سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کےبارے میں کہ ہماری مسجد میں لوگ کثرت سے قرآن پاک رکھ کر چلے جاتے ہیں اب ضرورت سے زیادہ اتنے قرآن پاک جمع ہو گئے ہیں کہ الماریوں میں رکھنے کی جگہ نہیں ہے تو ان قرآن …
Read More »مسجد کے احکام
کسی غریب کے لیے مسجد میں اعلان کرنا
سوال: امام صاحب کسی غریب شخص کے متعلق اعلان کریں کہ فلاں غریب ہے، اس کی مدد کیجئے گا۔ کیا یہ مسجد میں مانگنے کے اندر داخل ہو گا؟ جواب: مسجد میں اپنی ذات کے لیے سوال کرنا(مانگنا)ناجائز و حرام ہے، مسجد میں اپنی ذات کے علاوہ کسی اور مقصد …
Read More »منہ سے سگریٹ کی بو(Smell) ختم کیے بغیر مسجد میں جانا کیسا ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک شخص سگریٹ پی کر منہ سے بدبو ختم کیے بغیر فوراً مسجد میں چلا جاتا ہے۔ اس کے لیے کیا حکم ہے؟ جواب: مذکور شخص کا سگریٹ پینے کے فورا ًبعد مسجد میں …
Read More »ایک مسجد میں ایک سےزیادہ جماعتیں کروانا
سوال: میراسوال یہ تھاکہ ایک مسجد میں ایک سےزیادہ جماعتیں کروائی جاسکتی ہیں؟ جواب: مسجد محلہ جس کےلیےامام اورجماعت مقررہو،جب اس کے اہل محلہ ا س میں اذان اوراقامت کے ساتھ مسنون طریقہ سےجماعت کےساتھ نمازپڑھ لیں،تواب دوبارہ اسی کیفیت پر دوسری جماعت قائم کرنامکروہ ہے،البتہ محراب سےہٹ کر اذان …
Read More »مسجد کی طرف اپنے گھر کا پانی گرانا کیسا
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ زید نے مسجد سے بالکل ہی متصل اپنا گھر بنایا ہے ۔ کچھ عرصہ قبل چھت پر موجود پرنالے پر ایک بڑا پائپ لگا کر اُس پائپ کا رخ مسجد کے احاطے کی طرف کردیا ہے۔ اس پائپ …
Read More »نیاز کے نام پر نکالے ہوئے پیسے مسجد میں دینا
سوال: میرا سوال یہ ہے کہ سیلری میں سے جو ایک پرسنٹ نیاز کے نام پرنکالتےہیں تو اس سے نیاز ہی ضروری ہے یا مسجد میں بھی دے سکتے ہے؟ جواب: یہ پیسے ہر نیک کام میں خرچ کرسکتے ہیں ،ا س سے نیاز بھی کرسکتے ہیں اور عاشقان رسول کی کسی مسجد میں بھی …
Read More »مسجد کی تعمیر کرتے وقت ملبے کاحکم؟
سوال: ایک مسجد شہید ہوئی ہے اور اس کا ملبہ وغیرہ نکل رہا ہے، اس ملبے کا کیا جائے، بیچا جائے یا غریبوں کے لیے روڈ پر لگایا جائے یا دوسری مسجد میں ٹرانسفر کیا جائے، براہ کرم راہنمائی کر دیجئے؟ جواب: مسجد کا جو ملبہ دوبارہ اسی نئی مسجدکے بنانے میں …
Read More »مسجد میں اسکول ٹیوشن پڑھانے کا حکم
مسجد میں دنیوی تعلیم پڑھنا اور پڑھانا کیسا ہے، جیسے ٹیوشن وغیرہ پڑھنا اور پڑھانا؟ بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ الْحَقِّ وَالصَّوَابِ مسجد میں اسکول کی ٹیوشن پڑھانا ،جائز نہیں کہ یہ دنیاوی پیشہ ہے اورمسجد میں دنیاوی پیشے کی اجازت نہیں۔ بحر الرائق میں ہے” ولا يجوز أن …
Read More »مسجد کی صفوں کو عید گاہ میں بچھانا کیسا
سوال:مسجد کی صفیں یادریاں جومسجدکیلئے وقف ہوں یامسجدکے چندہ سے خریدی گئی ہوں انہیں نمازِعیدکے لئے عیدگاہ میں بچھانے کے لئے لے جاناکیساہے؟ جواب:مسجد کی صفیں یادریاں عیدگاہ میں لے جاناشرعاناجائزوگناہ ہے بلکہ دوسری مسجدکو عاریۃً دینابھی جائزنہیں۔ فتاوی عالمگیری میں ہے: ’’یجوزللقیم شراء المصلیات للصلاۃ علیھاولایجوزاعارتھالمسجدآخر‘‘ …
Read More »