپڑوں پر بیٹھ جاتی ہیں تو کیا اس سے ہمارے کپڑے ناپاک ہوجائیں گے؟ جواب: نجاست سے …

Read More »

استنجاء کرنے کے بعد کچھ قطرے ٹپک جاتے ہیں جس وجہ سے میں نماز نہیں پڑھ پاتا،مدنی قافلہ میں سفر نہیں کرپاتا ،تو میں اس کے لئے کیا کروں ؟

سوال: استنجاء کرنے کے بعد کچھ قطرے ٹپک جاتے ہیں جس وجہ سے میں نماز نہیں پڑھ پاتا،مدنی قافلہ میں سفر نہیں کرپاتا ،تو میں اس کے لئے کیا کروں؟ جواب:پیشاب کے بعد جس کو یہ احتمال ہو کہ کوئی قطرہ باقی رہ گیا ہے یا پھر آئے گا اس …

Read More »