سوال: نماز کے بعد جائے نماز کا کونہ موڑنا کیسا ہے؟ جواب:نمازپڑھنے کے بعدجائے نماز)کوپورا لپیٹ کررکھ دینااچھی بات ہے اور صرف ایک کونہ لپیٹ دینے میں بھی کوئی حرج نہیں،ہاں یہ خیال کرنا کہ اگر کونہ نہ پلٹیں گے تو شیطان نماز پڑھے گایہ بات بے اصل اوربے بنیادہے۔ …
Read More »مسجد کے احکام
کیا مسجد کی دیوارپرمحفل میلاد کا اشتہار لگانا جائز ہے؟
سوال: کیا مسجد کی دیوارپرمحفل میلاد کا اشتہار لگانا جائز ہے؟ جواب:مسجد کی دیوار پر محفل میلاد کا اشتہار لگانے کی شرعاًاجازت نہیں کہ اشتہار لگانے یا اکھیڑنے پر دیوار کا رنگ،روغن اترے گایاوہ جگہ بدنما ہو جائے گی،تو اس طرح دیوار کو نقصان پہنچے گا اورمسجد کی دیوار چونکہ …
Read More »منبر درست گانے کا طریقہ
سوال: اگر منبر اس طرح سے لگایا جائے کہ محراب میں امام کے کھڑے ہونے کی جگہ درمیان میں نہ رہے تو اس بارے میں کیا حکم ہے ؟ جواب:منبر کو اس طرح رکھا جائے کہ امام درمیان میں کھڑا ہو سکے کہ امام کا دہنی یا بائیں جانب کھڑا …
Read More »مسجد سے پینے کے لئے پانی گھر لے جانا جائز ہے یا نہیں؟
سوال: مسجد سے پینے کے لئے پانی گھر لے جانا جائز ہے یا نہیں؟ جواب: مسجد سےبڑے بڑے برتنوں میں پانی پینے کے لیے گھرلے جاناجائزنہیں،ہاں اگر کبھی کبھار ایک آدھ چھوٹی بوتل یاگلاس میں پانی لےلیاجائےتو عرف کےمطابق اس کی اجازت ہے۔ (دعوت اسلامی) ہم اللہ کی پوجا کرتے …
Read More »عمرہ کرتے ہوئے چھوٹے بچے کو مسجد حرام میں لے جانا کیسا ہے کہ جب پتہ ہوکہ اس نے پیشاب وغیرہ کرلیا ہے ؟
سوال: عمرہ کرتے ہوئے چھوٹے بچے کو مسجد حرام میں لے جانا کیسا ہے کہ جب پتہ ہوکہ اس نے پیشاب وغیرہ کرلیا ہے ؟ جواب:چھوٹے ناسمجھ بچوں کو مسجد میں لے جانے کی شرعا اجازت نہیں ،لہذا جب عمرہ کرنے جانا ہو تو مسجد میں بچوں کا نہ لے …
Read More »مسجد میں اذان سن کر بلاو جہ چلے جانا کیسا ہے؟
سوال: مسجد میں اذان سن کر بلاو جہ چلے جانا کیسا ہے؟ جواب: اذان کے بعد مسجد سے باہر جانے کی شرعا اجازت نہیں کہ حدیث میں فرمایا کہ اذان کے بعد مسجد سے نہیں نکلتا مگر منافق ،ہاں اگر کوئی عذر ہویاواپسی کاارادہ ہویاوہ شخص کسی دوسری مسجد جماعت …
Read More »مسجد کا پرانا سامان بیچ کر انہیں پیسوں سے نیا سامنا خرید کر سکتے ہیں ؟
سوال: مسجد کا پرانا سامان بیچ کر انہیں پیسوں سے نیا سامنا خرید کر سکتے ہیں ؟ جواب: مسجد کی قابل استعمال اشیاء کو بیچنے کی اجازت نہیں لِہذا اگرواقعی مسجد کی اشیاء قابل استعمال نہیں اور مزید پڑا رہنے میں ضائع ہونے کا اندیشہ ہے تو اس بارے میں …
Read More »مدینہ شریف میں چھوٹے بچوں کو کیسے اور کہاں تک لے جاسکتے ہیں ؟
سوال: مدینہ شریف میں چھوٹے بچوں کو کیسے اور کہاں تک لے جاسکتے ہیں ؟ جواب: نابالغ ناسمجھ بچے کہ جو مسجد کے آداب کو ملحوظ خاطر نہ رکھیں،ایسے بچوں کو مسجد نبوی میں نہ لے جایا جائے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالی علیہ وسلم نے ارشادفرمایا: اپنی مساجد …
Read More »عین مسجد میں امام کی رہائش بنانا کیسا
سوال: کیا مسجد کی کمیٹی امام صاحب کی رہائش مسجدکے صحن کے آخری کونے میں بنا سکتی ہے جہاں کافی کھلی جگہ ہو اور وہاں کوئی نماز بھی نہ پڑھتا ہو اور کمیٹی کے پاس باہر کوئی رہائش نہ ہو اور امام صاحب دوسرے علاقے کے ہوں؟ جواب:صحن مسجد عموما …
Read More »یورپ میں مسجد بنانے کے لئے سود پر قرض لیا جاسکتا ہے؟
سوال: یورپ میں مسجد بنانے کے لئے سود پر قرض لیا جاسکتا ہے؟ جواب:مسجد بنانے کے لئے سود پر قرض لینا ناجائز و گنا ہے۔ (دعوت اسلامی) صدقہ کن پیسوں سے کرناجائزہے؟
Read More »